#ٹرینڈنگ

ریاض ایئرپورٹ پر سیکڑوں پروازیں منسوخ، دیگر ایئرپورٹس بھی متاثر

ریاض(پاکستان امیج) سعودی عرب میں حوثیوں کے تازہ حملوں کے بعد فضائی سفر کا نظام بری طرح متاثر ہوگیا جہاں دارالحکومت ریاض کے ایئرپورٹ سے سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں جبکہ متعدد طیاروں کا رخ دوسرے شہروں کی جانب موڑ دیا گیا۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق اتوار کو ریاض ایئرپورٹ سے طے شدہ 750 پروازوں میں سے 446 منسوخ ہوئیں۔ …

Read More »

ریاض ایئرپورٹ پر حملے میں 12 افراد ہلاک، 309 زخمی، سعودی اتحاد کا جوابی کارروائی کا اعلان

ریاض(پاکستان امیج) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گذشتہ روز ہونے والے حملے میں 12 افراد ہلاک اور 309 زخمی ہوگئے جبکہ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق حملے میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے شہری متاثر ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں سعودی عرب کے …

Read More »

ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان میں 16 نئے صوبوں کی حمایت کر دی

نیویارک(پاکستان امیج)ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان میں بہتر حکمرانی، مؤثر عوامی خدمات کے لیے نئے صوبوں کی تشکیل کی بھرپور حمایت کردی۔ ورلڈ اکنامک فورم کے تجزیے کے مطابق صوبوں کی تیزی سے بڑھتی آبادی گورننس کے لیے بڑا امتحان ہے، اس وجہ سے ترقی کے لیے ادارہ جاتی ڈھانچے کو وسعت دینا انتہائی ضروری ہو جاتا ہے، جب چھوٹی …

Read More »

عمران خان کی قید طویل ہو سکتی ہے، بلاول نے پی ٹی آئی کو خبردار کردیا

کراچی (پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی قید طویل کیوں ہو سکتی ہے؟ اس حوالے سے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی کو خبردار کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تحریک انصاف کو سیاسی حکمت عملی تبدیل کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ موجودہ طرز سیاست برقرار …

Read More »

خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ وفاقی کابینہ ارکان کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت

اسلام آباد(پاکستان امیج) خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق غور کے پیش نظر وفاقی کابینہ کے ارکان کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس جلد طلب کیے جانے کا امکان ہے، جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور اعلیٰ عسکری حکام …

Read More »

افرادی قوت کم؛ این سی سی آئی اے نے سندھ پولیس سے 100 سے زائد اہلکار مانگ لیے

کراچی(پاکستان امیج) این سی سی آئی اے نے افرادی قوت میں کمی کے پیش نظر سندھ پولیس سے 100 سے زائد اہلکار مانگ لیے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) میں افرادی قوت کی کمی دور کرنے کے لیے سندھ پولیس کے 29 افسران اور اہلکاروں کی خدمات ایجنسی کے حوالے کر دی …

Read More »

کرنٹ لگنے سے دونوں ہاتھ گنوانے والی 9 سالہ بچی کے حق میں بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بجلی کا کرنٹ لگنے سے دونوں ہاتھ گنوانے والی 9 سالہ بچی لُبابہ کے علاج و بحالی سے متعلق صدرِ پاکستان کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ عدالت نے پیسکو کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 11 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا، جس میں متاثرہ بچی کے علاج اور مصنوعی اعضا …

Read More »

آٹا مہنگا ہونے پر مریم نواز برہم، 10 ارب روپے کی سبسڈی منظور

لاہور(پاکستان امیج) آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے عوام کو سستے آٹے اور گندم کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے صورتحال کا فوری جائزہ لینے کے لیے خصوصی ہنگامی ویڈیو لنک اجلاس طلب کیا، جس میں آٹے کی قیمتوں اور عوام کو ریلیف …

Read More »

وزیراعظم کی سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ریاض اور ابہا ایئرپورٹس پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سعودی عرب کے خلاف حوثی ملیشیا کے بار بار ہونے والے حملوں میں …

Read More »

خطے میں کشیدگی، 42 پروازیں منسوخ، کئی تاخیر کا شکار، ہزاروں مسافر پریشان

لاہور(پاکستان امیج) سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک میں جاری کشیدگی کے باعث پاکستان میں فضائی آپریشن ایک بار پھر شدید متاثر ہوگیا۔ پاکستانکی تاریخ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک کے مختلف ہوائی اڈوں سے درجنوں پروازیں منسوخ اور متعدد کئی گھنٹوں تاخیر کا شکار ہوگئیں، جس کے باعث ہزاروں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایئرپورٹ ذرائع …

Read More »