#ٹرینڈنگ

یوم آزادی پر صدر، وزیراعظم، عسکری قیادت اور سیاسی رہنماؤں کی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور عسکری قیادت سمیت سیاسی رہنماؤں نے یومِ آزادی کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ جس بھی شعبے میں خدمات انجام دے رہے ہیں، ملک کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ صدر آصف علی زرداری …

Read More »

پاکستان کے یومِ آزادی پر امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کا نیک تمناؤں کا پیغام

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان میں امریکی سفارتی مشن نیٹلی اے بیکر نے پاکستانی قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ امریکا کو یہ فخر حاصل ہے کہ وہ …

Read More »

صدر نے ہزار سے زائد اہلکاروں کے لیے فوجی اعزازات، قیدیوں کی سزاؤں میں معافی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی جانب سے بھجوائی گئی متعدد سمریوں کی منظوری دے دی۔ صدرِ مملکت نے مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کے 1,172 اہلکاروں کو فوجی اعزازات دینے کی منظوری دے دی۔ اس کے علاوہ، صدرِ مملکت نے 17 اگست کو قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اور سینیٹ کا …

Read More »

آئین پاکستان میں رہتے ہوئے مذاکرات کے لیے دروازے کھلے ہیں بندوق کے زور پر کسی نظریے کو مسلط نہیں کیا جاسکتا، ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ،(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان نے 79 برس کے سفر میں زیرو سے آغاز کرتے ہوئے دنیا میں اپنا نمایاں مقام بنایا، آج پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے اور دنیا پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے۔ پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے اس کے بڑھتے ہوئے عالمی مقام اور اہمیت کا مظہر ہیں۔ ان کامیابیوں …

Read More »

صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار کامیابی کی یاد میں قائم یادگار فتح کا افتتاح کردیا۔

اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار کامیابی کی یاد میں قائم یادگار فتح کا افتتاح کردیا۔ افتتاح کے موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیربھی موجود تھے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیردفاع خواجہ آصف بھی موجود تھے۔ تقریب میں مسلح …

Read More »

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان

کراچی(پاکستان امیج) کراچی سمیت ملک بھر کے لیے فی یونٹ بجلی مسلسل 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی ہر ماہ ایک روپے 34 پیسے مہنگی ہو سکتی ہے۔ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا …

Read More »

جشنِ آزادی، آئی ایس پی آر کی جانب سے ’میرا پیارا وطن پاکستان‘ ملی نغمہ ریلیز

راولپنڈی (پاکستان امیج)جشنِ آزادیٔ پاکستان کے موقع پر آئی ایس پی آر کی جانب سے ملی نغمہ’ میرا پیار ا وطن پاکستان ‘ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ نغمے کے بول وطن عزیز سے بھرپور محبت اوریکجہتی کی عکاسی کررہے ہیں۔ اس ملی نغمےمیں گلگت بلتستان کی دلکش حسین وادیوں اور خوبصورت مناظر کو قومی محبت کے جذبے سے جوڑا …

Read More »

آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان، حکومت کی تیاری شروع کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے، جس کے لیے حکومت نے تیاری شروع کردی ہے۔ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان 1.2 ارب ڈالرکی اگلی قسط کے لیے اقتصادی جائزہ پر مذاکرات آئندہ ماہ(ستمبر)ہوں گے، جس کے لیے آئی ایم ایف وفد آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ …

Read More »

بے ضابطگی ناقابل برداشت، وزیراعظم کا کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے تین سالہ آڈٹ کا حکم دے دیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے امور پر جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں انہوں نے ملک بھر کے کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کا 3 سال کا آزادانہ تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کی …

Read More »

آزاد کشمیر انتخابات کے 3 مراحل مکمل، بڑے برج الٹ گئے

آزاد کشمیر (پاکستان امیج)آزاد کشمیر انتخابات کے 3 مراحل مکمل ہوگئے جب کہ انتخابات کے دوران آئی پی پی اور مسلم کانفرنس کے بڑے بڑے برج الٹ گئے۔ رپورٹ کے مطابق 38نشستوں پر انتخابی عمل مکمل ہوگیا، مسلم لیگ ن 38نشستوں میں سے 24پر کامیاب ہوئی، پیپلز پارٹی 12نشستیں حاصل کر کے دوسری بڑی سیاسی جماعت بن گئی، عوام دست …

Read More »