#ٹرینڈنگ

پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کے دھرنے دوسرے روز بھی جاری

کراچی(پاکستان امیج) پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کے دھرنے دوسرے روز بھی جاری ہیں۔ لاہور میں چیئرنگ کراس مال روڈ پر وزیر اعلیٰ ہاوس کے باہر کارکنان دھرنے کے پنڈال میں موجود ہیں۔ کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں گورنر ہاؤسز کے باہر بھی دھرنے جاری ہیں جہاں کارکنان دوسرے روز بھی موجود ہیں۔ گزشتہ روز امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ …

Read More »

سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کا نیا دفاعی اتحاد، ٹرمپ نے مکہ معاہدے کو ’بڑا اور اہم قدم‘ قرار دے دیا

ریاض(پاکستان امیج) سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے نے خطے میں ایک نئے سیکیورٹی اتحاد کی بنیاد رکھ دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ’’بڑا، جرات مندانہ اور اہم پہلا قدم‘‘ قرار دیا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان …

Read More »

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہوں گے، نئے صوبوں کے قیام پر تفصیلی بحث ہوگی

اسلام آباد(پاکستان امیج) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہوں گے، دونوں ایوانوں کے اجلاسوں میں اہم قانون سازی سمیت مکہ امن معاہدے پر متفقہ قرارداد پیش ہوگی جبکہ نئے صوبوں کے قیام پر تفصیلی بحث ہوگی، 17 قوانین منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق طویل وقفے کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ …

Read More »

صوابی میں پانچ افراد کے ڈوبنے کا واقعہ، باپ، دو بیٹوں اور ایک نوجوان کی تلاش جاری

پشاور(پاکستان امیج) ضلع صوابی میں ہنڈ کے مقام پر دریائے سندھ سے ایک لاش نکال لی گئی، باپ، دو بیٹوں اور ایک نوجوان کی تلاش جاری ہے۔ امدادی ادارے کے مطابق جشن آزادی کے موقع پر سیر و تفریح کے لیے آنے والے افراد دریائے سندھ کے ٹھںڈے پانی اور ہواؤں سے لطف اندوز ہورہے تھے کہ اس دوران نہاتے …

Read More »

مقتدرہ نے حکومت سے صوبوں کے معاملے پر گفتگو نہیں کی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ مقتدرہ نے ابھی تک حکومت سے صوبوں کے معاملے پر کوئی گفتگو نہیں کی، نہ ہی یہ معاملہ ابھی تک کابینہ یا پارلیمنٹ میں زیر بحث آیا ہے۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے رانا ثنا کا کہنا تھا کہ جو وفاقی وزرا نئے صوبوں …

Read More »

پاکستان کے معدنی شعبے میں نئی پیش رفت، ایس آئی ایف سی کی معاونت سے خضدار منصوبہ فعال

کوئٹہ(پاکستان امیج) ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری، ترقی اور وسائل کے مؤثر استعمال کو فروغ مل رہا ہے۔ پاکستان کا معدنی شعبہ وسیع قدرتی وسائل کے باعث معاشی ترقی اور سرمایہ کاری کے لیے اہم صلاحیت رکھتا ہے۔ خضدار بارائٹ، لیڈ، زنک (بی ایل زیڈ) منصوبہ پاکستان کے اہم معدنی …

Read More »

خاران میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ(پاکستان امیج) بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے خاران کے علاقے لجے میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گردوں کوجہنم واصل کردیا …

Read More »

پیٹرول کی قیمتیں کم کرائیں گے، حق لینے کیلیے عوام کو نکلنا ہوگا، حافظ نعیم

لاہور(پاکستان امیج) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بجلی کی طرح پیٹرول کی قیمتیں کم کرائیں گے۔ اپنا حق لینے کے لیے عوام کو نکلنا ہوگا۔ پارٹی رہنماؤں کے ساتھ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ پاکستان میں حکومتی طبقہ اپنی نااہلیوں کا بوجھ عوام پر ڈال رہا ہے۔ …

Read More »

بدلتے سیکیورٹی چیلنجز میں سابق فوجیوں کا تجربہ قیمتی اثاثہ ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی(پاکستان امیج) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بدلتے سیکیورٹی چیلنجز میں سابق فوجیوں کا تجربہ قیمتی اثاثہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یومِ آزادی کے موقع پر پاک فوج کے سابق فوجیوں (ویٹرنز) کے اعزاز …

Read More »

یومِ آزادی پر مسلح افواج کا قوم کے نام پیغام، دفاعِ وطن کے عزم کی تجدید

راولپنڈی(پاکستان امیج) پاکستان کے 79ویں جشن آزادی کے موقع پر مسلح افواج کی قیادت نے پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ عسکری قیادت نے اس تاریخی دن کو قومی اتحاد، قربانیوں کی یاد اور پاکستان کے دفاع کے عزم کی تجدید کا موقع قرار دیاہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ …

Read More »