پشاور (پاکستان امیج) خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان،کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سکردو میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اس کے علاوہ ہنزہ میں منفی 6، کوئٹہ منفی 3، اسلام آباد ایک، پشاور، مظفرآباد 3، …
Read More »پاکستان
پی آئی اے نے 8 انٹرنیشنل روٹس بحال کر دیے
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے گزشتہ 6 ماہ میں 8 بین الاقوامی روٹس بحال کر دیے۔ اس حوالے سے وزارت ہوا بازی نے تفصیلات ایوان بالا میں پیش کر دیں جس میں بتایا گیا ہے کہ 7 روٹس پر طیاروں کی کمی وجہ سے فلائٹ آپریشن معطل کیا گیا تھا۔ اسلام آباد سے پیرس ایک روٹ پر …
Read More »جنید اکبر خان اوورسیز پاکستانیز کی چیئرمین شپ سے مستعفی
اسلام آباد(پاکستان امیج) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر خان نے اوورسیز پاکستانیز کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جنید اکبر نے اوورسیز پاکستانی و ہیومن ڈویلپمنٹ کی چیئرمین شپ کا استعفیٰ سپیکر کو بھیجوا دیا اور سپیکر قومی اسمبلی نے جنید اکبر کا استعفیٰ منظور بھی کر لیا۔ واضح رہے …
Read More »سویلینز کا ٹرائل؛ جب تک الزام نہ ہو تو اسے آرمی ایکٹ کا مرتکب نہیں کہا جا سکتا، جسٹس جمال
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے جب تک الزام نہ ہو تو اسے آرمی ایکٹ کا مرتکب نہیں کہا جا سکتا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، …
Read More »آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے رائٹس خریدنے کیلئے پی ٹی وی کی تنخواہوں میں تاخیر کی، وزیر اطلاعات
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے رائٹس کیلئے بڑی ادائیگی کرنا تھی جس کی وجہ سے پی ٹی وی کی تنخواہوں میں تاخیر ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے ارکان کو …
Read More »پیکا ایکٹ سینیٹ سے بھی منظور، پی ٹی آئی اراکین کی ایوان میں ہنگامہ آرائی، صحافیوں کا واک آؤٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج)منگل کو ہونے والے سینیٹ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے اراکین نے ایوان میں شدید احتجاج کیا اور پیکا ایکٹ کی منظوری کے خلاف نعرے بازی کی۔ اجلاس میں پی ٹی آئی اراکین اپنی نشستوں پر کھڑے ہو گئے اور ”پیکا ایکٹ نا منظور“ کے نعرے لگانے شروع کر دیے۔ اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر …
Read More »وزارتوں اور آئینی ادارے نے تقریباً 12 ہزار پوسٹوں کی منسوخی کی تصدیق کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے رائٹ سائزنگ کے اجلاس میں 29 وزارتوں اور آئینی ادارے نے 11 ہزار 877 پوسٹوں کی منسوخی کی تصدیق کردی ۔ کمیٹی کے اجلاس میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنز میں رائٹ سائزنگ میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق 29 وزارتوں اورآئینی ادارے نے گیارہ ہزار 877 …
Read More »چھبیسویں آئینی ترمیم ایک خط کی بنیاد پر کی گئی، فل کورٹ میں ہی سنی جائے گی،جسٹس محسن اختر
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کا کہنا ہے کہ چھبیسویں آئینی ترمیم ایک خط کی بنیاد پر کی گئی، میرا خیال ہے26ویں آئینی ترمیم بالآخرفُل کورٹ بینچ ہی سنےگا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار سے خطاب میں ایک خط نے پورے ملک کا نظام تبدیل کرکے رکھ دیا، مجھےاس خط کاذکرکرنےکی ضرورت نہیں۔ میرا خیال ہے26ویں …
Read More »ایف بی آر نے پہلے 7 ماہ میں 440 ارب روپے ٹیکس شارٹ فال کا خدشہ ظاہر کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایف بی آر نے پہلے 7 ماہ میں 440 ارب روپے ٹیکس شارٹ فال کا خدشہ ظاہر کردیا۔ ذرائع ایف بی آر کےمطابق رواں ماہ 956 ارب ہدف کےمقابلے 900 ارب تک جمع ہونےکا امکان ہے،جنوری سے مارچ تک 3100 ارب روپےوصولی کا ہدف ہے،ایف بی آرکو پہلی ششماہی میں 386 ارب روپےکا شارٹ فال ہوا تھا۔ ایف …
Read More »ایس آئی ایف سی کی معاونت ” دھابیجی اسپیشل اکنامک زون ” کے قیام کےلیے معاہدہ طے
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایس آئی ایف سی کے تعاون سے سی پیک کے تحت معاشی بحالی کے لیے اسپیشل اکنامک زونز کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے۔ حکومت کا ٹھٹھہ کے علاقے میں ’دھابیجی اسپیشل اکنامک زون‘ کے قیام کے لیے چینی اور مقامی سرمایہ کاروں کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے کراچی کی …
Read More »
Pakistan Image