پشاور( پاکستان امیج)انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبرپختونخوا پولیس اختر حیات کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ حکومت کی جانب سے آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ذوالفقار حمید کو نیا آئی جی خیبر پختونخوا تعنیات کر دیا گیا ہے۔
Read More »پاکستان
عمران خان کے اعلان نے شہبازحکومت کے چھکے چھڑادیئے
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو لاہور کے مینار پاکستان میں بڑے پاور شو کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، بانی پی ٹی آئی کی کال پر ہونے والے اس جلسے کی اجازت کے لیے ڈی سی لاہور کو آج یا کل درخواست دی جائے گی۔ پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ …
Read More »سینیٹر فیصل واوڈا نے بیرون ملک قیدیوں کے جرمانے ادا کرنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹر فیصل واوڈا نے بیرون ملک قیدیوں کے جرمانے ادا کرنے کا اعلان کردیا،فیصل واوڈا نے کہاکہ 25سے 50لاکھ کے جرمانے ادا کرنے کو تیارہوں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز کا اجلاس ہوا،کمیونٹی ویلفیئراتاشی عمان نے قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز کو بریفنگ دی۔اتاشی نے کہا کہ عمان میں اس وقت 753پاکستانی …
Read More »پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی پہنچی امریکی خاتون کا واپس جانے سے انکار
کراچی(پاکستان امیج) پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتا ہو کر کراچی پہنچنے والی خاتون نے امریکا واپس جانے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایئر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ محبت میں ناکامی پر مایوس خاتون نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی، امریکی خاتون نے پہلے امیگریشن کرانے سے انکار کیا اور …
Read More »شراب و اسلحہ برآمدگی کیس؛علی امین کی عدم پیشی ، وارنٹ گرفتاری برقرار
اسلام آباد(پاکستان امیج)سیشن کورٹ نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کی عدم پیشی پر وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سیشن کورٹ میں شراب واسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی،علی امین گنڈاپور کے وکیل راجہ ظہور الحسن عدالت پیش ہوئے،سینئر سول جج مبشر حسن چشتی نے سماعت کی،پولیس کی تعمیل …
Read More »محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی
لاہور(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے ملک میں داخل ہوگا، یکم اور2فروری کو لاہور میں بارش کا امکان ہے،رپورٹ کے مطابق مری ،بلوچستان ،گلگت بلتستان میں برفباری متوقع ہے۔
Read More »آج پاکستان کیلئے مزید ٹھنڈی مثبت اور خیر کی ہوائیں بیرون ملک سے آ رہی ہیں،سینیٹر فیصل واوڈا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ آج پاکستان کیلئے مزید ٹھنڈی مثبت اور خیر کی ہوائیں بیرون ملک سے آ رہی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہاکہ ٹھنڈی مثبت اور خیر کی ہوائیں پاکستان میں داخل ہورہی ہیں،یہ پاکستان کی کامیابیوں اور بلندیوں کی ابتدا ہے،انشا اللہ یہ …
Read More »بانی پی ٹی آئی و اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈ اپیلوں پر اعتراض عائد
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان و اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈ اپیلوں پر اعتراض عائد کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کرکے اپیلیں واپس کردیں،رجسٹرار آفس نے اعتراض دور کرکے اپیلیں دوبارہ دائر کرنے کی ہدایت کی۔ اعتراض میں کہا گیا ہے کہ اپیلوں کیساتھ سرٹیفکیٹ منسلک …
Read More »پی ٹی آئی نے مولانا فضل الرحمان کو بڑی پیشکش کر دی
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی جس میں پی ٹی آئی نے جے یو آئی کو حکومت مخالف اپوزیشن گرینڈ الائنس میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے ایک وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر …
Read More »ملٹری ٹرائل کس بنیاد پر چیلنج ہو سکتا ہے؟جسٹس جمال مندوخیل کا خواجہ حارث سے استفسار
اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ ملٹری ٹرائل کس بنیاد پر چیلنج ہو سکتا ہے؟وکیل نے کہاکہ مجاز عدالت نہ ہو، بدنیتی پر مشتمل کارروائی چلے تو ٹرائل چیلنج ہو سکتا ہے،اختیار سماعت سے تجاوز ہو تو ٹرائل چیلنج ہو …
Read More »
Pakistan Image