پاکستان

ملک میں‌بارشوں کا نیا سپیل داخل، بیشتر حصوں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)آج بروز منگل گرج چمک، تیز ہواوں کے ساتھ بارش ہونے کے ساتھ پہاڑی علاقوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا ، کشمیر ،گلگت بلتستان، شمال مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار اور اسلام آباد میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ کشمیر اور …

Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف مل سکتا ہے

اسلام آباد(پاکستان امیج) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف مل سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 10روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ قیمتوں کا حتمی اعلان 15 مارچ کو کیا …

Read More »

سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کو عید سے قبل رواں ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان

کراچی(پاکستان امیج)سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے قبل رواں ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کردیا۔محکمہ خزانہ سندھ نے تنخواہوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ صوبے کے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن 21 مارچ کوجاری کرنے کی ہدایت جاری کردیں۔ خیال رہے کہ ملک میں عید الفطر رواں ماہ کے آخر میں ہونے کا امکان ہے۔

Read More »

حکومت نے چینی کی بڑھتی ہوئی قیمت کو کنٹرول کرنے کا راستہ ڈھونڈ لیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) حکومت نے رمضان المبارک میں چینی کی بڑھتی ہوئی قیمت کو روکنے کیلئے شکر درآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس سے صارفین کو ریلیف ملے گا اور مقامی سطح پر قیمتوں میں بھی کمی آئے گی۔ نجی ٹی وی آج نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ شکر کی درآمد سے مستقبل میں چینی …

Read More »

پرویزالہی کے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا گیا

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویزالہی کے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا، عدالت نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں درخواست کو نمٹا دیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق جسٹس طارق ندیم نے پرویزالہی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا،درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سیاسی بنیادوں پرمقدمات درج کیے جا رہےہیں،پولیس نے …

Read More »

پی ٹی آئی اور جے یو آئی قائدین کے درمیان مذاکرات، رمضان سے ہی جدوجہد شروع کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی اور جمعیت علما اسلام کے قائدین کے درمیان مذاکرات کے لیے ہونے والی ملاقات میں رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جے یو ائی کا وفد مولانا عبدالغفور حیدری کی سربراہی میں پی ٹی آئی قیادت سے مذاکرات کیلیے پارلیمنٹ لاجز پہنچا۔ جے یو آئی کے وفد میں سینیٹر …

Read More »

دفتر خارجہ کا پاکستانی سفارتکار کو امریکہ سے واپس بھیجنے کے معاملے پر رد عمل سامنے آ گیا

لاہور (پاکستان امیج )پاکستانی سفارت کار کی امریکا سے واپسی کی خبروں پر دفترخارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی سفارت کار نجی دورے پرسفر کررہے تھے۔ یہ معاملہ وزارت خارجہ کی جانب سے تحقیقات کے مراحل میں ہے۔ گزشتہ روز ترکمانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا …

Read More »

ملتان؛گردن پر ڈور پھرنے سے لڑکی زخمی ہو گئی

ملتان(پاکستان امیج) پتنگ کی ڈور پھرنے سے 22 سالہ لڑکی زخمی ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 22 سالہ ثانیہ ولد سلطان کو زخمی حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ڈور پھرنے کا وقوعہ کوٹ ربنواز میں پیش آیا۔ ثانیہ گھر کی چھت پر موجود تھی کہ کٹی پتنگ کی ڈور اس گردن پر پھر …

Read More »

کراچی سے راولپنڈی جانیوالی تیز گام ایکسپریس روہڑی سٹیشن پر حادثے کا شکار

روہڑی(پاکستان امیج) کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس روہڑی سٹیشن پر حادثے کا شکار ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر ٹرین کی ایک بوگی روہڑی سٹیشن پر ٹریک سے اتر گئی، حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کرین لوکو شیڈ سے روانہ کر دی گئی تاکہ فوری طور …

Read More »

صدر آصف زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب، اپوزیشن کا شور شرابہ، شدیدنعرے بازی

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران اپوزیشن نے شور شرابااور شدید نعرے بازی کی، ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کرتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا، صدر آصف علی زرداری،چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی، وزیراعظم شہبازشریف،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول …

Read More »