پاکستان

سونے نے تمام ریکارڈ توڑ دیے؛ فی تولہ قیمت سن کر ہوش اڑ جائیں گے

کراچی (پاکستان امیج)مقامی صرافہ بازار میں آج 17 ستمبر 2025 کو ایک تولہ سونا 3 لاکھ 91 ہزار کی بلند ترین سطح پرفروخت کیا جا رہا ہےاور یہ نرخ سہہ پہر تین بجے تک کارآمد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن سونے کی نئی قدر جاری کرے گی۔ عالمی منڈی میں سونے کی …

Read More »

کون سی کرنسی مہنگی اور کون سی ہوئی سستی؟ جانیں آج کے تازہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)اوپن مارکیٹ میں 17 ستمبر 2025 کو کرنسی ریٹس میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ امریکی ڈالر 282.35 روپے میں خریدا اور 282.55 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 384.50 روپے اور فروخت 389.50 روپے رہی جبکہ یورو 332.50 روپے میں خریدا اور 336.50 روپے میں فروخت ہوا۔ سعودی ریال 75.40 …

Read More »

کراچی میں آج ہلکی بوندا باندی کا امکان، درجہ حرارت کتنا رہے گا؟

کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں آج ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے جبکہ شہر میں فضا نمی سے بھری ہوئی ہے،سمندری ہوائیں دوبارہ چلنا شروع ہو گئی ہیں تاہم ان کی شدت میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 25اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا …

Read More »

کراچی کے اسکول میں طالبعلم اور اسکی والدہ پر وحشیانہ تشدد؛ دیکھیں وائرل ویڈیو

کراچی (پاکستان امیج)کراچی کے علاقے ناظم آباد پاپوش نگر میں واقع ایک نجی اسکول میں ایسا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس نے نہ صرف بچے کے والدین بلکہ پورے علاقے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ اس واقعے نے تعلیم کے مقدس پیشے کو ایک بار پھر سوالیہ نشان بنا دیا ہے۔ عین شاہدین کے مطابق اسکول کی خواتین اساتذہ اور …

Read More »

عمر شاہ کی جدائی پر ننھا وی لاگر شیراز غم سے نڈھال، ویڈیو دیکھ کر دل بھر آئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)سوشل میڈیا پر معصومیت سے دل جیتنے والے چائلڈ اسٹار عمر شاہ کی اچانک وفات نے نہ صرف ان کے مداحوں کو غمزدہ کیا بلکہ ان کے قریبی دوست محمد شیراز کو بھی رلا دیا۔ شیراز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنی بہن مسکان کے ساتھ موجود تھا۔ ویڈیو میں شیراز …

Read More »

انڈوں سے حملے کا معاملہ ؛علیمہ خان نے مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست دائر کردی

راولپنڈی(پاکستان امیج)اڈیالہ جیل کے باہر انڈوں سے حملے کے معاملے پر علیمہ خان نے مقدمے کے اندراج کے لئے 22اے کی درخواست دائر کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق درخواست ایڈیشنل سیشن جج فرحت جبیں کی عدالت میں دائر کی گئی،علیمہ خان کی دائر 22 اے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔

Read More »

خیبرپختونخوا پولیس کا سوشل میڈیا پر فحش ویڈیو ز شیئرکرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری

پشاور (پاکستان امیج) خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا پر نازیبا اور فحش ویڈیوزشیئر کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے اور ا ب تک 50 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیاہے جن کی اپنے کیئے پر شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے ویڈیوز بھی جاری کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی مسعود احمد نے پیغام …

Read More »

گھریلو صارفین کو آر ایل این جی کنکشننز فراہمی کی اجازت ،20ہزار روپے سکیورٹی فیس مقرر

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے گھریلو صارفین کو آر ایل این جی کنکشننز فراہمی کی اجازت دیدی، کابینہ کی منظوری کے بعد پیٹرولیم ڈویژن نے مراسلہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ گھریلو آر ایل این جی کنکشن کی سکیورٹی فیس 20ہزار روپے مقرر کی گئی ہے،10مرلہ تک گھروں پر 1500روپے سروس چارجز …

Read More »

وزیر اعظم کا پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل کا دورہ، انگریزی چینل کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹیلی ویژن میں قائم کردہ پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل کے قیام کی تختی کی نقاب کشائی کی اور بعد ازاں ڈیجیٹل چینل کی باقاعدہ نشریات کے آغاز کا افتتاح بھی کیا۔ اس موقع پر وزیر اطلاعات و نشریات عطاللہ تارڑ اور سیکرٹری اطلاعات عنبرین جان اور دیگر اعلی حکام موجود تھے۔ وزیر …

Read More »

خضدار میں پاک فوج کا آپریشن، بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع خضدار میں افواج پاکستان نے 14 اور 15 ستمبر کی درمیانی شب انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب آپریشن کرتے ہوئے بھارت کے حمایت یافتہ ’’فتنۃ الہند‘‘ کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اطلاعات تھیں کہ بھارت کے حمایت یافتہ ’’فتنۃ الہند‘‘ …

Read More »