پاکستان

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا ٹیلیفونک رابطہ

لاہور(پاکستان امیج) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے پی ٹی آئی رہنما سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ اسد قیصر نے کے پی کے میں گورنر راج ایمرجنسی نفاذ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، اسد قیصر نے اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی بلانے پر بات کی۔ لیاقت بلوچ نے کہا …

Read More »

دہشت گردی کے خلاف جنگ کا حصہ بننے کیلیے پی ٹی آئی حکومت سے بار بار درخواست کی، وزیر داخلہ

پشاور(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت سے بار بار درخواست کی کہ صوبے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کا حصہ بنیں لیکن ہماری درخواست قبول نہیں کی گئی۔ پشاور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ گزشتہ ڈھائی سال میں بہت اتار چڑھاؤ …

Read More »

خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو کھلی چھوٹ نہیں دی جا سکتی، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو آزادانہ سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ خیبر پختونخوا اور انسداد دہشت گردی کے بدلتے منظر نامے سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ صوبائی حکومت گزشتہ 13 برس کے دوران دہشتگردی کے خاتمے کے …

Read More »

محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی، اسلام آباد سے لاہور تک کن شہروں میں بارش ہوگی؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ بالائی علاقوں، آزاد کشمیر، خطہ پوٹھوہار اور خیبرپختونخوا کے متعدد اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ دوسری جانب ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور …

Read More »

روٹی بھی پہنچ سے باہر ! ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں کو پرلگ گئے

لاہور(پاکستان امیج)ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی بڑھتی قیمتوں اور سرکاری نرخوں پر فراہمی کے مسائل نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں چکی کا آٹا 200 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا ہے، جبکہ فائن آٹے کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب روٹی کی …

Read More »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 اکتوبر کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (پاکستان امیج)عالمی منڈی میں پیر کے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سرمایہ کاروں کی نظریں رواں ہفتے امریکا کے اہم معاشی اعداد و شمار پر مرکوز ہیں، جن سے شرح سود کے حوالے سے امریکی مرکزی بینک کی آئندہ پالیسی کے بارے میں اشارے ملنے کی توقع ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے …

Read More »

دہشتگردی دُنیا کا سب سے بڑا چیلنج، فیلڈ مارشل کی قیادت میں روزانہ آپریشنز کیے جا رہے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دہشتگردی دنیا اور خطے کا سب سے بڑا چیلنج ہے جس کا پاکستان نے انتہائی شجاعت اور مضبوطی سے مقابلہ کیا اور ابھی بھی کر رہا ہے۔ خیبر پختونخوا کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ خطے کی موجودہ سکیورٹی …

Read More »

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کمزور! جانیے 12 اکتوبر کے غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دییے گئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری کا نرخ 277 روپے 60 پیسے جبکہ فروخت کا نرخ 278 روپے 20 پیسے ریکارڈ کیا گیا۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ کی خریداری 367 روپے 20 پیسے …

Read More »

سونے کی قیمت میں اضافہ! چاندی، پلاٹینم اور پیلیڈیم کے نرخ بھی آسمان کی بلندی پر

کراچی (پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں پیر کے روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ چاندی، پلاٹینم اور پیلیڈیم کے نرخ بھی بڑھ گئے۔ امریکی ڈالر کی قدر میں نرمی اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی کو سونے کی قیمت میں اضافے کی اہم وجوہات قرار دیا جارہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 …

Read More »

مہنگے تیل کا متبادل ڈھونڈ لیا؟ پاکستان کا لیبیا سے خام تیل کی خریداری پر غور

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان نے توانائی کی ضروریات پوری کرنے اور درآمدی ذرائع میں تنوع لانے کے لیے مقامی آئل ریفائنریز کو لیبیا سے خام تیل حاصل کرنے کے امکانات کا جائزہ لینے کی ترغیب دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد توانائی کی مسلسل فراہمی یقینی بنانا اور عالمی سطح پر رسد میں ممکنہ رکاوٹوں کے اثرات کم کرنا ہے۔ سعودی …

Read More »