اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے بجلی کے صارفین سے اربوں روپے کی اضافی رقم وصول کرنے کی تیاری کر لی ہے ، جس کے تحت لیسکو سمیت ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین سے 3 ارب 55 کروڑ روپے وصول کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ …
Read More »پاکستان
سونا ہوا سستا !فی تولہ 4 لاکھ 40 ہزار کی سطح پر، چاندی کی قدر بھی گر گئی
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قدر میں کمی کا رجحان دیکھا گیا جہاں ایک تولہ سونا 2100 روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخ کے مطابق 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 2 ہزار 100 روپے کمی سے 4 لاکھ 39 ہزار 936 روپے کی …
Read More »برطانوی پاؤنڈ 371، یورو 315 روپے کا! جانیں ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کردیے گئے۔ 13 اکتوبر 2026 کو صبح 11 بج کر 30 منٹ پر اپ ڈیٹ ہونے والے نرخوں کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 280 روپے 25 پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری کا نرخ 277 …
Read More »ایسی حکومت نہیں ہوسکتی جو دہشت گردوں سے ہمدردی رکھے، کے پی میں آئین کے تحت اقدام کیا گیا، عطا تارڑ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے غیر ملکی نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور خیبر پختونخوا حکومت کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر اتفاق رائے کے لیے مذاکرات کے ذریعے متعدد کوششیں کی گئیں، ہمارا صرف ایک غیر سیاسی ایجنڈا تھا، پی ٹی آئی اپنا مارچ جاری …
Read More »ریاست اور ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کا کیس: اقرار الحسن کا جسمانی ریمانڈ منظور
لاہور(پاکستان امیج)این سی سی آئی اے نے ریاست اور ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے کیس میں معروف ٹی وی اینکر اور عوام راج تحریک کے سربراہ اقرار الحسن کو سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کردیا۔ عدالت نے ملزم سے استفسار کیا کہ آپ پر تشدد تو نہیں کیا گیا، ملزم نے عدالت میں جواب …
Read More »پاکستان میں آبادی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلیے قومی حکمت عملی ضروری ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں آبادی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے قومی حکمت عملی ناگزیر ہے۔ بنکاک، تھائی لینڈ میں عالمی بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاسوں 2026 کے موقع پر گول میز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے پاکستان میں تیزی سے بڑھتی آبادی …
Read More »ملازمین کی سنیارٹی تبدیل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملازمین کی سنیارٹی تبدیل کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ملازمین کی سنیارٹی تبدیل کرنے سے پہلے انہیں سماعت کا موقع دینا لازمی ہے، چاہے سابقہ سنیارٹی قواعد کے خلاف ہی کیوں نہ مقرر کی گئی ہو۔ عدالت عظمیٰ نے اپنے تحریری فیصلے میں واضح کیا …
Read More »رحمان بابا ٹرین حادثہ؛ کوچز پٹڑی سے اترکر الٹ گئیں، جاں بحق افراد کی تعداد 6ہوگئی، 30زخمی
ملتان(پاکستان امیج) ملتان میں شیر شاہ پل کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، پوری ٹرین پٹڑی سے اتر گئی جبکہ چند کوچز الٹ گئیں جس کے نتیجے میں اب تک جاں بحق مسافروں کی تعداد 6 ہوگئی اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ترجمان نشتر اسپتال کے مطابق ایک زخمی کی …
Read More »راولپنڈی، اٹک اور میانوالی سے اضافی پولیس نفری کی مرحلہ وار واپسی کا فیصلہ
راولپنڈی(پاکستان امیج) خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور حالات معمول پر آنے کے بعد راولپنڈی، اٹک اور میانوالی سے اضافی پولیس نفری کی مرحلہ وار واپسی کا فیصلہ کرلیا گیا، تاہم راولپنڈی اور اسلام آباد میں فسادات سے نمٹنے کے لیے تعینات اینٹی رائٹ مینجمنٹ فورس تاحکمِ ثانی اپنی موجودہ جگہوں پر تعینات رہے گی۔ ذرائع کے مطابق پی …
Read More »چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کو بیرون ملک دوروں کی اجازت مل گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کے بیرون ملک دوروں کی منظوری دے دی جس کے تحت دونوں اعلیٰ عدالتی عہدیدار اکتوبر میں مختلف ممالک کا دورہ کریں گے۔ ایوان صدر کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کو برطانیہ، جنوبی کوریا اور جاپان …
Read More »
Pakistan Image