کراچی: لانڈھی میں ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی ،2 افراد جاں بحق

کراچی( پاکستان امیج) لانڈھی میں ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی ،2 افراد موت کے منہ میں چلے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی میں ٹریلر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔’’جنگ ‘‘ کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں اور زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کیا۔

پولیس کے مطابق لانڈھی میں فیوچر موڑ کے قریب ٹریلر نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماری۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پنجاب: میٹرک پاس طلبہ کے لیے 17 میڈیکل ڈپلومہ کورسز میں داخلوں کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)میٹرک کے بعد صحت کے شعبے میں کیریئر بنانے کے خواہش مند طلبہ کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *