میگزین

سعودی عرب میں عام تعطیل کا اعلان

ریاض(پاکستان امیج) سعودی عرب کی وزارت افرادی قوت نے اعلان کیا ہے کہ 22 فروری 2026 کو مملکت میں یوم تاسیس کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔ یہ تعطیل سرکاری، نجی اور غیر منافع بخش شعبوں کے تمام اداروں پر لاگو ہوگی۔ سعودی میڈیا کے مطابق، شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 27 جنوری 2022 کو پہلی سعودی ریاست کے قیام …

Read More »

پنجاب حکومت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کیخلاف اپیلیں واپس لے لیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کے خلاف اپیلیں واپس لے لیں۔ سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت نے بانی تحریک انصاف کی ضمانت کے خلاف اپیل واپس لے لیں جب کہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کے خلاف اپیل بھی واپس لے لی گئی۔ سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ انہیں ہدایات …

Read More »

4 ماہ کی غفلت والی کوئی بات نہیں، عمران خان کی صحت پر سیاست نہ کی جائے: رانا ثنااللہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے حوالے سے 4 ماہ کی غفلت والی کوئی بات نہیں لہٰذا ان کی صحت پر سیاست نہ کی جائے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اس غفلت کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا، اگر …

Read More »

ہانیہ عامر شو کے دوران جذباتی ہو کر رو پڑیں

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر حال ہی میں ایک شو کے دوران جذباتی ہو کر رو پڑیں۔ انسٹاگرام پر تقریباً 19.6 ملین فالورز رکھنے والی ہانیہ اپنی ڈرامہ سیریل ’میری زندگی ہے تُو‘ میں بہترین اداکاری کی وجہ سے سوشل میڈیا پر داد وصول کر رہی ہیں۔ شو کے دوران ہانیہ کے میک اپ …

Read More »

عامر خان کے بیٹے کی راگنی ایم ایم ایس 3 میں تمنا بھاٹیا کیساتھ انٹری

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید خان اداکارہ تمنا بھاٹیا کے ساتھ ایکتا کپور کی فلم راگنی ایم ایم ایس کے سیکوئل میں دکھائی دیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم راگنی ایم ایم ایس فرنچائز کی واپسی ہو رہی ہے، تاہم اب اسے راگنی ایم ایم ایس 3 نہیں بلکہ صرف راگنی 3 …

Read More »

26 نومبر احتجاج کیس؛ غیر حاضری پر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں غیرحاضری پر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سماعت کےدوران علیمہ خان اور انکے وکیل عدالت پیش نہیں ہوئے،غیرحاضری پرعلیمہ خان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتےہوئے عدالت نے قراردیاکہ ملزمہ کی غیر حاضری کا نہ …

Read More »

العلاء کانفرنس 2026 میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی اور عالمی بینک حکام سے اہم ملاقاتیں

سعودی عرب (پاکستان امیج)العلاء کانفرنس 2026 میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے سعودی اور عالمی بینک حکام سے اہم ملاقاتیں کیں۔ مشیر وزیرِخزانہ خرم شہزاد کے مطابق العلاء کانفرنس 2026 میں ابھرتی معیشتوں کے عالمی مکالمے میں پاکستان نے بھرپور شرکت کی۔ ابھرتی معیشتوں کے مستقبل اور پالیسی تعاون پر وزرائے خزانہ و عالمی اقتصادی رہنما ایک پلیٹ فارم پر …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور اور عمر ایوب اشتہاری قرار

اسلام آباد (پاکستان امیج) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے احتجاج سے متعلق 2 کیسز پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈاپور اور عمر ایوب کو اشتہاری قرار دے دیا۔ علی امین گنڈاپور اوردیگر کے خلاف مارچ میں احتجاج سے متعلق 2 کیسز کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کی، دوران سماعت عدالت نے ملزمان کے …

Read More »

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس11 فروری کو طلب

لاہور (پاکستان امیج) ہائیکورٹس کے ججز کے خلاف مس کنڈکٹ کی شکایات کا معاملہ، چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحیی افریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس11 فروری کو ہوگا۔ اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان ، سپریم کورٹ کے سیئنیر ترین …

Read More »

دبئی ؛رمضان 2026 میں صدقۂ فطر اور فدیہ کی نئی رقوم مقرر

دبئی(پاکستان امیج)متحدہ عرب امارات کی فتویٰ کونسل نے رمضان المبارک 2026 کے لیے صدقۂ فطر، فدیہ اور دیگر شرعی ادائیگیوں کی سرکاری رقوم مقرر کر دی ہیں۔ یہ فیصلے وزارتِ اقتصادیات اور سیاحت کے تعاون سے کی گئی فیلڈ پرائس سٹڈی کے بعد جاری کیے گئے۔ کونسل کے اعلامیے کے مطابق صدقۂ فطر فی شخص 2.5 کلو چاول یا اس …

Read More »