دبئی (پاکستان امیج)دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دو ڈرون گرنے سے چار افراد زخمی ہو گئے۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے۔ دبئی کے میڈیا آفس نے بدھ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ کچھ دیر قبل دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دو ڈرون گرنے …
Read More »میگزین
بدقسمتی سے اِس حکومت میں بلدیاتی انتخابات کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد(پاکستان امیج ہ)چیف الیکشن کمشنر نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ بدقسمتی سے اس حکومت میں بلدیاتی حکومت کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی جس کی سربراہی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کی۔ 5 رکنی کمیشن کی …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے اثرات، کرایوں میں بڑے اضافے کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد مختلف شہروں کے لیے پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا۔ پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 300 سے 600 روپے تک اضافہ کر دیا ہے۔ نئے کرایوں کے مطابق لاہور سے اسلام آباد کا کرایہ 3000 روپے سے بڑھا کر 3260 روپے کر دیا …
Read More »آذربائیجان سے انخلاکرنیوالے پاکستانیوں کیلئے ہدایات نامہ جاری
باکو(پاکستان امیج) پاکستانی سفارتخانہ نے آذربائیجان سے انخلا کرنے والے پاکستانیوں کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔ پاکستانی سفارتخانے کے مطابق آستارا بارڈر پر پاکستانی سفارتخانے کی ٹیم 24گھنٹے سہولت فراہم کر رہی ہے، بارڈر پرفوری رابطے اور مسائل کے حل کے لیے ہیلپ ڈیسک قائم کردیا گیا ہے۔ پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ آذربائیجان میں داخلے کےلیے آذری …
Read More »بلدیاتی انتخابات میں تاخیر: الیکشن کمیشن نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو طلب کرلیا
اسلام آباد: (پاکستان امیج) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محسن نقوی کو طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت 10 مارچ کو کرے گا، جس کی کاز لسٹ بھی جاری کردی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے اس معاملے پر وزارت داخلہ پاکستان کے سیکرٹری …
Read More »سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی نے صرافہ مارکیٹ ہلا دی! جانیے فی تولہ تازہ ریٹس
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں مسلسل دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے جہاں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونا کی قیمت میں 10 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی …
Read More »وزیراعظم اور ترک صدر کا رابطہ، موجودہ بحران کے حل کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کا عزم
اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترک صدر طیب اردگان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ وزیراعظم محمد شہباریف اور ترک صدر طیب رجب اردگان نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتے بحران پر گہری تشویش کا اظہار کیا، وزیراعظم نے ترک صدر کو خلیجی ممالک کی قیادت سے ہونیوالے روابط سے آگاہ کیا، بحران کے حل کیلئے تعمیری کردار ادا …
Read More »پاکستان میں واٹس ایپ کا ایک نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں واٹس ایپ کا ایک نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ ہوگیا۔ پاکستان میں واٹس ایپ کی ہیکنگ اب آسانی نہیں رہے گی۔ پی ٹی اے اور میٹا کمپنی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ بہت جلد پاکستان کے واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرایا جائے گا جس کے بعد ہیکرز صرف او ٹی …
Read More »بھارتی چینل پر پاکستان زندہ باد کے نعرے چل گئے
اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستانی سائبر فورس نے بھارت پر جوابی حملہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں بھارتی چینل پر پاکستان ہمیشہ زندہ باد کے نعرے چلنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سائبر فورس نے کامیابی سے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرلیا۔ پاکستانی سائبر فورس نے بھارتی چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کرکے اُس …
Read More »دبئی،دوحا،مناما اوراربیل میں مزید دھماکے
دبئی(پاکستان امیج)دوحا،مناما اوراربیل میں مزید دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں ،ابتدائی طور پر تازہ دھماکوں کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی ، گزشتہ روز بھی مذکورہ شہروں میں دھماکے ہوئے تھے۔ عراقی کردستان کے دارالحکومت اربیل میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق شمالی عراق میں حریر امریکی فوجی اڈے پر زوردار دھماکے ہوئے ، عراق میں …
Read More »
Pakistan Image