ایران (پاکستنا امیج)ایران پر امریکا اسرائیل مشترکہ فضائی حملوں کے بعد ایرانی خبر ایجنسیوں اور آن لائن پلیٹ فارمز پر سائبر حملے کیے گئے جس کے بعد اب ملک میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہوگئی ہے۔ انٹرنیٹ مانیٹرنگ ادارے نیٹ بلاکس نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہے، جن میں دارالحکومت تہران …
Read More »میگزین
ٹک ٹاکر ماہ نور کے قاتل شوہر کو سزائے موت سنادی گئی
لاہور(پاکستان امیج)سیشن کورٹ لاہور نے مشہور ٹک ٹاکر ماہ نور کے قتل کے جرم میں اس کے خاوند کو سزائے موت سنادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج چوہدری شاہد حمید نے کیس کا فیصلی جاری کیا جس میں بیوی کا قتل کرنے پر ملزم محمد رمضان کو سزائے موت اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ عدالت …
Read More »اٹلی کے بعد 5 اور یورپی ممالک نے پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا اعلان کر دیا
پولینڈ(پاکستان امیج)اٹلی کے بعد 5 اور یورپی ممالک نے پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کا اعلان کر دیا۔ پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں غیر قانونی امیگریشن سے متعلق چھ ممالک کے وزرائے داخلہ کی اہم کانفرنس ہوئی جس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیرداخلہ محسن نقوی نے کی۔ اس کانفرنس میں پولینڈ، ایسٹونیا، لٹویا، فن لینڈ اور لتھوانیا کے وزرائے داخلہ …
Read More »صرف قبضہ یا طویل عرصہ زمین رکھنے سے ملکیت ثابت نہیں ہوتی، سپریم کورٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج)عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ صرف قبضہ یا طویل عرصہ زمین رکھنے سے ملکیت ثابت نہیں ہو جاتی۔ سپریم کورٹ نے 1992 کے مبینہ زبانی معاہدے پر زمین کی منتقلی کا حکم کالعدم قرار دے دیا ۔ جسٹس شاہد بلال حسن کے جاری کردہ تحریری فیصلے میں سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ صرف …
Read More »پاکستانیوں کیلیے یورپ کے دروازے کھل گئے، ہزاروں ویزوں کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستانی ہنرمندوں کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے۔ا ٹلی نے پاکستانیوں کے لیے ہزاروں ویزوں کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اٹلی کے ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان داخلی سیکیورٹی تعلقات اور غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے لیے اقدامات …
Read More »سونے کی قیمت کی بلند پرواز جاری، 22 فروری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمت اور چاندی کی قدر میں اضافے کا رجحان زور پکڑ گیا جہاں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7ہزار 100روپے کے اضافے سے 5لاکھ 33ہزار 562روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ہفتے کو جاری کیے گئے یہ نرخ آج بھی برقرار رہیں گے۔ ال پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن …
Read More »حکومت نے سوشل میڈیا فائر وال منصوبہ بند کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے سوشل میڈیا کی نگرانی اور کنٹرول کے لیے نصب فائر وال منصوبے کو ناکام ہونے کے بعد مستقل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ اقدام فائیو جی اسپیکٹرم کی متوقع نیلامی سے قبل کیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق فائر وال منصوبہ 2024ء میں نصب کیا گیا تھا تاہم تکنیکی مسائل …
Read More »علی امین گنڈاپور پر آڈیو لیک کیس میں فردِ جرم عائد، وارنٹ گرفتاری منسوخ
اسلام آباد (پاکستان امیج) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں آڈیو لیک کیس کی سماعت کے دوران علی امین گنڈاپور عدالت میں پیش ہو گئے، جس کے بعد ان کے خلاف اشتہاری کی کارروائی ختم کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے گئے۔ سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے کی، علی امین گنڈاپور اپنے …
Read More »حکومتی مراعات: ایپل کمپنی پاکستان میں آئی فون تیار کرے گی
اسلام آباد(پاکستان امیج)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پاکستان میں آئی فون کی تیاری کا آغاز کرنے جا رہی ہے، جس کے لیے حکومت نے نئے موبائل اور الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ فریم ورک میں مراعات فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ایپل نے پاکستان میں پرانے آئی فونز کی مرمت اور دوبارہ برآمد (ری ایکسپورٹ) کرنے کا منصوبہ بھی بنایا ہے، جس سے …
Read More »ثانیہ اشفاق نے سابق شوہر عماد وسیم کی دھمکیوں والی واٹس ایپ چیٹس شیئر کردیں
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے عماد وسیم کی جانب سے بھیجے گئے واٹس ایپ میسجز کے اسکرین شاٹس شیئر کردیے۔ گزشتہ چند دنوں کے دوران ثانیہ اشفاق نے انسٹاگرام پر متعدد پیغامات شیئر کیے جن میں انہوں نے 37 سالہ کرکٹر پر بے وفائی، بچوں کو نظر انداز کرنے اور اسقاطِ حمل …
Read More »
Pakistan Image