بلدیاتی انتخابات میں تاخیر: الیکشن کمیشن نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو طلب کرلیا

الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت 10 مارچ کو کرے گا، جس کی کاز لسٹ بھی جاری کردی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے اس معاملے پر وزارت داخلہ پاکستان کے سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر اسلام آباد اور دیگر متعلقہ حکام کو بھی طلبی کے نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پنجاب: میٹرک پاس طلبہ کے لیے 17 میڈیکل ڈپلومہ کورسز میں داخلوں کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)میٹرک کے بعد صحت کے شعبے میں کیریئر بنانے کے خواہش مند طلبہ کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *