لاہور(پاکستان امیج)پنجاب بھر کے تمام سرکاری اسکول اب ہفتے میں صرف 4 روز کھلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق تعلیمی اداروں میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی ہوگی۔ اس حوالے سے پنجاب حکومت نے جمعہ کے روز سرکاری چھٹی کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام سرکاری اسکولوں میں ہفتہ وار 3 چھٹیاں ہوں گی، تعلیمی ادارے …
Read More »میگزین
کفایت شعاری مہم ، راولپنڈی، اسلام آباد میں میٹرو بس سروس کے اوقات کار تبدیل
راولپنڈی (پاکستان امیج)کفایت شعاری مہم کے تحت راولپنڈی اور اسلام آباد میں چلنے والی میٹرو بس سروس کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے۔ میٹرو انتظامیہ کے مطابق جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کا اختتامی وقت رات 9 بجے کر دیا گیا ، راولپنڈی صدر اسٹیشن سے میٹرو بس سروس کا آغاز صبح سوا 6 پر ہی …
Read More »مسافر بس میں آگ لگنے سے 14 افراد جان سے گئے، متعدد زخمی
رایاورم(پاکستان امیج) آندھرا پردیش کے ضلع مارکاپورم میں ایک افسوسناک حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک جبکہ 23 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ایک نجی بس لاری ٹرک سے ٹکرا کر آگ کی لپیٹ میں آ گئی۔ رپورٹس کے مطابق آندھرا پردیش میں حادثے کے بعد بس میں اچانک آگ بھڑک …
Read More »پاکستان سمیت 8 ممالک نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد کر دی
جنیوا (پاکستان امیج) پاکستان سمیت 8 ممالک نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے فلسطینیوں کی ان کی سر زمین سے جبری بے دخلی مسترد کر دی ہے۔ اقوام متحدہ کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے پریس بریفنگ میں اسرائیلی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت 8 ممالک نے فلسطینیوں کی ان کی اپنی سر زمین سے …
Read More »تھائی لینڈ کا آئل ٹینکر ایران کیساتھ مذاکرات کے بعد آبنائے ہرمز سے باحفاظت گزر گیا
بنکاک(پاکستان امیج) تھائی لینڈ اور ایران کے درمیان کامیاب سفارتی رابطوں کے بعد ایک تھائی آئل ٹینکر ‘آبنائے ہرمز’ کے تزویراتی آبی راستے سے باحفاظت گزر گیا ہے۔ تھائی حکام اور جہاز کی مالک کمپنی نے بدھ کے روز تصدیق کی ہے کہ جہاز کو گزرنے کے لیے کسی قسم کی ادائیگی نہیں کرنی پڑی۔تھائی لینڈ کے وزیر خارجہ سہاسک …
Read More »حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
لاہور(پاکستان امیج) حکومت نے سرکاری افسران کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس سے حاصل رقوم وفاقی حکومت کے ایمرجنسی فنڈ میں جمع ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری افسران کی تنخواہوں سے کٹوتی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کا اطلاق گریڈ 17 اور زائد گریڈ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پر …
Read More »ملک بھر سے آج مشرق وسطیٰ کی 40 پروازیں منسوخ
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے فلائٹ آپریشن میں بہتری آنے لگی ہے، آج ملک بھر سے مشرق وسطیٰ کی 40 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق العین سے لاہور، اسلام آباد اور پشاور کیلئے 10 پروازوں کی آمد متوقع ہے، دوحہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کیلئے پروازیں بھی شیڈول کے مطابق …
Read More »کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں آج جمعرات کو بھی گرج چمک کے ساتھ درمیانی سے تیز بارش کا امکان موجود ہیں جس سے دن کے درجہ حرارت واضح کمی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج بھی جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ دن کے درجہ حرارت میں بھی کمی متوقع ہے۔ کراچی میں آج …
Read More »شکار پور میں جعفر ایکسپریس کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام
شکارپور (پاکستان امیج) شکار پور میں جعفر ایکسپریس کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ سلطان کوٹ کے قریب ہمایوں سٹیشن پر ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا، ریلوے پولیس کے مطابق دھماکا کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس کو نشانہ بنانے کیلئے کیا گیا، جعفر ایکسپریس دھماکے سے چند منٹ پہلے بحفاظت گزر گئی۔ ریلوے حکام …
Read More »ایشیائی ترقیاتی بینک سے نیا قرض، پاکستان کو 140 ارب روپے ملیں گے
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک سے نیا قرض حاصل کرنے کیلئے تیار ہوگیا، وفاقی حکومت کو 140ارب روپے ملیں گے۔ اے ڈی بی نے 50 کروڑ ڈالرز کے مساوی قرض کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اے ڈی بی سے قرض کے حصول کا مقصد سرکاری پنشن نظام میں اصلاحات کرکے اسے پنشنر حضرات کیلئے مزید سہولت بخش …
Read More »
Pakistan Image