گوادر(پاکستان امیج) گوادر پورٹ اتھارٹی نے گوادر پورٹ پر آنے والے درآمدی اور برآمدی کارگو کے لیے 30 دن تک مفت اسٹوریج کی سہولت فراہم کرنا شروع کر دی ہے۔ سرمایہ کاروں کو زیادہ سے زیادہ سہولت دینے کے لیے گوادر پورٹ اتھارٹی کے زیر انتظام کارگو شیڈز، اسٹوریج کنٹینر یارڈز اور ریپئر شیڈز میں بھی مفت ذخیرہ کرنے کی …
Read More »میگزین
معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار فتح، قومی و عالمی میڈیا کا بھی اعتراف
اسلام آباد(پاکستان امیج)معرکہ حق میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کی قومی اور عالمی میڈیا پر گونج رہی۔ بزدل دشمن نے رات کے اندھیرے میں وار کیا تو پاک فوج نے دن کے اجالے میں عبرتناک جواب دیا۔ پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور جذبہ ایمانی نے بھارت کے اربوں ڈالرز کے دفاعی نظام کو دھول چٹائی۔ …
Read More »وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال، حکومتی امور پر تبادلہ خیال
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعظم شہبازشریف نے جاتی امراء میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف سےاہم ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ن لیگ نواز شریف کے درمیان ملاقات کے موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود …
Read More »والدہ میری تیسری شادی کے خلاف تھیں، میرے بیٹے نے سب کو راضی کیا: عتیقہ اوڈھو
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بیٹے نے انہیں تیسری شادی کرنے کا مشورہ دیا۔ حال ہی میں ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ ’میں اپنی زندگی میں یہ تجربہ کرچکی ہوں کیونکہ جب میری دوسری شادی ناکام ہو ئے کافی عرصہ گزرچکا تھا تو میرا بیٹا میرے …
Read More »ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
پشاور(پاکستان امیج)ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا۔ پشاور میں ایل پی جی سرکاری نرخ کے برعکس 100 روپے تک مہنگی فروخت کی جا رہی ہے،شہر کے مختلف علاقوں میں گیس 380 سے 420 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ سرکاری نرخ نامے کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت 304 روپے مقرر ہے …
Read More »پاکستانی کوششوں سے ایران اور امریکا کے درمیان بات چیت میں پیش رفت دیکھنے میں آرہی ہے، عباس عراقچی
ایران (پاکستان امیج)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں حالیہ کشیدگی اور واقعات نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ کسی بھی سیاسی بحران کا حل فوجی طاقت کے ذریعے ممکن نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں سفارتکاری ہی واحد …
Read More »سعودی وزارت خارجہ کی خطے میں کشیدگی کم کرنے کی اپیل، پاکستان کی ثالثی کوششوں کی توثیق
ریاض(پاکستان امیج)سعودی عرب نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے تمام فریقین کو صبر و تحمل سے کام لینے اور حالات کو مزید بگاڑنے سے گریز کرنے کی تاکید کی ہے۔ سعودی عرب کے محکمہ وزارت خارجہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق موجودہ صورتحال …
Read More »سابق چیئرمین نادرا اور ورلڈ بینک میں پاکستان کے موجودہ مشیر طارق ملک 25 ٹاپ ماہرین میں شامل
اسلام آباد(پاکستان امیج)نادرا کے سابق چیئرمین اور ورلڈ بینک کے موجودہ مشیر پاکستانی نژاد طارق ملک کی ڈیجیٹل شناخت اور پبلک انفرا اسٹرکچر کے شعبے میں مہارت، خدمات اور صلاحیتوں کو عالمی سطح پر تسلیم کرتے ہوئے انہیں اس شعبے کے دنیا بھر میں ماہر ترین 25 افراد میں تسلیم کرلیا گیا ہے۔ ان 25 ماہرترین افراد کے نام اور …
Read More »ایف آئی اے کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہماراہدف ہے: محسن نقوی
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایف آئی اے کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہماراہدف ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، وزیر داخلہ نے ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز اور ایف آئی اے اکیڈمی کی اپ گریڈیشن پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ محسن …
Read More »سہیل آفریدی وزیراعلیٰ برقرار رہیں گے، ان کیخلاف مہم چلانیوالے ناکام ہوں گے: بیرسٹر گوہر
پشاور(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے اور ان کے خلاف مہم چلانے والوں کو ناکامی ہوگی۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعلیٰ کے پی نامزد کیا ہے، سہیل آفریدی بہترین …
Read More »
Pakistan Image