میگزین

ادرک کی چائے کے بیشمار فائدے، جلد کو بھی بہتر کرے

لاہور(پاکستان امیج)ادرک کے چائے کے بیشمار فائدے ہیں۔ اسے روزمرہ میں استعمال کرنے والے دل کے دورے اور شوگر جیسی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔ ادرک ایک ایسی قدرتی جڑی بوٹی ہے جو نہ صرف کھانے بلکہ چائے اور ذائقے کو بڑھانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اس کا استعمال ہر گھر میں ہوتا ہے اور یہ صحت کے لیے …

Read More »

27 ویں آئینی ترمیم کب لا رہے ہیں ؟ رانا ثناءاللہ کا اہم بیان آ گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ آئین مقدس دستاویز ہوتی ہے لیکن حرف آخر نہیں ہوتی، مثبت بات چیت اور بحث جمہوریت کا خاصا ہے۔ ایک انٹرویو میں رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ آئین میں بہتری کیلئے ترامیم کی جاتی ہیں، 26 ویں ترمیم کے بعد جن چیزوں پربات ہو رہی ہے وہ ہوتی …

Read More »

آج پیر 3 نومبر 2025! پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے تبادلہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)غیر ملکی زرمبادلہ کی شرحِ تبادلہ کسی بھی ملک کی معیشت میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے کیونکہ اس کے اتار چڑھاؤ سے نہ صرف عالمی بلکہ ملکی مالیاتی نظام بھی متاثر ہوتا ہے۔ پاکستان میں شرحِ تبادلہ کی اہمیت دیگر ممالک کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے کیونکہ یہاں روپے کی قدر میں معمولی تبدیلی بھی فوری …

Read More »

زائرین کیلئے خوشی اور تاجروں کیلئے موقع! پاک، ایران فیری سروس سے سفر کی نئی راہیں کھلنے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور ایران نے مل کر نیلگوں معیشت (بلیو ایکانومی) کو فروغ دینے کیلئے نئے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس سلسلے میں دونوں ممالک سڑک، ریل اور سمندری رابطوں کو مضبوط کرکے علاقائی تجارت کو بڑھانے اور عوامی روابط کو فروغ دینے پر کام کریں گے۔ یہ فیصلہ پاکستان کے وزیر برائے سمندری امور محمد …

Read More »

برطانوی نژاد پاکستانی شیف سونیا عمران نے یوکے نیشنل کری وِیک کک آف 2025 مقابلہ جیت لیا

لندن(پاکستان امیج) برطانوی نژاد پاکستانی خاتون سونیا عمران نے برطانیہ کے معروف نیشنل کری وِیک کک آف 2025 مقابلے میں فاتح کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ یہ سالانہ مقابلہ لندن کے کووینٹ گارڈن میں منعقد ہوا، جس میں ملک کے چھ باصلاحیت ہوم شیفس نے شرکت کی۔ اس مقابلے میں ماسٹر شیف، دی گریٹ برٹش مینو اور معروف برطانوی …

Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ گرما گرمی کی وجہ ’سر کریک‘ کیا ہے؟

نئی دہلی (پاکستان امیج)بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعرات کو ایک عوامی تقریب میں دعویٰ کیا کہ پاکستان نے سر کریک کے قریب فوجی بنیادی ڈھانچے کی توسیع کی ہے اور اگر وہاں کسی قسم کی مہم جوئی ہوئی تو بھارت ایک ایسا ”فیصلہ کن“ ردعمل دے گا جس سے ”تاریخ اور جغرافیہ“ بدل سکتے ہیں۔ اس …

Read More »

پانی آتا ہے تو نقصان ہوتا ہے لیکن ہماری تیاری مکمل ہے: وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ نے سیلاب سے متعلق مکمل تیاری کر رکھی ہے، صوبائی حکومت کی تیاریوں سے مطمئن ہوں۔ صوبائی ورزا کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا بلاول بھٹو زرداری نے گڈو اور سکھر بیراج کا جائزہ لیاتھا، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول …

Read More »

اسلام آباد: خاتون کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے خاتون کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا. نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ملزم نے انسٹاگرام آئی ڈیز کے ذریعے مواد اپ لوڈ اور شیئر کیا, خاتون کے شوہر اور رشتہ داروں کو واٹس ایپ پر مواد بھیجا گیا. ملزم محمد …

Read More »

پختونخوا حکومت کا انقلابی قدم؛ سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوش خبری

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا حکومت نے ڈیجیٹل گورننس کی طرف ایک اور انقلابی اقدام کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبر سنائی ہے۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے احساس ای۔پنشن سسٹم کے اجرا کی منظوری دیدی ہے، جو یکم جنوری 2026 سے نافذ العمل ہوگی۔ وزیر اعلی سیکرٹریٹ نے ای ۔پنشن سسٹم کے اجرا کے لیے کانسپٹ پیپر تیار کر …

Read More »

کراچی: جھوٹا، دھوکے باز اور دیگر شرمناک الزامات سے سجی گاڑی شہریوں کی توجہ کا مرکز، ویڈیو دیکھیں

کراچی (پاکستان امیج)کراچی کی سڑکوں پر ایک انوکھی اور متنازعہ گاڑی شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ اس کار کے چاروں اطراف پر بڑے بڑے حروف میں جھوٹا اوردھوکے باز جیسے الفاظ لکھے گئے ہیں جس کے باعث یہ منظر دیکھتے ہی دیکھتے شہر بھر میں موضوعِ بحث بن گیا ہے۔ یہ گاڑی مختلف شاہراہوں پر گھومتی ہوئی …

Read More »