اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دے دیاجبکہ عدالت نے واثق قیوم، راجہ خرم نواز اور فیصل جاوید سمیت دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے اور ان کے ضمانتی مچلکے بھی منسوخ کردیے۔ نجی ٹی وی چینل آج …
Read More »صحت
راولپنڈی میں میٹرو بس سروس 4 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی میں میٹرو بس سروس 4 روز کیلئے بند رہے گی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق میٹرو بس انتظامیہ نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں میٹروبس سروس 28 نومبرسے یکم دسمبرتک بند کی جائے گی۔راولپنڈی میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس صدرسٹیشن تا فیض آباد اسٹیشن تک بند کی جائے گی، ٹریک کی بحالی …
Read More »ناشتہ نہ کرنے سے کونسی بیماری لاحق ہو سکتی ہے؟ پریشان کن انکشاف
لاہور (پاکستان امیج) آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ ناشتہ دن کی سب سے اہم غذا ہے تاہم کچھ افراد اس سے دوری کو جسمانی وزن میں کمی لانے کا بہترین ذریعہ تصور کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ناشتہ نہ کرنا کینسر کی مخصوص اقسام سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔یہ دعویٰ چین میں ہونے …
Read More »کافی پینے سے یادداشت اور دماغی کارکردگی بہتر ہوتی ہے؟
لاہور (پاکستان امیج)کافی اور یادداشت کے درمیان تعلق پر مختلف تحقیقات نے اہم نتائج پیش کئے ہیں۔ کافی، جو کہ دنیا بھر میں ایک مقبول مشروب ہے، اس کے کئی فوائد ہیں، خاص طور پر ذہنی کارکردگی اور یادداشت کے حوالے سے۔ یہاں کچھ نکات پیش کئے جا رہے ہیں جن کے ذریعے کافی یادداشت کو بہتر بنانے میں معاون …
Read More »سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کا سنہرا سلاد پتہ تیار کیا
نیویارک(پاکستان امیج)سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کا سنہرا سلاد پتہ تیار کیا ہے جو وٹامن اے کی کمی کو پورا کر سکتا ہے۔ محققین کے ایک گروپ نے ’بائیو فورٹیفیکیشن‘ کا ایک نیا مشترکہ طریقہ وضع کیا ہے جو قدرتی طور پر سبز پودوں کے بافتوں میں دستیاب بیٹا کیروٹین کو عام مقدار سے 30 گُنا تک بڑھا دیتا …
Read More »تین ایسی غذائیں جو دانتوں میں ’کیویٹیز‘ کا باعث بنتی ہیں
نیویارک(پاکستان امیج)ہم میں سے شاید ہی کوئی شخص ایسا ہوگاجو دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جانے سے نہیں ڈرتا۔ کیویٹی سب سے عام مسئلہ ہے جو ہمیں ڈینٹل کلینک میں جانے پرمجبورکرتا ہے۔ ہم اکثر کینڈی اور سوڈا جیسے میٹھے کھانوں کو کیویٹیزسے جوڑتے ہیں ، لیکن دیگرایسی غذائیں بھی ہیں جو آپ کے دانتوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ …
Read More »کیا آپ کے بچے کو سوتے ہوئے جھٹکے لگتے ہیں؟
واشنگٹن (پاکستان امیج)کیا آپ کا بچہ سوتے میں جھٹکے کھاتا ہے، جو آپ کو اکثر خوفزدہ اورپریشان کردیتاہے۔ حقیقت یہ ہے کہ بہت سے والدین اپنے بچوں کو نیند کے دوران جھٹکے لگتے دیکھ کر اسے مرگی کے دورے سمجھ بیٹھتے ہیں۔ جو انہیں پریشانی میں مبتلاکر دیتے ہیں۔ اگر آپ بھی اسے ہی واللدین میں شمار ہوتے ہیں تو …
Read More »چاکلیٹ کھانے سے ڈیمینشیا کے خطرات میں کمی لائی جاسکتی ہے
بیلفاسٹ(پاکستان امیج) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چاکلیٹ کھانے سے ڈیمینشیا کے خطرات میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ 1 لاکھ 22 ہزار برطانوی افراد پر کی جانے والی اس تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ افراد جو زیادہ مقدار میں فلیونائیڈ کھاتے تھے ان میں کم فلیونائیڈ کھانے والوں کے مقابلے میں ڈیمینشیا کے خطرات 28 فیصد …
Read More »دانتوں کو سفید کرنے والے ٹوتھ پیسٹ سے متعلق حیران کن انکشاف
(پاکستان امیج)دانتوں کے ایک ڈاکٹر نے خبردار کیا ہے کہ دانتوں کو سفید کرنے کے لیے ٹوتھ پیسٹ کا استعمال دراصل انہیں پیلا بنا سکتا ہے۔ ایک وائرل ویڈیو میں جسے اب تک 20 لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے، منہ کی صحت کے ماہر نے اپنے ٹک ٹاک فالوورز سے کہا کہ دانت سفید کرنے والے ٹوتھ …
Read More »کھیرے کھانے کے فوائد ، جو آپ کو ضرور پسند آئیں گے
اسلام آباد (پاکستان امیج)کھیرے کا استعمال تو سلاد میں عام ہوتا ہے اور گرمیوں میں اس سے گرمی کا احساس بھی کم ہوتا ہے۔اسی طرح آنکھوں پر کھیرے کا ٹکڑا رکھنے سے سیاہ حلقوں کو ختم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ مگر کیا اسے کھانے سے صحت کو بھی کوئی فائدہ ہوتا ہے؟ تو اس کا جواب ہے ہاں، یہ …
Read More »
Pakistan Image