صحت

روزانہ دہی کھانے سے کیا فوائد حاصل ہوسکتے ہیں؟ نئی تحقیق کے نتائج سامنے آگئے

لندن(پاکستان امیج)اگر آپ روزانہ دہی کھانا پسند کرتے ہیں تو یہ مزیدار غذا آپ کو ڈپریشن سمیت مختلف دماغی مسائل سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جرنل این پی جے مینٹل ہیلتھ ریسرچ میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ معدے میں موجود صحت کے لیے مفید بیکٹیریا دماغی صحت کو درست رکھنے …

Read More »

بھارت میں گنج پن کا مفت علاج کرانیوالے 60 سے زیادہ افراد آنکھوں کی سوزش میں مبتلا

نئی دہلی(پاکستان امیج)بھارت میں گنج پن کا مفت علاج زحمت بن گیا، علاج کرانے والے 60 سے زیادہ افراد آنکھوں کی سوزش میں مبتلا ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کے ضلع سنگ رور میں ایک مندر میں لگائےگئے مفت کیمپ میں گنج پن کے خاتمےکے لیے سیکڑوں افراد پہنچے تھے۔رپورٹ کے مطابق تیل لگا کر سر دھونےکے کچھ …

Read More »

خالی پیٹ چائے یا کافی پینے سے کیا نقصان ہوسکتا ہے؟ ماہرین کی وارننگ

نئی دہلی (پاکستان امیج) اگر آپ کا دن چائے یا کافی کے کپ سے شروع ہوتا ہے تو یہ خبر آپ کے لیے اہم ہے۔ ماہرین کے مطابق صبح نہار منہ چائے یا کافی پینے سے تیزابیت، بدہضمی، گیس اور معدے میں جلن جیسے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں، جو پورے دن کی راحت میں خلل ڈال سکتے ہیں۔ ڈاکٹر …

Read More »

اگر روزانہ کچھ مقدار میں خربوزہ کھایا جائے تو جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

لاہور (پاکستان امیج) خربوزے موسم گرما میں دستیاب ہوتے ہیں اور ان کی مٹھاس منہ کا ذائقہ بہتر بناتی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اس رسیلے پھل سے صرف منہ کا ذائقہ ہی بہتر نہیں ہوتا بلکہ صحت کو بھی بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔ وٹامن اے اور سی کے ساتھ ساتھ بی 1، بی 6 اور K …

Read More »

دن میں کتنی اسٹرابیریز کھانی چاہئیں؟ کیا اس پھل کے نقصانات جانتے ہیں؟

واشنگٹن (پاکستان امیج)سرخ رنگ کا پھل جو ناصرف خوبصورتی میں صفِ اول پر ہے بلکہ اس کا ذائقہ بھی انسان کو دلی سکون فراہم کرتا ہے، اسٹرابیری جو وٹامن سی سے بھرپور ہوتی ہے، ماہرین کے مطابق اسے دن بھر میں ایک مخصوص مقدار میں ہی کھانا چاہیے۔ ماہرین کے مطابق اگر اسٹرابیری کا سائز نارمل ہے تو آپ 4 …

Read More »

سکرین کا روزانہ صرف ایک گھنٹہ استعمال مایوپیا کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف

نئی دہلی (پاکستان امیج) ڈیجیٹل سکرینز پر زیادہ وقت گزارنے والوں کے لیے ایک اور وارننگ سامنے آئی ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق روزانہ صرف ایک گھنٹہ سمارٹ فون یا ٹیبلٹ کا استعمال بھی نظر کی کمزوری (مایوپیا) کے خطرے کو نمایاں طور پر بڑھا سکتا ہے۔ یہ تحقیق “جاما نیٹ ورک اوپن” میں شائع ہوئی ہے۔ اس کے …

Read More »

سونف، زیرہ اور اجوائن کا پاؤڈر، ہاضمے کے مسائل کا قدرتی علاج

لاہور (پاکستان امیج) ہاضمے کے مسائل جیسے بدہضمی، قبض، اور تیزابیت ایک عام مسئلہ ہیں جس کا سامنا بہت سے افراد کو روزانہ ہوتا ہے۔ اگر آپ بھی ایسے مسائل سے پریشان ہیں، تو ہر چھوٹی چھوٹی تکالیف پر دوائی لینا مناسب نہیں ہوتا ہے۔ ایسی صورت میں ایک قدرتی علاج جو آپ کی مدد کر سکتا ہے، وہ ہے …

Read More »

سونف، زیرہ اور اجوائن کا پاؤڈر، ہاضمے کے مسائل کا قدرتی علاج

لاہور(پاکستان امیج)ہاضمے کے مسائل جیسے بدہضمی، قبض، اور تیزابیت ایک عام مسئلہ ہیں جس کا سامنا بہت سے افراد کو روزانہ ہوتا ہے۔ اگر آپ بھی ایسے مسائل سے پریشان ہیں، تو ہر چھوٹی چھوٹی تکالیف پر دوائی لینا مناسب نہیں ہوتا ہے۔ ایسی صورت میں ایک قدرتی علاج جو آپ کی مدد کر سکتا ہے، وہ ہے سونف، زیرہ …

Read More »

سوڈا مشروبات پینے سے جسم میں کونسی خطرناک بیماریاں جنم لیتی ہیں؟

سکاٹ لینڈ(پاکستان امیج)آج کی تیز رفتار زندگی میں سوڈا مشروبات ہر عمر کے افراد کے لیے عام ہو چکے ہیں۔ بچے، نوجوان اور بڑے سب ہی ان میٹھے، گیس بھرے مشروبات کو پسند کرتے ہیں، لیکن بہت کم لوگ ان کے صحت پر مرتب ہونے والے سنگین اثرات سے واقف ہیں۔ سوڈا مشروبات کا زیادہ استعمال جسم کے لیے انتہائی …

Read More »

کس برتن میں کھانے سے ہارٹ فیلیئر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ تحقیق میں انکشاف

لاہور (پاکستان امیج) اگر آپ پلاسٹک کنٹینرز میں کھانا کھانے کے عادی ہیں تو اس سے ہارٹ فیلیئر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جرنل Ecotoxicology and Environmental Safety میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ بازاروں میں ملنے والے ٹیک اوے کنٹینرز میں کھانا دل کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ تحقیق …

Read More »
RSS
Follow by Email