(پاکستان امیج)تربوز دو کپ ٹکڑوں میں کٹا ہوا پانی حسب ضرورت لیموں کا رس ایک کھانے کے چمچ لال سیرپ ایک چائے کا چمچ چینی حسب ضرورت برف کے ٹکڑے حسب ضرورت لیموں اور پودینے کے پتے ترکیب: بلینڈر میں تربوز ڈال کر تھوڑے سے پانی کے ساتھ بلینڈ کرلیں۔ پھر اسے کسی برتن میں نکال کر چھان لیں۔ پھر …
Read More »صحت
نہار منہ گرم پانی پینے کے وہ فوائد جو آپ کی زندگی بدل دیں
لاہور (پاکستان امیج) پانی پینے سے نہ صرف ہمارے جسم کے اندرونی اور بیرونی اعضاء ٹھیک طرح سے کام کرتے ہیں بلکہ ہماری صحت کو بھی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ اردو نیوز کے مطابق اسی طرح عام پانی کے علاوہ گرم پانی پینے سے بھی ہماری صحت اور جسم پر بہترین اثرات مرتب ہوتے ہیں۔انڈین ٹی وی چینل ’این ڈی …
Read More »چقندر کے رس سے منہ صاف کرنا مفید قرار
گلاسگو(پاکستان امیج) ماہرین کا کہنا ہے کہ لوگوں کو ماؤتھ واش کے بجائے چقندر کے رس سے اپنا منہ صاف کرنا چاہیئے۔ دنیا بھر کے لاکھوں افراد منہ سے بدبو ختم کرنے اور بیکٹیریا بھگانے کے لیے ماؤتھ واش کا استعمال کرتے ہیں۔ اکثریتی ماؤتھ واش فلورائیڈ کے حامل ہوتے ہیں جو مائیکروبز کا خاتمہ کر دیتے ہیں۔ ساتھ ہی …
Read More »پھل کھانے سے پہلے کھانے چاہئیں یا بعد میں؟ ماہرین نے معمہ حل کردیا
نیویارک(پاکستان امیج) پھل کھانے سے پہلے کھانے چاہئیں یا بعد میں؟ نئی تحقیق میں امریکی ماہرین نے اس سوال کا جواب دے دیا ہے۔ ویب سائٹ hunimed.eu کے مطابق امریکہ کی یونیورسٹی آف بفیلو کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پھلوں میں اینٹی آکسیڈنٹس اور اینٹی انفلیمیٹری خصوصیات پائی جاتی ہیں جو ہمارے جسم کو انفلیمیشن پیدا کرنے والے مالیکیولز …
Read More »موٹاپے کی شکار لڑکی نے فاسٹ فوڈ چھوڑے بغیر اپنے وزن میں کمی کر کے سب کو حیران کر دیا
نیویارک(پاکستان امیج) موٹاپا کم کرنے والوں کو سب سے پہلی ہدایت یہ کی جاتی ہے کہ فاسٹ فوڈز کو ہاتھ بھی نہیں لگانا، تاہم امریکہ میں ایک لڑکی نے فاسٹ فوڈز ترک کیے بغیر اپنے وزن میں خاطرخواہ کمی کرکے لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔نیوز ویک کے مطابق کولی مارکس نامی اس لڑکی کی عمر 25سال ہے، جو بچپن …
Read More »بالوں کے لیے استعمال کی جانے والی اشیاء صحت کے لیے مضر قرار
واشنگٹن(پاکستان امیج) ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ بالوں کے لیے استعمال کی جانے والی اشیاء انسانی صحت اور ماحول کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں۔ بالوں کے لیے استعمال کی جانے والی اشیاء میں عموماً ایک کیمیکل سائیکلک وولیٹائل میتھائل سائیلوکسینز (سی وی ایم ایس) استعمال ہوتا ہے جو بالوں کو چمک دینے اور سلجھا کر …
Read More »صبح جلد اٹھنےکے حیران کن فوائد جانیے
واشنگٹن (پاکستان امیج)روزانہ صبح جلدی اٹھنے سے ہماری صحت پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں اور دن کا آغاز بھی بہتر طریقے سے ہوتا ہے۔ غیرملکی ویب سائٹ میں شائع ایک مضمون کے مطابق جلدی اٹھنے سے ہمارے جسم کی بائیولوجیکل کلاک باقاعدہ طور پر کام کرتی ہے اور ہم اچھی طرح نیند پوری کرتے ہیں۔ صبح جلدی اٹھنے کے …
Read More »روزانہ دہی کھانے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ انتہائی مفید معلومات
لاہور (پاکستان امیج) دہی کو روزمرہ کی غذا کا حصہ بنانے سے صحت کو بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے,مثال کے طور پر ایک کپ دہی سے جسم کو روزانہ درکار کیلشیئم کی لگ بھگ 50 فیصد مقدار مل جاتی ہے جس سے ہڈیوں کو فائدہ ہوتا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق اس سے ہٹ کر بھی دہی میں متعدد غذائی …
Read More »صحت کیلئے کافی چائے سے زیادہ بہتر کیوں؟
(پاکستان امیج)یوں تو کافی اور چائے دونوں ہی صحت کے لیے مختلف فوائد پیش کرتے ہیں لیکن یہاں کچھ ایسے پہلو تحریر کیے جارہے ہیں جہاں کافی چائے پر سبقت لے جاتی ہے۔ زیادہ کیفین: کافی میں عام طور پر چائے سے زیادہ کیفین ہوتا ہے۔ ان لوگوں کے لیے جو زیادہ محرک یا زیادہ توانائی کے خواہاں ہوتے ہیں، …
Read More »اگر آپ بھی کھانے کے بعد پیٹ پھولنے اور گیس کے مسئلے سے دوچار ہیں تو یہ چیزیں کھائیں
لاہور (پاکستان امیج) ہم سب کے ساتھ ایسا ہوتا ہے یعنی ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے پیٹ بہت زیادہ بھرنے سے پھول گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کھانے کے بعد پیٹ کا پھول جانا عموماً کسی تشویش کا باعث نہیں ہوتا مگر یہ تجربہ اکثر افراد کے لیے پریشان کن ہوتا ہے۔پیٹ پھولنے کا مسئلہ اس …
Read More »
Pakistan Image