کراچیـ(پاکستان امیج)کینو موسم سرما میں آنا والا مزیدار پھل ہے جسے اسکی رسیلی مٹھاس کی وجہ سے بچے بڑے سب ہی شوق سے کھاتے ہیں۔ موسم سرما میں کینو کھانے کے بے شمار فوائد ہیں کیونکہ اس میں موجود وٹامن سی سے جسم کوتوانائی ملتی ہے، لیکن اکثر لوگ کینو کھانے کے بعد اسکے چھلکوں کو بغیر سوچے سمجھے پھینک …
Read More »صحت
صحت کا چھپا خزانہ اور قدرت کا مکھن، ایواکاڈو کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟
سعودی عرب (پاکستان امیج)“قدرت کا مکھن” کے نام سے موسوم ایواکاڈو کو صحت کا خزانہ سمجھا جاتا ہے۔ اس پھل کو مکمل غذائی ٹانک بھی کہا جاتا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے حوالے سے العربیہ نے رپورٹ کیا ہے کہ ایواکاڈو صحت مند چکنائی، فائبر اور ضروری وٹامنز سے بھرپور ہوتے ہیں۔ اس لیے اپنی روزانہ کی خوراک میں صرف …
Read More »ڈارک چاکلیٹ کے ذیابیطس پر حیرت انگیز اثرات
واشنگٹن (پاکستان امیج)نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ڈارک چاکلیٹ ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرے کو حیرت انگیز طور پر کم کر سکتی ہے۔ حال ہی میں محققین نے پایا ہے کہ جو لوگ ہفتے میں کم از کم پانچ سرونگ ڈارک چاکلیٹس کھاتے ہیں ان میں بلڈ شوگر کے مرض کا خطرہ 21 فیصد کم ہوتا ہے۔ ماہرین …
Read More »190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: بشریٰ بی بی کو آئندہ سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم
راولپنڈی(پاکستان امیج) احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آئندہ سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم کا دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 …
Read More »آئین ہمیں احتجاج کا حق دیتا ہے، کوئی ہمیں روک نہیں سکتا: اسد قیصر
پشاور ( پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پر امن احتجاج کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے، آئین ہمیں احتجاج کا حق دیتا ہے، کوئی ہمیں روک نہیں سکتا۔ پشاور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنماوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو …
Read More »سرکاری سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد
راولپنڈی(پاکستان امیج ) محکمہ تعلیم نے سرکاری سکولوں میں تدریسی اوقات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ڈسپلن و شفاف تدریسی نظام کے لئے 20 نکاتی گائیڈ لائنز جاری کر دیں، ڈسٹرکٹ، تحصیل ایجوکیشن افسران اور اسکول سربراہان کو ہدایت کی گئی ہے کہ گائیڈ لائنز پر عمل درآمد …
Read More »وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی تعطیل ختم کر دی گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی تعطیل ختم کر دی گئی،اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کئی روز تعلیمی ادارے بند رہنے کے باعث تعلیم کا حرج ہوا، تعلیمی اداروں میں کل سے ہفتے کا دن ورکنگ ڈے گردانا …
Read More »ضلع کُرم بے امنی کی آگ میں جل رہا ہے، کے پی حکومت لاپتا ہے، بلاول بھٹو
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کُرم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ضلع کُرم بے امنی کی آگ میں جل رہا ہے، خیبرپختونخواحکومت لاپتا ہے، 3 دنوں میں 80 شہری قتل ہو چکے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ ضلع کُرم میں لوگ اپنے گھروں …
Read More »پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں دفعہ 144نافذ کردی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلسوس، ریلیوں، دھرنوں پر پابندی عائد کر دی گئی،پنجاب حکومت نے صوبے میں3 دن کیلئے دفعہ 144 …
Read More »پشاور ہائیکورٹ ؛پی ٹی آئی کے 24نومبر احتجاج کیلئے سرکاری وسائل کے استعمال پر ایڈووکیٹ جنرل سے رپورٹ طلب
پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 24نومبر احتجاج کیلئے سرکاری وسائل کے استعمال پر ایڈووکیٹ جنرل سے رپورٹ طلب کرلی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے 24نومبر احتجاج کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی،وکیل درخواستگزار نے کہاکہ حیات آباد انڈسٹریل سٹیٹ میں آگ لگی تو ریسکیو گاڑیاں کم پڑ گئی …
Read More »
Pakistan Image