شوبز

نامناسب دوستیاں اور نازیبا حرکتیں، رئیلٹی شوز نوجوانوں کو کیسے برباد کر رہے ہیں؟ خوفناک حقائق

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ممالک میں نوجوان نسل کا فارغ وقت زیادہ تر رئیلٹی ٹی وی شوز دیکھنے، گیمز کھیلنے اور دیگر تفریحی سرگرمیوں میں گزرتا ہے۔ حال ہی میں سامنے آنے والی ایک رپورٹ نے یہ خوفناک حقیقت بے نقاب کی کہ نامناسب دوستیوں اور نازیبا حرکتوں پر مشتمل رئیلٹی شوز کس طرح نوجوان نسل کو برباد …

Read More »

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی معروف اداکارہ ریما خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھارت میں ہونے والے ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا کیونکہ وہ وہاں پاکستان کی نمائندگی کررہی تھیں۔ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ریما خان نے کہا کہ میں اپنے لباس اور گفتگو پر خاص توجہ دیتی ہوں، فنکاروں کو …

Read More »

فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں نے سب کو حیران کر دیا

لاہور(پاکستان امیج)اداکارہ و میزبان فضا علی نے شوہر کے ساتھ نئی ویڈیو شیئر کردی جس میں انکے شوہر کی قلابازیوں نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا۔ رپورٹس کے مطابق فضا علی اس وقت برطانیہ میں موجود ہیں جہاں وہ اپنے شوہر کے ساتھ مختلف رومانوی ویڈیوز شیئر کر رہی ہیں۔ ایک ویڈیو میں ان کے شوہر کو ان کے …

Read More »

’’شادی کے بعد گھر بیٹھ جاؤں گی!‘‘ رمشا خان کی پرانی ویڈیو وائرل

لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ رمشا خان کی شادی جہاں مداحوں کے لیے بڑی خبر بنی، وہیں اب ان کا ایک پرانا بیان بھی دوبارہ زیرِ بحث آ گیا ہے، جو حیران کن طور پر سچ ثابت ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ حال ہی میں خوشحال خان اور رمشا خان نے نہایت سادہ اور نجی تقریب میں شادی …

Read More »

بھارتی اداکارہ نے بگ باس شو کی حقیقت بتادی، کھانے میں مرے ہوئے چوہے اور لال بیگ ہونیکا انکشاف

ممبئی (پاکستان امیج)بھارتی اداکارہ نے رئیلیٹی شو بگ باس مراٹھی سیزن چھ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز شیئر کیں جن میں ان کے جسم کے مختلف حصوں بشمول کمر، بازو، ٹانگوں اور جسم پر دھبے اور نشانات تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سونالی نے پروڈیوسرز کو قانونی نوٹس …

Read More »

آج کے دور میں لوگ محبت کرنا ہی بھول چکے ہیں: طوبیٰ انور

کراچی(پاکستان امیج)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ طوبیٰ انور نے کہا ہے کہ آج کے دور میں لوگ محبت کرنا ہی بھول چکے ہیں۔ ایک نجی ویب شو میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ محبت دراصل توجہ اور خیال رکھنے کا نام ہے، مگر موجودہ وقت میں ناصرف لوگ سچی محبت سے محروم ہیں بلکہ انہیں یہ …

Read More »

اریکا حق سے کیا رشتہ ہے؟ عاشر وجاہت نے حقیقت بتا دی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان شوبز کے ابھرتے ہوئے اداکار اور گلوکار عاشر وجاہت نے نوجوان اداکارہ اریکا حق کے ساتھ اپنے رشتے کی حقیقت بتادی۔ حال ہی میں ایک یوٹیوب پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عاشر وجاہت نے سوشل میڈیا پر اپنی اریکا حق کے درمیان قربت کی افواہوں پر وضاحت کردی۔ انہوں نے کہا کہ مداح اکثر اپنے پسندیدہ فنکاروں کو …

Read More »

’’ میں نہیں بدلی‘‘ معافی مانگنے کے بعد فضا علی کی ایک اور متنازع ویڈیو سامنے آگئی

لاہور(پاکستان امیج)اداکارہ اور ٹی وی میزبان فضا علی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بن گئیں۔ فضا علی نے ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں ایک بار پھر انکے شوہر انہیں کندھے پر اٹھاتے نظر آرہے ہیں۔ ویڈیو کے ساتھ انہوں نے ایک جذباتی انداز میں پیغام بھی لکھا کہ ’’جنہیں میرا …

Read More »

ریما نے معروف پاکستانی اداکارہ کو تھپڑ کیوں مارا؟ وجہ بتادی

لاہور(پاکستان امیج)نامور اداکارہ ریما خان نے معروف پاکستانی اداکارہ کو تھپڑ مارنے کا اعتراف کرلیا۔ ریما خان ایک معروف پاکستانی اداکارہ، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہیں، وہ پاکستان کی مقبول ترین اداکاراؤں میں شمار ہوتی تھیں اور اپنی خوبصورتی اور اسٹارڈم کی وجہ سے بے حد پسند کی جاتی تھیں۔ ریما خان نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم “بلندی” سے کیا …

Read More »

اداکارہ رمشا خان نے شادی کے فوراً بعد بڑا فیصلہ کرلیا

کراچی (پاکستان امیج)رمشا خان پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ایک صفِ اول کی اداکارہ ہیں، وہ کئی سالوں سے شوبز میں کام کر رہی ہیں اور خود کو ایک بڑے نام کے طور پر منوا چکی ہیں۔ گزشتہ چند برسوں میں انہوں نے ’ہم تم‘، ’دنیاپور‘، بریانی جیسے متعدد ہٹ پروجیکٹس دیے ہیں۔ رمشا خان اور خوشحال خان نے مسلسل دو …

Read More »