دنیا جہان

صدر ٹرمپ نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی و تجارتی تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے، وزیراعظم

لندن(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ برطانوی دارالحکومت لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ سے ہونے والی ملاقات نہایت خوشگوار ماحول میں ہوئی جس سے دونوں ممالک …

Read More »

دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کریں گے، فورسزکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، وزیراعظم

لندن(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا معرکہ حق میں ہندوستان کو وہ سبق سیکھاکہ بھارت یاد رکھےگا،پاک فوج نے بھارت سے جنگ میں فورسز کو لیڈ کیا،دنیا کے دیکھا کہ پاکستان نے کس طرح روایتی جنگ لڑی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےبرطانیہ میں مقیم پاکستانی صحافیوں پرگفتگومیں کہا انشااللہ دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کریں گے،فورسز،پولیس کےجوان اورافسروں کی قربانیاں رائیگاں …

Read More »

قطر ویزے کے بغیر جانا ہے تو دیر کس بات کی! ابھی ٹکٹ کروائیں اور خوبصورت ملک میں پہنچ کر مستقبل بنائیں

قطر (پاکستان امیج)قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت مسافر 30 دن تک قیام کر سکیں گے بشرطیکہ وہ مقررہ شرائط پر پورا اتریں۔ اس اقدام کا مقصد پاکستانی سیاحوں، کاروباری افراد اور ٹرانزٹ مسافروں کے لیے سفری سہولت کو مزید آسان بنانا ہے جبکہ ساتھ ہی …

Read More »

دنیا کا پہلا مصنوعی ذہانت پر مبنی کوریڈور متعارف، امیگریشن چند سیکنڈز میں مکمل

دبئی(پاکستان امیج) دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے مسافروں کے لیے دنیا کا پہلا آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) اسمارٹ کوریڈور متعارف کرا دیا، جس کے ذریعے امیگریشن کا عمل صرف چند سیکنڈز میں مکمل ہو جاتا ہے۔ جدید نظام کے تحت مسافروں کو پاسپورٹ یا بورڈنگ پاس دکھانے کی ضرورت نہیں ہوگی اور ایک وقت میں 10 افراد اس کوریڈور سے باآسانی گزر …

Read More »

پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت کو منہ توڑ جواب، بھارتی مندوب بوکھلاہٹ میں ہال چھوڑ کر چلاگیا

نیویارک(پاکستان امیج)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس میں پاکستان کے سیکنڈ سیکرٹری محمد راشد نے بھارت کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے خطے میں دہشتگردی، انسانی حقوق کی پامالی اور ریاستی جبر کا اصل ذمہ دار قرار دے دیا جب کہ پاکستان کے منہ توڑ جواب پر بھارتی مندوب بوکھلاہٹ میں ہال چھوڑ کر چلا گیا۔ …

Read More »

سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیر اعظم

نیویارک(پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، ریلیف اور بحالی کی کارروائیاں تیز کی جائیں۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات کی لپیٹ میں پاکستانیوں کی آواز دنیا تک پہنچائی، پاکستان جیسا ترقی پذیر ملک موسمیاتی تبدیلی سے آنے والی قدرتی آفات …

Read More »

بھارت خطے کا غاصب، دہشتگردی کا سرپرست ہے، اقوام متحدہ میں پاکستان کا منہ توڑ جواب

نیویارک(پاکستان مایج)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس میں پاکستان کے سیکنڈ سیکرٹری محمد راشد نے بھارت کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے خطے میں دہشتگردی، انسانی حقوق کی پامالی اور ریاستی جبر کا اصل ذمہ دار قرار دے دیا۔ کشمیر سے کلبھوشن تک ٹھوس شواہد کے ساتھ بھارتی چہرہ بے نقاب کر دیا۔ اپنے خطاب میں …

Read More »

اسرائیلی وزیر اعظم کو اقوام متحدہ میں خطاب، منہ کی کھانا پڑ گئی

اقوام متحدہ (پاکستان امیج)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو(natun yahoo) کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران شدید احتجاج کیا گیا،تقریر کے دوران اراکین نے واک آؤٹ کردیا۔ نیتن یاہو کےخطاب کے دوران جنرل اسمبلی کا ہال خالی ہو گیا،اسرائیلی وزیراعظم خطاب کےدوران خالی ہال دیکھ کر پریشان ہو گئے،پاکستان سمیت مسلم ممالک نے بائیکاٹ کیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نے …

Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں سے متعلق اہم خبر

یو اے ای (پاکستان امیج )متحدہ عرب امارات میں اکتوبر 2025 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان 30 ستمبر تک کیا جائے گا۔ عالمی منڈی میں تیل کے حالیہ رجحانات کو دیکھتے ہوئے اندازہ ہے کہ قیمتیں یا تو موجودہ سطح پر برقرار رہیں گی یا ان میں معمولی اضافہ متوقع ہے۔ یو اے ای نے …

Read More »

کمائی کا نیا طریقہ، ایک کلو ناخن بیچیں اور کمائیں 150 یوان

چین (پاکستان امیج)چین میں کوڑا کرکٹ سمجھے جانے والے ناخن کو ادویات کی تیاری کے لئے استعمال کیا جارہا ہے، اور مارکیٹ میں ایک کلو ناخن کی قیمت 150 یوان تک جا پہنچی ہے۔ چینی طب کے ماہرین کے مطابق ناخن مختلف بیماریوں جیسے بچوں میں پیٹ پھولنے اور ٹانسلز کے علاج میں مفید سمجھے جاتے ہیں، اس مقصد کے …

Read More »