میگزین

نماز تراویح کے دوران شوٹر کی اندھا دھند فائرنگ مسجد میں لاشوں کے ڈھیر ،کتنی ہلاکتیں ہوئیں ؟

نارووال(پاکستان امیج)پنجاب کے ضلع نارووال میں نماز تراویح کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق قتل کی واردات گزشتہ روز ہوئی جس میں نماز تراویح کے دوران فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہےکہ کینیڈا میں مقیم مقتول کے …

Read More »

کراچی میں ڈاکو نے فرار کا راستہ نہ ملنے پر پل سے چھلانگ لگادی، ویڈیو سامنے آگئی

کراچی(پاکستان امیج)ڈاکو نے فرار ہونے کے لیے راستہ نہ ملنے پر پل سے چھلانگ لگادی، جس کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ڈاکو شہریوں اور پولیس کے خوف سے گرین لائن بس اسٹیشن کے پل پر چڑھ گیا، جہاں سے اسے فرار کا راستہ نہیں ملا۔ اس دوران ڈاکو پولیس کو چھلانگ لگانے …

Read More »

کمانڈر شریف اللہ کی امریکہ حوالگی حکومت پھنس گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)عافیہ صدیقی واپسی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پاکستان کے ہاتھوں گرفتار داعش کمانڈر شریف اللہ کی امریکا حوالگی کا تذکرہ بھی ہوا۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت یابی اور وطن واپس لانے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ دوران سماعت وفاقی حکومت کی جانب سے عافیہ صدیقی کی رہائی کی درخواست …

Read More »

ریلویز پولیس اہلکار کی حاضر دماغی نے خاتون مسافر کی جان بچا لی

لاہور(پاکستان امیج)ریلویز پولیس اہلکار کی حاضر دماغی نے خاتون مسافر کی جان بچا لی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا پولیس کے مطابق ریلوے پولیس  کاکہنا ہے کہ لاہور سٹیشن پر فیملی نے چلتی ٹرین میں جلدبازی سے سوار ہونے کی کوشش کی،ٹرین میں سوار ہوتے خاتون پاؤں سلپ ہونے کی وجہ سے ٹرین کے نیچے آنے لگی، اسی دوران پلیٹ …

Read More »

’کمٹمنٹ کیوں کرتے ہوں‘، فیصل جاوید کو جہاز سے آف لوڈ کرنے پر عدالت سرکاری وکیل پر برہم

پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید کو جہاز سے آف لوڈ کرنے پر سرکاری وکیل پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق جہاز سے آف لوڈ کرنے کے معاملے پر سینیٹر فیصل جاوید اپنے وکیل کے ہمراہ پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ کی …

Read More »

3 مرلہ فری پلاٹ اسکیم ، رواں ماہ ہدف مکمل،عوام کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پاکستان امیج)تین مرلہ فری پلاٹ اسکیم بارے وزیراعلیٰ مریم نواز نے مارچ تک پھاٹا کو ہدف پورا کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، جس میں 3 مرلہ فری پلاٹ اسکیم سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی (پھاٹا) کے ڈی جی نے تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیراعلیٰ …

Read More »

5 ہزار ملازمین کو نوکری سے نکالنے کا فیصلہ ، تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(پاکستان امیج)محکمہ تعلیم سندھ میں 5 ہزار ملازمین کو نوکری سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا گیا، بڑی تعداد میں ملازمین گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کررہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ میں 5 ہزار گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف سامنے آیا ، جس کے بعد محکمہ تعلیم نے گھوسٹ ملازمین کو نوکری سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیرتعلیم سندھ نے گھوسٹ …

Read More »

بلوچستان(پاکستان امیج)کوسٹل ہائی وے بزی ٹاپ کے مقام پر مسلح دہشت گردوں نے گاڑیوں پر حملہ کر دیا، مسلح افراد نے ناکہ بندی کرتے ہوئے ایک درجن سے زائد گیس باؤزر جلا دیے۔نجی چینل کے مطابق مسلح دہشت گردوں نے کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے مقام پر ناکہ لگا کر گاڑیوں کو روکا، اس دوران پولیس موبائل کو …

Read More »

مکہ میں نکاح کرنیوالے اداکار عمر شہزاد کی دلہن کون ہیں؟ راز سے پردہ اُٹھ گیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار و ماڈل عمر شہزاد کی دلہن سے متعلق متعدد افواہوں اور چہ مگوئیوں کے بعد نئی نویلی دلہن خود سامنے آ گئیں۔ عمر شہزاد نے گزشتہ دنوں انسٹاگرام پر اپنی شادی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔عمر شہزاد نے خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے ہو کر اہلیہ …

Read More »

دعوت ولیمہ کے دوران دولہا اچانک چل بسا

وزیرآباد(پاکستان امیج) پنجاب کے شہر وزیر آباد کے ایک نواحی علاقے میں دعوت ولیمہ کے دوران دولہا اچانک چل بسا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ گاؤں بینکہ چیمہ کے رہائشی حافظ عمر کا گزشتہ روز ولیمہ تھا، دعوت ولیمہ میں اچانک طبیعت بگڑنے پر دولہا کو ہسپتال منتقل کیا …

Read More »
RSS
Follow by Email