میگزین

)مصطفیٰ قتل کیس میں ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیاگیا،

کراچی(پاکستان امیج)مصطفیٰ قتل کیس میں ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیاگیا،سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کی درخواست منظور کرلی،عدالت نے کہاکہ جسمانی ریمانڈ کیلئے ملزم ارمغان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کریں۔ نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں مصطفی عامر اغواء اورقتل کیس کی سماعت ہوئی،ایڈیشل پراسیکیوٹر جنرل سندھ نے …

Read More »

26 سالہ ٹک ٹاکر لڑکی کی موت ہو گئی

نیویارک (پاکستان امیج) معروف امریکی ٹک ٹاکر بیلی ہچنز کینسر سے دو سال تک جنگ لڑنے کے بعد زندگی کی بازی ہارگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 26 سالہ ٹک ٹاک سٹار کے شوہر کیڈن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اہلیہ کے مرنے کی خبر دیتے ہوئے غمزدہ انداز میں لکھا کہ ’اب ان کی اہلیہ تکلیف میں نہیں ہے۔‘ …

Read More »

پی آئی اے انتظامیہ کا مسافروں کے لیے بڑا اعلان

کراچی (پاکستان امیج ) قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے کینیڈا سے پاکستان آنے والی پروازوں کے ٹکٹ پر 10 فیصد رعایت کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کینیڈا سے پاکستان آنے والی پی آئی اے کی پروازوں پر 10 فیصد رعایت فوری طور ٹکٹ بکنگ کرائی جاسکتی ہے، 9 …

Read More »

کھانے کی عادات میں خرابی اور سوشل میڈیا کا تعلق سامنے آگیا

کراچی (پاکستان امیج) کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ کی نوعمر بیٹی یا بیٹا سوشل میڈیا پر زیادہ وقت گزار رہے ہیں تو اس کے نتیجے میں ان میں کھانے کی عادات کی خرابی (eating disorder) پیدا ہو سکتا ہے؟ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک حالیہ تحقیق نے سوشل میڈیا کے استعمال اور کھانے کی عادات …

Read More »

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل ؛وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث کے دلائل مکمل

اسلام آباد(پاکستان امیج)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث کے دلائل مکمل ہو گئے،وکیل بلوچستان حکومت اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہاکہ ہم وزارت دفاع کے وکیل کے دلائل پر انحصار کرتے ہیں،جواب الجواب میں اپنے دلائل دیں گے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ …

Read More »

توشہ خانہ ٹو کیس؛بانی پی ٹی آئی کی کیس فوری دوسرے بنچ میں بھیجنے کی استدعا ایک بار پھر مسترد

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو کیس فوری دوسرے بنچ میں بھیجنے کی استدعا ایک بار پھر مستردکردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو مزید معاونت کی ہدایت کردی،جسٹس انعام امین منہاس نے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ یاد رہے …

Read More »

حکومت کا 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار، پی ٹی آئی مطالبات پر جواب تیار

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مطالبے پر سانحہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز ذرائع کے مطابق حکومتی مذاکراتی ٹیم نے پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات کے جواب تیار کر لیے ہیں، حکومتی مذاکراتی ٹیم نے تحریک انصاف کے مطالبات پر شق وار …

Read More »

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری

کراچی)(پاکستان امیج)پاسپورٹ بنوانے اور تجدید کرانے والوں کے لیے بڑی سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شہر کے 2 نادرا میگا سینٹرز میں پاسپورٹ دفاتر کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نادرا میگا سینٹر فائیو اسٹار چورنگی، اور نادرا میگا سینٹر سیمنس چورنگی (سائٹ) میں شہریوں کو پاسپورٹ کی سہولیات مہیا کی …

Read More »

بلاول بھٹو کی شادی کب ہوگی؟ علم نجوم کی ماہر خاتون نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پاکستان امیج) علم نجوم کی ماہر خاتون نے رواں برس اہم واقعات کے ساتھ ساتھ چیئرمین پیپلز پارٹی سے متعلق بھی آگاہ کردیا۔ نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران ستاروں کی چال کی ماہر سامعہ خان سے رواں برس چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی شادی کے امکان سے متعلق بھی سوال کیا گیا۔جس …

Read More »

بابراعظم نے بیٹ بنانے والی کمپنی ’ گرے نکولس‘ سے معاہدہ ختم کر کے کس کمپنی سے کر لیا؟

لاہور (پاکستان امیج )قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے معروف بیٹ بنانے والی کمپنی گرے نکولس کے ساتھ اپنی دیرینہ شراکت ختم کردی۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان میں قائم کرکٹ کا سامان بنانے والی معروف مقامی کمپنی سی اے اسپورٹس کے ساتھ معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔بابراعظم نے کیرئیر کے عروج پر برطانوی بیٹ بنانے والی کمپنی گرے نکولس …

Read More »
RSS
Follow by Email