میگزین

پاکستان میں سونے کی قیمت میں آئندہ ہفتوں میں کتنا اضافہ متوقع؟

کراچی(پاکستان امیج)عالمی معاشی غیر یقینی صورتحال کے باعث سرمایہ کار ایک بار پھر قیمتی دھاتوں کی طرف متوجہ ہو رہے ہیں جس کے نتیجے میں سونے کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کی پیشگوئی کی جا رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت جلد ہی 4 لاکھ 70 ہزار روپے تک پہنچ سکتی ہے۔ …

Read More »

پاکستان میں نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ گیا

کراچی(پاکستان امیج ) ایک تحقیقی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ پاکستان میں نوجوانوں میں دل کے امراض بہ شمول ہارٹ اٹیک خطرناک حد تک بڑھنے لگے ہیں، اور 70 فی صد نوجوان موٹاپے اور خراب کولیسٹرول میں مبتلا ہیں۔ ش رپورٹ کے مطابق کارڈیالوجسٹ پروفیسر بشیر حنیف کا کہنا ہے کہ موٹاپے اور کولیسٹرول کے سبب نوجوانوں میں …

Read More »

پاکستان نے 2024 میں کتنے سولر پینلز درآمد کیئے ؟ حیران کن انکشاف

لاہور (پاکستان امیج )پاکستان خاموشی سے سولر پینلز درآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا  ملک بن گیا ہے۔ برطانوی توانائی تھنک ٹینک “ایمبر” کی رپورٹ کے مطابق 2024 میں پاکستان نے تمام ممالک سے زیادہ سولر پینلز درآمد کیے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان نے صرف 2024 میں 17 گیگا واٹ کے سولر پینلز درآمد کیے۔ رپورٹ …

Read More »

شہریار آفریدی کی تھانہ سبزی منڈی کے مقدمے میں 29اپریل تک ضمانت منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی تھانہ سبزی منڈی کے مقدمے میں 29اپریل تک ضمانت منظورکرلی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 26نومبر احتجاج کیس میں درج مقدمے میں شہریار آفریدی کی اے ٹی سی اسلام آباد میں درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت ہوئی،عدالت نے 29اپریل تک شہریار آفریدی …

Read More »

مشہور پاپ سنگر اور گیت نگار ماریا انیرا نے شادی کے بندھن میں بندھنے کی خوبصورت خبر مداحوں سے شیئر کر دی

لاہور (پاکستان امیج) مشہور پاپ سنگر اور گیت نگار ماریا انیرا نے شادی کے بندھن میں بندھنے کی خوبصورت خبر مداحوں سے شیئر کر دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گلوکارہ نے سعد بشیر سے سادہ مگر خوبصورت انداز میں نکاح کیا۔ تقریب ایک قدرتی، سرسبز مقام پر منعقد ہوئی، جہاں بہار کی دھیمی دھوپ، پہاڑوں اور جھیل کے دل موہ …

Read More »

شوال کا چاند کب نظر آنے کا امکان؟سپارکو کی عید سے متعلق اہم پیش گوئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)شوال 1446ہجری کے چاند کی رویت سے متعلق سپارکو نے پیش گوئی کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپارکو کے مطابق رمضان کا مہینہ 29دن کا ہونے کی توقع ہے جبکہ عیدالفطر 31مارچ کو ہوگی،عیدالفطر کی حتمی رویت کافیصلہ رویت ہلال کمیٹی کی ذمہ داری ہے۔ سپارکو کا مزید کہنا ہے کہ شوال کا نیا …

Read More »

طالبات کی نازیبا ویڈیوز بنانے والا سرکاری سکول کا استاد گرفتار، موبائل فون میں کیاکچھ تھا؟ افسوسناک انکشاف

مانسہرہ (پاکستان امیج )خیبر پختونخوا کے علاقے ضلع مانسہرہ میں پولیس نے طالبات کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے سرکاری اسکول کے استاد کو گرفتار کر لیا جس کے موبائل فون سے 32 جی بی ڈیٹا پر مشتمل 91 غیراخلاقی ویڈیوز بھی برآمد کی گئیں۔ پولیس کے مطابق ملزم زیر تعلیم لڑکیوں کی غیر اخلاقی وڈیوز بناکر انہیں اپنے پاس محفوظ …

Read More »

مشال یوسفزئی کی بانی سے ملاقات روکنے کے خلامشال یوسفزئی کی بانی سے ملاقات روکنے کے خلاف کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاءکلرک کو اڈیالہ جیل بھجوانے کیلئے کمیشن مقرر کردیا ف کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاءکلرک کو اڈیالہ جیل بھجوانے کیلئے کمیشن مقرر کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے مشال یوسفزئی کی بانی سے ملاقات روکنے کے خلاف کیس میں سپرنٹنڈنٹ جیل اور آئی جی اسلام آباد کو بیان حلفی پیش کرنے کی ہدایت کردی،عدالت نے لاءکلرک سکینہ بنگش کو اڈیالہ جیل بھجوانے کیلئے کمیشن مقرر کردیا۔ نجی ٹی وی چینل” ایکسپریس نیوز “کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی کمیشن سے 4سوالات …

Read More »

بڑی تعداد میں ڈالرز کی بیرون ملک منتقلی کا انکشاف،اہم سکینڈل سامنے آگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ درجنوں ریئل اسٹیٹ ایجنٹس مبینہ طور پر ہنڈی/حوالہ کے ذریعے دبئی میں ڈالر منتقل کر رہے ہیں تاکہ وہاں کی پراپرٹی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی جا سکے، اس رجحان کے باعث حالیہ دنوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر …

Read More »

بیرون ممالک سے پاکستانیوں کے ملکبدر کرنے کا سلسلہ رک نہ سکا ،مزید کئی ممالک سے افسوسناک خبر آگئی

کراچی (پاکستان امیج)چین ملائشیا، ترکیہ اور سعودیہ سمیت 8 ممالک سے 24 گھنٹے کے دوران مزید 67 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا جن میں سے 14 کو حراست میں لے کر انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل منتقل کر دیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں بھیک مانگنے، منشیات فروشی، کام سے مفرور، کفیل کے بغیر کام کرنے، زائد …

Read More »
RSS
Follow by Email