ریلویز پولیس اہلکار کی حاضر دماغی نے خاتون مسافر کی جان بچا لی

لاہور(پاکستان امیج)ریلویز پولیس اہلکار کی حاضر دماغی نے خاتون مسافر کی جان بچا لی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا پولیس کے مطابق ریلوے پولیس  کاکہنا ہے کہ لاہور سٹیشن پر فیملی نے چلتی ٹرین میں جلدبازی سے سوار ہونے کی کوشش کی،ٹرین میں سوار ہوتے خاتون پاؤں سلپ ہونے کی وجہ سے ٹرین کے نیچے آنے لگی، اسی دوران پلیٹ فارم ڈیوٹی کانسٹیبل خاتون کی مدد کیلئے بھاگا اور گرنے سے بچایا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

پنجاب: میٹرک پاس طلبہ کے لیے 17 میڈیکل ڈپلومہ کورسز میں داخلوں کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)میٹرک کے بعد صحت کے شعبے میں کیریئر بنانے کے خواہش مند طلبہ کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *