شوبز

شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان ، نے ریلیز کے پہلے دن کمائی کا نیا ریکارڈ بنا لیا

ممبئی(پاکستان امیج)بھارتی اداکار شاہ رخ خان کی فلم ’’جوان‘‘ نے ریلیز کے پہلے ہی دن دنیا بھر سے 150 کروڑ روپے کی کمائی کرکے نیا ریکارڈ بنالیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’’جوان‘‘اب تک کی واحد اور پہلی بھارتی فلم بن گئی ہے جس نے ریلیز کے پہلے دن اپنے ملک سے زیادہ بیرون ممالک سے کمائی کی۔ شاہ رخ …

Read More »

‘شوبز میں نہ آتی تو چور ہوتی، بڑی بڑی وارداتیں کرتی’،معروف اداکارہ نے سچ بتا دیا

کراچی(پاکستان امیج) معروف اداکارہ فریال محمود نے کہا ہے کہ اگر وہ شوبز میں نہ آتیں تو چور ہوتیں اور بڑی بڑی وارداتیں کرتیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اداکارہ فریال محمود نے ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کی اور میزبان کے سوالوں کے جواب میں بتایا کہ وہ امریکہ سے پاکستان منتقل صرف اداکاری کے شعبے میں آنے کیلئے …

Read More »

6 بالی وڈ فلم سٹار ملیں تو میرا ایک مانی بنتا ہے، حرا نےشوہر کی تعریف میں کیا کچھ کہہ دیا؟

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی اداکارہ حرا نے دلچسپ دعویٰ کرتے ہوئے اپنے شوہر مانی کو 6 بالی وڈ فلم سٹارز سے ملا دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حرا مانی نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر شوہر کی “شدید” تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اگر بالی وڈ کنگ شاہ رخ کی ادائیں، ہریتھک کی باڈی، بوبی دیول جیسے …

Read More »

عالیہ بھٹ اور بھارتی بزنس ٹائیکون مکیشن امبانی کی بیٹی کپڑوں کے برانڈ میں بزنس پارٹنر بن گئیں

ممبئی(پاکستان امیج) بالی وڈ سپر سٹار عالیہ بھٹ اور انڈین بزنس ٹائیکون مکیشن امبانی کی بیٹی ایشا امبانی نے ایک ساتھ نئے پروجیکٹ کا آغاز کردیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایشا امبانی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں یہ بات سامنے لاتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ ایڈ ماما اور ریلائنس نے مشترکہ پروجیکٹ شروع کیا …

Read More »

شاداب خان کا رویہ بھارتی اداکارہ کو بھا گیا، دل کھول کر تعریف کردی

ممبئی(پاکستان امیج)ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے دوران شاداب خان کا رویہ بھارتی اداکارہ حنا خان کو پسند آ گیا۔ ایشیا کپ میں 2 ستمبر کو کھیلے گئے میچ کے دوران بھارتی ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کے بیٹنگ کرتے ہوئے جوتے کے تسمے کُھل گئے تھے جنہیں شاداب خان نے باندھا تھا۔بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ …

Read More »

عاصم اظہر کی شادی کس اداکارہ سے ہو نے جا رہی ہے؟حقائق سامنے آگئے

لاہور (پاکستان امیج)عاصم اظہر کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ شادی میں والدین کی دعائیں شامل ہوں، انہوں نے کہا کہ شادی کی تاریخ کا اعلان میرے اور میرب علی کے والدین کریں گے۔عاصم اظہر کی منگنی کچھ عرصہ قبل اداکارہ میرب علی سے ہوئی، دونوں کی جوڑی کو مداحوں کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے۔ …

Read More »

کترینہ کیف کے بدلے چہرے پر قیاس آرائیاں شروع

ممبئی (پاکستان امیج) بالی ووڈ باربی ڈول، کترینہ کیف کی تازہ ترین ویڈیو سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ انہوں نے اپنی ناک کے سرجری کروائی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف کی نئی ویڈیو نے ان کی بدلی ہوئی ناک سے متعلق افواہوں کو جنم دیا ہے۔حال ہی …

Read More »

ندا یاسر اور زہرہ عامر آن لائن فراڈ کا شکار ہوگئیں

کراچی (پاکستان امیج) معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر اور اداکارہ زہرہ عامر بھی آن لائنفراڈ کا شکار ہوگئیں۔ ندا یاسر نے حال ہی میں نجی ٹی وی مارننگ شو میں اپنے آن لائن شاپنگ کرنے کے تجربے کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے ایک سٹائلش مغربی لباس کا اشتہار دیکھا جس کی قیمت 3 …

Read More »

ماورا حسین نے وکالت کی ڈگری کے حوالے سے پھیلی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی معروف اداکارہ ماورا حسین نے اپنی وکالت کی ڈگری کے حوالے سے پھیلنے والی غلط خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ جب میں نے اپنی وکالت کی ڈگری کی مکمل کی تو ایک معتبر اخبار نے میرے بارے میں آرٹیکل …

Read More »

جن لوگوں نے مجھے شادی میں نہیں بلایا ان کی طلاق ہو گئی، حرامانی نے حیران کن بات بتادی

کراچی (پاکستان امیج) معروف اداکارہ حرا مانی نے اعتراف کیا ہے کہ جس نے بھی انہیں اپنی شادی پر نہیں بلایا بعد میں ان کی طلاق ہی ہوئی ہے۔ چلبلی اداکارہ حرا کاایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے ۔ جس میں جب ان سے سوال کیا جاتا ہے اگر آپ کو آسکر ایوارڈ میں جانا …

Read More »
RSS
Follow by Email