پشاور(پاکستان امیج)شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی میں 5 خوارج ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے شمالی وزیرستان میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی، جس کے دوران 5 خوارج ہلاک جبکہ …
Read More »#ٹرینڈنگ
نئے صوبوں کی منطق سمجھ نہیں آتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو تھر کے حوالے کردیں، بلاول
تھر(پاکستان امیج)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سسٹم ناکام ہوگیا اور نئے صوبوں کی منطق سمجھ نہیں آتی، اسلام آباد ناکام ہوچکا ہے تو تھر کے حوالے کردیں۔ تھر کول فیز تھری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے ماہرین ماضی میں تھر کے کوئلے کو بے کار قرار …
Read More »لیڈی ڈاکٹر کے گھر پر قبضے کی کوشش اور ہراساں کرنے کا کیس، عدالت کا تحفظ فراہم کرنے کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیڈی ڈاکٹر کے گھر پر قبضے کی کوشش کے دوران ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں ڈاکٹر اور ان کے اہلخانہ کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے آئی جی اسلام آباد، ایس ایس پی اور متعلقہ ایس ایچ او کو ڈاکٹر نزہت شاکر اور ان کے اہلخانہ کی حفاظت …
Read More »وزیر دفاع نے پی ٹی آئی سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف سے 8 سوالات کے جواب مانگ لیے۔ خواجہ آصف نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ آج تحریک انصاف کی یہ دلیل مسلسل سننے کو ملی کہ ’’ہمیں دہشتگردی کے خلاف پالیسی بنانے نہیں دی گئی۔ اس جھوٹے دعوے پر میرے تحریک انصاف سے 8 بنیادی سوالات ہیں: …
Read More »سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد کا تاریخی اضافہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان کے سرکاری قرضوں میں 10 سال کے دوران 340 فیصد کا تاریخی اضافہ ہوا، جون 2016 سے جون 2026 تک سرکاری قرضوں میں 67 ہزار ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق جون 2026 تک سرکاری قرضوں کا مجموعی حجم 86 ہزار 700 ارب روپے ہوگیا، جس میں 59 …
Read More »ڈی آئی خان؛ سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک
ڈی آئی خان (پاکستان امیج)ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنۃ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ خیبرپختونخوا میں عزم استحکام وژن کے تحت فتنۃ الخوارج کے خلاف فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات پر کیے گئے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کا …
Read More »کے پی حکومت مذاکرات کے حتمی مرحلے میں اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ گئی، محسن نقوی
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت تحریری معاہدے پر دستخط اور 72 گھنٹوں میں عمل درآمد کا منصوبہ جمع کرانے پر رضامند ہوگئی تھی، تاہم مذاکرات کے حتمی مرحلے میں اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان دیتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ …
Read More »سہیل آفریدی حکومت کے ساتھ مذاکرات کا 7 نکاتی ڈرافٹ سامنے لے آئے
پشاور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی حکومت کے ساتھ مذاکرات کا سات نکاتی ڈرافٹ منظر عام پر لے آئے۔ سوشل میڈیا پر ڈرافٹ شیئر کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے لکھا کہ مذاکراتی کمیٹی کو میرا بھیجا گیا ڈرافٹ یہ ہے جسے میں اپنی قوم کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ پوری قوم کو یہ علم ہونا چاہئیے کہ ان میں …
Read More »ایمرجنسی لگی تو پی ٹی آئی کے لیے میں اکیلا ہی کافی ہوں، گورنر کے پی
پشاور(پاکستان امیج) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبہ بچانے کے لیے ایمرجنسی لگانا ضروری ہوا تو ضرور لگائیں گے اور اگر ایمرجنسی لگی تو میں اکیلا ہی پی ٹی آئی کے لیے کافی ہوں۔ اپنے ایک بیان میں گورنر کے پی نے کہا کہ صدر، وزیرِ اعظم و دیگر ادارے اگر سمجھیں کہ حالات خراب …
Read More »خیبرپختونخوا حکومت دہشتگردی کیخلاف تعاون کا یقین دلانے میں ناکام رہی، طلال چوہدری
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کے پی حکومت دہشتگردی کیخلاف اقدامات کیلئےتیار نہیں، کے پی حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہیں کرنا چاہتی۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت دہشتگردی کیخلاف تعاون کا یقین دلانے میں ناکام رہی، باربار مسودہ خیبرپختونخوا کی قیادت کے کہنے پر تبدیل ہوا۔ ان کا کہنا تھا …
Read More »
Pakistan Image