#ٹرینڈنگ

اپرکُرم کے علاقہ پیواڑ شرمخیل کی حدود میں بارودی سرنگ کا دھمکا ہوا ہے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے

اپرکرم (پاکستان امیج)اپرکُرم کے علاقہ پیواڑ شرمخیل کی حدود میں بارودی سرنگ کا دھمکا ہوا ہے۔ ڈی آئی جی کوہاٹ کے مطابق دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ چار افراد زخمی ہوئے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں اپر کرم کے علاقے پیواڑ شرمخیل کی حدود میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ ڈی …

Read More »

پاراچنار: بارودی سرنگ میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق

پاراچنار (پاکستان امیج) اپرکرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق ڈی پی او حبیب اللہ کے اپرکرم کے علاقے پیواڑشرم خیل میں بارودی سرنگ میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈی پی او کا بتانا …

Read More »

پاکستان امارات مشترکہ وزارتی کمیشن اجلاس؛ سرکاری و سفارتی پاسپورٹ پر ویزا کی شرط ختم

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور امارات مشترکہ وزارتی کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سرکاری و سفارتی پاسپورٹ پر ویزا کی شرط ختم کرنے سمیت دیگر اہم فیصلے کیے گئے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں بتایا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 12 …

Read More »

کانگریس کی منظوری کے بغیر ایران پر فوجی حملہ، ایوان میں ٹرمپ کا مواخذہ کرنے کی کوشش ناکام

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران پر کانگریس کی منظوری کے بغیر فوجی حملے پر مواخذہ کرنے کی کوشش روک دی ہے۔ ٹیکساس سے ڈیموکریٹک رکن کانگریس ال گرین کی جانب سے صدر پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام عائد کرتے ہوئے مواخذے کی قرارداد پیش کی گئی تھی، لیکن ایوان نے 79 کے …

Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان کردیا

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا وقت شروع ہوگیا ہے، ایران نے اسرائیل پر میزائیل حملوں کے بعد جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان کردیا جبکہ نیتن یاہو نے بھی جنگ بندی کی تجویز قبول کرلی ہے، ٹرمپ نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ کوئی فریق …

Read More »

سعودی عرب سے مل کر امن کے قیام کیلئے کام کرتے رہیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب سے مل کر خطے میں امن کے قیام کے لیے کام کرتا رہے گا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم سے سعودی عرب کے سفیر نے ملاقات کی جس میں مشرقِ وسطیٰ کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ سماجی رابطے …

Read More »

کاغان : سیاحوں کی گاڑی دریائے کنہار میں جاگری، میاں بیوی جاں بحق

کاغان(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام کاغان میں گاڑی دریائے کنہار میں جاگری، میاں بیوی موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کا 5 سالہ بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں سے مرد کی شناخت جمشید کے نام سے ہوئی ہے، …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف سے پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کی ملاقات ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز ذرائع کے مطابق ایرانی سفیر نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر وزیراعظم کو بریفنگ دی،ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔

Read More »

مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن اور استحکام کے لیے مکالمے کو ضرورت ہے، صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے مشرقِ وسطیٰ میں دیرپا امن اور استحکام کے لیے مکالمے کو ضروری قرار دیا ہے۔ایوانِ صدر اسلام آباد سے جاری بیان میں صدر آصف علی زرداری نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال بے قابو ہو سکتی ہے، …

Read More »

سوات میں جھیل میں کشتی الٹ گئی، خواتین اور بچے سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا میں سوات کے علاقے کالام میں جھیل میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے خواتین اور بچے سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 2 کو بچالیا گیا جبکہ 3 کی تلاش جاری ہے۔ ** شیر گڑھ سے سوات سیاحت کے لیے جانے والے خاندان کو المناک حادثہ پیش آیا۔ کالام میں شاہی باغ کی جھیل …

Read More »