#ٹرینڈنگ

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکا میں شان دار پذیرائی پر بھارتی گھبراہٹ عیاں

واشنگٹن (پاکستان امیج)پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکا میں شان دار پذیرائی پر بھارتی گھبراہٹ عیاں ہے اور فیلڈ مارشل کی امریکا میں موجودگی اور صدر ٹرمپ سے ملاقات پر بھارت سخت پریشان ہو گیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ حالیہ بیان دراصل عالمی سطح پر بھارتی ساکھ بچانے …

Read More »

حکومت کا عوامی مطالبے پر بڑا فیصلہ؛ سولر پینل پرعائد ٹیکس کم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سولرسسٹم کیلئے 46 فیصد مال درآمد کیا جاتا ہے، سولرپینل پر 18 فیصد ٹیکس کو 10 فیصد پر لانے کا فیصلہ ہوا ہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت دن بدن مستحکم ہورہی ہے، حکومت نے بجٹ کے حوالے …

Read More »

پاک-امریکا تعلقات میں غیر معمولی پیشرفت؛ امریکی صدر کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ

واشنگٹن (پاکستان امیج)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس میں خصوصی ظہرانہ دیں گے۔ یہ ظہرانہ امریکی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے کیبنٹ روم میں منعقد کیا جائے گا۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات بھی متوقع ہے جس میں دو طرفہ تعلقات، خطے کی …

Read More »

اورکزئی: پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید

اورکزئی(پاکستان امیج)اورکزئی کے علاقے گنڈی تال میں دہشتگردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں پولیس کا جوان تاجدار علی شہید ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ حملے کے فوری بعد بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن …

Read More »

ججز ٹرانسفر کیس: 14 ججز کو چھوڑ کر 15ویں نمبر والے جج کو کیوں ٹرانسفر کیا گیا؟ جسٹس نعیم اختر افغان نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)ججز ٹرانسفر کیس میں جسٹس نعیم اختر افغان نے سوال اٹھایا کہ 14 ججز کو چھوڑ کر 15ویں نمبر والے جج کو کیوں ٹرانسفر کیا گیا؟ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں ججز کی سینیارٹی اور ٹرانسفر سے متعلق اہم کیس کی سماعت کے دوران بانی پاکستان تحریک انصاف کے وکیل ادریس اشرف …

Read More »

26نومبر احتجاج کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد (پاکستان امیج) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج کے سلسلے میں درج مختلف مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی، سینئر وکیل سلمان اکرم راجہ، شیر افضل مروت، عمیر نیازی، علی بخاری اور …

Read More »

وفاقی بجٹ پر اہم سیاسی موڑ؛ پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی کو بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی بجٹ کے حوالے سے اہم سیاسی موڑ آگیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے پیپلز پارٹی کو بڑی پیش کش کردی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف نے مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ کی منظوری روکنے کی حکمت عملی کے تحت پیپلز پارٹی کو بجٹ ووٹنگ میں حصہ نہ لینے کی باضابطہ پیشکش کر دی ہے۔ اس سلسلے …

Read More »

وزیراعظم نے ٹیکس فراڈکرنے والے تاجروں کی گرفتاری کی تجویز کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم نے ٹیکس فراڈ کرنے والے تاجروں کو گرفتار کرنے کی تجویز کا نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوزکا ذرائع ایف بی آر کے حوالے سے کہنا ہے کہ وزیراعظم نے بجٹ میں ایف بی آر کی جانب سے تاجروں کو گرفتار کرنے کی تجویز کا نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم …

Read More »

گلگت میں مسافروں سے بھری گاڑی دریا میں جاگری، 7 افراد لاپتہ

گلگت(پاکستان امیج)گاڑی دریائے گلگت میں جا گری،حادثہ میں لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے ۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق حادثہ شکیوٹ سےگلگت آتے ہوئے ہرپون کےمقام پر پیش آیا،حادثے کے بعددو نوجوان تیر کر دریا سے باہر آگئے جبکہ سات افراد لاپتہ ہیں،گاڑی میں ڈرائیور سمیت نو افراد سوار تھے ۔ ریسکیو ٹیمیں لاپتہ افراد کو تلاش …

Read More »

مسلمان کو شریعت کی ترجیح نظر انداز نہیں کرنی چاہیے: مولانا فضل الرحمان

کراچی (پاکستان امیج) سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسلمان کو شریعت کی ترجیح نظر انداز نہیں کرنی چاہیے۔ نجی ٹی وی دنیانیوزکے مطابق شہر قائد میں ڈیجیٹل میڈیا تربیتی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اللہ پاک نے آدم علیہ اسلام کو دنیا و جہاں …

Read More »