اسلام آباد(پاکستان امیج)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار 2 روزہ سرکاری دورے پر بنگلا دیش روانہ ہو گئے۔ اسحاق ڈار کا یہ دورہ بنگلا دیشی حکومت کی دعوت پر ہو رہا ہے۔ دورے کے دوران ڈھاکا میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ کی بنگلا دیشی اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں طے ہیں جن میں دونوں …
Read More »#ٹرینڈنگ
دہشتگردی کے تمام واقعات کے پیچھے بھارت کی منفی سوچ اور وسائل کار فرما ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی(پاکستان امیج)پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے تمام واقعات کے پیچھے بھارتی منفی سوچ اور وسائل کار فرما ہیں جبکہ افواج پاکستان اس پراکسی جنگ کا قلع قمع کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل …
Read More »غذر میں لینڈسلائیڈنگ اور سیلاب نے تباہی مچادی، راستے بند، کئی گاؤں محصور
گلگت بلتستان (پاکستان امیج)گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ نے ایک بار پھر تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں راؤشن گاؤں کی پوری آبادی محصور ہو کر رہ گئی اور درجنوں افراد پھنس گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق تالی داس نالے میں رات گئے دونوں اطراف سے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس کے باعث گلگت شندور روڈ …
Read More »ایشیائی ترقیاتی بینک نے ریکوڈک منصوبے کیلیے 41 کروڑڈالر کا پیکیج منظور کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایشیائی ترقیاتی بینک نے ریکو ڈک (پاکستان کے تانبے اور سونے کے بڑے منصوبے) کے لیے410 ملین ڈالر مالیت کی فنڈنگ کے پیکیج کی منظوری دیدی۔ اے ڈی بی کے اعلامیے کے مطابق یہ منصوبہ دنیا کے سب سے بڑے غیر استعمال شدہ معدنی ذخائر میں سے ایک ہے، جسے بیرک گولڈ آپریٹ کرے گا۔ فنڈنگ میں 2 …
Read More »فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اسٹریٹیجک شراکت داری مضبوط بنانے کا عزم
راولپنڈی (پاکستان امیج)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ نے ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس اہم ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال، انسداد دہشت گردی کے اقدامات سمیت باہمی دلچسپی …
Read More »9 مئی کے مقدمات میں علیمہ خان کے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا
لاہور(پاکستان امیج)9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز عظیم کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس کے مطابق ملزم ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے مطابق شاہ ریز عظیم 9 مئی کے مقدمات میں لاہور پولیس کو مطلوب تھا ملزم کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جا رہا …
Read More »کراچی میں بارش برسانے والا سسٹم کمزور پڑ گیا، اگلے اسپیل کی بھی پیشگوئی
کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں بارشوں کا سبب بننے والا مون سون سلسلہ کمزور پڑ گیا تاہم آج صرف ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مون سون سسٹم کے تحت منگل سے جمعرات کے درمیان کراچی میں 200 سے زائد ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ موسلادھار بارش کے سبب کراچی میں منگل کو اربن فلڈنگ …
Read More »سپریم کورٹ نے 9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کرلی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کرلی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ بینچ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی کو شامل کیا گیا۔ عدالت عظمیٰ نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے …
Read More »معروف عالمی جریدے نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ’مرد آہن اور صدر ٹرمپ کا فطری شراکت دار‘ قرار دے دیا
واشنگٹن (پاکستان امیج)ملٹری ڈپلومیسی کی شاندار مثال فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں کی دنیا معترف ہوگئی جب کہ معروف عالمی جریدے واشنگٹن ٹائمز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مرد آہن قرار دے دیا۔ واشنگٹن ٹائمز کے مطابق ’فیلڈ مارشل سید عاصم منیرجنوبی ایشیا میں صدرٹرمپ کے نئے اسٹریٹجک پارٹنر بن سکتے ہیں، وہ انتہائی مضبوط …
Read More »9 مئی مقدمات؛ عمران خان کی ضمانت کی اپیلیں سننے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کی اپیلوں کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کر دیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں کیس کی سماعت کرنے والے 3 رکنی بینچ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی کو …
Read More »
Pakistan Image