اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے ناسور کو پاکستان نے بحیثیت قوم بڑی بہادری، عزم و ہمت اور قربانیاں دے کر شکست دی ہے۔ دہشت گردی کے شکار اور متاثرین کو خراج تحسین پیش کرنے کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان آج دنیا کے ساتھ ہم آواز …
Read More »#ٹرینڈنگ
بارشوں کے بعد اربن فلڈنگ، کراچی کی متعدد سڑکیں اور انڈر پاسز ٹریفک کیلیے بند
کراچی(پاکستان امیج)کراچی میں طاقتور مون سون سسٹم کے تحت ہونے والی بارشوں سے اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہونے کے بعد شہر کی متعدد سڑکیں اور 5 بڑے انڈر پاسز ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق بارش کا پانی زیادہ جمع ہونے کی وجہ سے شہر کے 5 انڈر پاسز ٹریفک کے لیے بدستور بند …
Read More »پشاور ہائیکورٹ؛ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا تقرر نہ کرنے کے حکم امتناع میں توسیع
پشاور(پاکستان امیج)ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کاتقرر نہ کرنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب اور شبلی فراز کی ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس ڈاکٹر کامران حیات میانخیل نے کی ، جس …
Read More »عمران خان نے محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابقذرائع پی ٹی آئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے آنے والوں کو اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی سے متعلق آگاہ …
Read More »سندھ اور بلوچستان میں 22 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے 22 اگست تک سندھ، بلوچستان اور ملک کے دیگر حصوں میں شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون کے طاقتور سلسلے ملک میں داخل ہو رہے …
Read More »مسلح افواج کے سربراہان کا راشد منہاس شہید کو خراج عقیدت
راولپنڈی (پاکستان امیج)مسلح افواج نے راشد منہاس شہید (نشان حیدر) کو 54 ویں برسی پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید …
Read More »جی ایچ کیو حملہ کیس اور 9 مئی کے مقدمات کی سماعت آج ہوگی
راولپنڈی(پاکستان امیج)سانحہ 9 مئی کے اہم مقدمات کی سماعت آج ہوگی، جن میں جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 12 مقدمات شامل ہیں۔ مقدمات کی سماعت جیل ٹرائل کے بجائے ضلع کچہری کی عدالت میں ہوگی، جہاں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے روبرو عدالتی کارروائی ہوگی۔ مقدمات میں جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر 4 …
Read More »سینیٹ سے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025 کثرتِ رائے سے منظور، اپوزیشن کا احتجاج اور واک آؤٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹ نے انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کے بل کو کثرتِ رائے سے منظور کرلیا۔ اپوزیشن نے بل کی بھرپور مخالفت کرتے ہوئے شدید احتجاج کیا اور اپنی ترامیم مسترد ہونے کے بعد ایوان سے واک آؤٹ کر دیا۔ سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سیدال ناصر کی زیرِ صدارت ہوا، جس میں وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال …
Read More »9مئی مقدمات؛ چیف جسٹس پاکستان کا فریقین کو دستاویزات جلد جمع کروانے کی ہدایت
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے 9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ جس فریق نے کوئی دستاویزات جمع کروانے ہیں آج کروا دے، دستاویزات کا جائزہ لینا ضروری ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ …
Read More »اسلام آباد، پشاور اور سوات سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، مینگورہ اور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز افغانستان کے ہندوکش پہاڑی سلسلے میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکوں کے …
Read More »
Pakistan Image