کھیل

لیجنڈز لیگ میں پاکستان کی شکست پر سریش رائنا زہر اگلنے لگا

کراچی(پاکستان امیج)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2025 کے فائنل میں پاکستان چیمپئنز کی شکست پر بھارت کا سابق کرکٹر سریش رائنا اپنی روایتی تنگ نظری سے باز نہ آیا اور پاکستان کے خلاف زہر اگلنے لگا۔ پاکستان چیمپئنز کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست ہوئی مگر سریش رائنا نے اپنی بھڑاس پاکستان پر نکالتے ہوئے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ٹوئٹ …

Read More »

پاکستان کیخلاف دوسرے ٹی 20 میں جیسن ہولڈر نے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا

کراچی(پاکستان امیج)ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں سابق اسٹار ڈیوین براوو کا طویل عرصے سے قائم ریکارڈ توڑ دیا۔ اتوار کو سینٹرل براوارڈ ریجنل پارک اسٹیڈیم ٹرف گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں جیسن ہولڈر نے 4 وکٹیں حاصل کر کے ویسٹ انڈیز کی جانب سے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں …

Read More »

محمد سراج کا بین الاقوامی کرکٹ میں اہم سنگ میل، ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی(پاکستان امیج)بھارت کے فاسٹ بولر محمد سراج نے انگلینڈ کے خلاف پانچویں اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے دن شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی کرکٹ میں ایک بڑا سنگ میل عبور کر لیا۔ محمد سراج نے نہ صرف انگلینڈ کی بیٹنگ لائن کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا بلکہ بھارت کے عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر کو وکٹوں کے …

Read More »

لیجنڈز لیگ میں پاک بھارت تنازع کے بعد پی سی بی کا بڑا فیصلہ

کراچی(پاکستان امیج)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف میچز کے بائیکاٹ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ کسی بھی کرکٹ ایونٹ، لیگ یا مقابلے میں “پاکستان” کے نام کے استعمال کے لیے پی سی بی کی پیشگی منظوری حاصل …

Read More »

129 سال بعد انوکھا کارنامہ: انگلش بالر نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

کراچی(پاکستان امیج)انگلینڈ کے فاسٹ بولر گَس ایٹکنسن نے بھارت کے خلاف پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز ایک نایاب ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 129 سالہ پرانا کارنامہ دہرا دیا۔ چوٹ کے باعث سیریز کے ابتدائی چار میچز نہ کھیلنے والے ایٹکنسن نے شاندار انداز میں واپسی کی اور بھارت کے خلاف زبردست بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 …

Read More »

شاہین آفریدی کی کپتان سلمان آغا تلخ کلامی؟ پی سی بی نے افواہوں کو سازش قرار دیا

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے ایک واضح اور جامع بیان جاری کردیاہے۔ پی سی بی نے شاہین آفریدی اور ٹیم کے کپتان سلمان آغا یا کوچنگ اسٹاف کے درمیان مبینہ تلخ کلامی کی خبروں کو مسترد …

Read More »

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے ہرادیا، صائم ایوب کی دلکش بیٹنگ کی ویڈیو دیکھیں

فلوریڈا(پاکستان امیج)لاوڈر ہل، فلوریڈا میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو 14 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔ قومی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز کا مضبوط ہدف …

Read More »

ایف سی سیول سے اگلا ٹاکرا بارسلونا کیلئے کڑا امتحان، جیت کی حکمت عملی تیار

بارسلونا(پاکستان امیج)بارسلونا کی ٹیم نے جاپان میں ویسل کوبے کے خلاف شاندار تین ایک کی کامیابی کے بعد اب جنوبی کوریا کا رخ کرلیا ہے جہاں وہ اپنے دوسرے تربیتی میچ میں ایف سی سیول کے خلاف میدان میں اترے گی۔ یہ میچ ٹیم کی آئندہ طویل سیزن کی تیاریوں کا اہم حصہ ہے۔ گزشتہ میچ میں عمدہ کارکردگی کے …

Read More »

شبمن گل نے عظیم بلے باز سر گیری سوبرز کا 59 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا

کراچی(پاکستان امیج)بھارت کے ٹیسٹ کپتان شبمن گل نے انگلینڈ کے خلاف دی اوول میں جاری پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے دن تاریخی کارنامہ انجام دے کر ویسٹ انڈیز کے عظیم بلے باز سر گیری سوبرز کا 59 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ شبمن گل نے SENA ممالک (جن میں جنوبی افریقہ، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا شامل ہیں) …

Read More »

پہلا ٹی 20؛ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دھول چٹا دی! فلوریڈا میں شاندار فتح

فلوریڈا(پاکستان امیج)امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 14 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ میچ کا آغاز ویسٹ انڈین کپتان شائے ہوپ کی ٹاس جیتنے کے ساتھ ہوا، جنہوں نے پاکستان کو پہلے بیٹنگ …

Read More »