پاکستان

جب پارلیمنٹ نے دو تہائی اکثریت سے ترمیم منظور کی تو ہاؤس نامکمل کیسے تھا،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران وکیل درخواستگزار نے کہاکہ جب 26ویں آئینی ترمیم ہوئی اس وقت ہاؤس مکمل ہی نہیں تھا،جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ کیا 26ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور نہیں ہوئی،جب پارلیمنٹ نے دو تہائی اکثریت سے ترمیم منظور کی تو ہاؤس نامکمل کیسے تھا،کیا ہاؤس …

Read More »

اگر فل کورٹ بن گیا پھر آپ نیا اعتراض کردیں گے،جسٹس جمال مندوخیل کے 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ اگر فل کورٹ بن گیا پھر آپ نیا اعتراض کردیں گے،فل کورٹ میں آپ کہیں گے آئینی بنچ والوں کو الگ کریں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر …

Read More »

افسران کیلئے کاریں خریدی جائیں گی، سینیٹ کمیٹی کے اعتراض کا جواب دیدیا ہے: چیئرمین ایف بی آر

کراچی(پاکستان امیج)چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے افسران کیلئے گاڑیوں کی خریداری پر ہونے والے اعتراض پر اہم بیان دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق راشد محمود لنگڑیال کا کہنا ہے کہ نوجوان افسران کیلئے کاریں خریدی جائیں گی، آپریشنز کیلئے گاڑیوں کی ضرورت ہے، سیلز ٹیکس چیکنگ کیلئے افسر کا وزٹ ضروری ہوتا ہے، …

Read More »

خالد مقبول صدیقی سے اختلافات، مصطفیٰ کمال کا موقف سامنے آگیا

کراچی(پاکستان امیج )سابق سینیٹر اور رہنما ایم کیو ایم پاکستان مصطفیٰ کمال نے پارٹی کنوینر خالد مقبول صدیقی سے اختلافات پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ خالد مقبول صدیقی سے کوئی لڑائی نہیں، مسائل پر مشاورت کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اب تک …

Read More »

پاکستان کا وہ صوبہ جہاں بچوں کے دودھ کے ڈبے کی ڈاکٹری نسخے کے بغیر فروخت پر پابندی لگا دی گئی

کراچی(پاکستان امیج)سندھ اسمبلی نے مصنوعی دودھ کی فروخت کے خلاف سندھ پروٹیکشن اینڈپروموشن اف بریسٹ فیڈنگ چائلڈ نیوٹریشن قانون بنا دیا، جس کے تحت صوبے کے تمام میڈیکل سٹوروں پر بچوں کو پلائے جانے والے دودھ کی فروخت ڈاکٹری نسخے کے بغیر نہیں کی جاسکے گی اور ڈبوں پر مصنوعی دودھ بھی لکھا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان …

Read More »

کرم میں امن صرف دستخط سے نہیں معاہدے پر عمل سے آئے گا: چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا

پشاور (پاکستان امیج )چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چودھری کا کہنا ہے کہ کرم میں امن صرف دستخط سے نہیں بلکہ معاہدے پر عمل کرنے سے آئے گا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کرم میں قیامِ امن کے لئے کوہاٹ میں جرگہ ہوا جس میں لوئر کرم کمیٹی اور گرینڈ جرگے کے اراکین نے شرکت کی۔ اس …

Read More »

پی آئی اے سمگلر ایئرہوسٹس پکڑی گئی

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی موبائل فون اسمگلنگ میں ملوث ایئرہوسٹس پکڑی گئی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق کسٹمز حکام نے لاہور ائیرپورٹ پر ابوظہبی سے آنے والی ائیرہوسٹس سے موبائل برآمد کرلیے۔ ذرائع کسٹمز نے کہا کہ ائیرہوسٹس عاصمہ شوکت پرواز پی کے 264 پر درجنوں قیمتی موبائل سمگلر کرکے لائی، ابوظہبی سے لاہور آنے والے ائیرہوسٹس کے …

Read More »

ولیمہ بعد میں! پہلے میچ، دلہن کی خواہش پوری ہوگئی

ملتان (پاکستان امیج)ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ دیکھنے کیلئے آنے والا نوبیاہتا جوڑا سرخیوں میں آگیا۔ گزشتہ روز ملتان ٹیسٹ میچ کے پہلے روز دلہا اور دلہن نے ولیمہ چھوڑ کر اسی لباس میں اسٹیڈیم کا رخ کیا جس نے فینز کو چونکا دیا۔ دلہن نے اپنے جوش و خروش کا اظہار …

Read More »

حکومت کا گزشتہ سال فریضہ حج ادا کرنے والے عازمین کو 40 ہزار روپے واپس کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پاکستان امیج)حکومت نے گزشتہ سال فریضہ حج ادا کرنے والے عازمین کو تقریبا 40 ہزار روپے واپس کرنے کا اعلان کر دیا۔یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور چودھری سالک نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے کہا کہ رقوم کی واپسی کیٹیگری کے حساب سے کی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ اس …

Read More »

ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی برقرار، پنجاب میں سورج نکلنے سے شدت میں کمی

لاہور(پاکستان امیج)ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہی۔سورج نکلنے کے باعث پنجاب کے میدانی علاقوں میں سردی نے تھوڑا ریلیف دیدیا۔ کراچی میں سرد ہواں کے باعث ٹھنڈ بڑھ گئی، بالائی علاقوں میں شدید سردی پڑی، پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔لہہ میں پارہ منفی 12، کالام ،گوپس،استور منفی 9، قلات میں منفی 8 رہا، سکردو منفی 6، ہنزہ،کوئٹہ …

Read More »