اسلام آباد(پاکستان امیج)ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے پاکستان اور برطانیہ کے اقتصادی تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور برطانیہ کی وزیر برائے ترقیاتی امور بیرونیس چیپ مین کی اہم ملاقات ہوئی۔ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان 8 سال کے بعد ترقیاتی مذاکرات کے نئے دور کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان میں …
Read More »پاکستان
ڈاکٹر کو شوکاز نوٹس دینے پر وزیراعلیٰ نے ایل آر ایچ انتظامیہ سے وضاحت طلب کرلی
پشاور(پاکستان امیج)پروٹوکول کی خلاف ورزی پر ڈاکٹر سے وضاحت طلب کرنے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے ایل آر ایچ انتظامیہ سے وضاحت طلب کر لی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ 20 روز پہلے کا ہے اور اسپتال کے ڈائریکٹر سے کسی قسم کی کارروائی نا کرنے کا کہا تھا۔ وزیراعلی نے سوشل میڈیا پر وضاحت دی …
Read More »وفاق میں بیٹھے کرپٹ ٹولے نے 5300 ارب روپے کی تاریخی کرپشن کی ہے، وزیر اعلیٰ کے پی
پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے یونیورسٹی آف پشاور کے اکنامکس ڈیپارٹمنٹ کا اچانک اور غیر رسمی دورہ کیا جہاں طلبہ سے براہِ راست گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سہیل آفریدی نے جامعہ پشاور کی مالی خودکفالت کے لیے وائس چانسلر کو قابلِ عمل تجاویز پیش کرنے کی ہدایت دیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ملک پر قابض کرپٹ …
Read More »ڈالر، سعودی ریال، یورو اور پاؤنڈ کے نرخ کتنے بڑھ گئے؟ 11 دسمبر 2025 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ جمعرات 11 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق مختلف کرنسیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ معاشی ماہرین کے مطابق غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس میں یہ کمی بیشی روپے کی قدر، بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ …
Read More »سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، 11 دسمبر 2025 کو سونے کے ریٹس جانیں
لاہور(پاکستان امیج)آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے بدھ 10 کو سونے اور چاندی کے نرخ جاری کیے جس کے مطابق سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ چاندی کے نرخ بھی بڑھ گئے۔ گزشتہ روز کے نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے، جس کے بعد نئے نرخ جاری کیے جائیں گے۔ آل پاکستان صرافہ …
Read More »ریڈ لائن کراس کرنے والے پی ٹی آئی کے سیاسی مشیر فیض حمید کیخلاف فیصلہ حق کی فتح ہے، عطا تارڑریڈ لائن کراس کرنے والے پی ٹی آئی کے سیاسی مشیر فیض حمید کیخلاف فیصلہ حق کی فتح ہے، عطا تارڑ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ فوج میں خود احتسابی کا عمل بہت مضبوط ہے جس کی واضح مثال سب نے دیکھ لی، فیض حمید پی ٹی آئی کے سیاسی مشیر بھی تھے، آج کا فیصلہ حق اور سچ کی فتح ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیض حمید کے خلاف شواہد کی بنیاد پر فیصلہ …
Read More »قوم برسوں فیض حمید، جنرل (ر) قمر باجوہ کے بوئے ہوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی، خواجہ آصف
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف کا سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14سال قید بامشقت کی سز ا سنائے جانے پر رد عمل سامنے آگیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ قوم برسوں تک سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور سابق آٓرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے بوئے ہوئے بیجوں کی فصل کاٹے گی۔ خواجہ آصف …
Read More »متنازع ٹویٹس کیس؛ سپریم کورٹ کا ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل روکنے کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری کے خلاف ٹرائل روکنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ایمان مزاری کی ٹرائل رکوانے کی درخواست پر سماعت کی۔ بینچ میں جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی شامل تھے۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ اسلام …
Read More »سردی کے موسم میں جلد کی حفاظت کیسے کریں؟
لاہور(پاکستان امیج)سردی کے موسم میں ہمارا جسم خاص خیال چاہتا ہے، خاص طور پر جلد کے لیے جو سرد ہوا اور خشک ماحول کی وجہ سے آسانی سے خشک، خارش زدہ اور کھردری ہو سکتی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ سردیوں میں بھی آپ کی جلد نرم، چمکدار اور ترو تازہ رہے، تو چند سادہ مگر مؤثر احتیاطی تدابیر …
Read More »عمران خان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی سے متعلق رانا ثنااللہ کا اہم بیان سامنے آگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اڈیالہ کے باہر مستقل احتجاج کی صورت میں حکومت عمران خان کی جیل منتقلی کے بارے میں سوچ سکتی ہے۔ پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے بطور جماعت اور عمران خان نے ادارے پر براہ راست تنقید کی، …
Read More »
Pakistan Image