بغداد (پاکستان امیج)صدر آصف علی زرداری نے بغداد میں زیاراتِ مقدسہ پر حاضری دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے مزار پر فاتحہ خوانی کی۔ علاوہ ازیں انہوں نے کاظمیہ مقدسہ میں امامِ موسیٰ الکاظمؑ اور امامِ محمد التقیٰ الجوادؑ کے روضوں پر حاضری دی صدر مملکت نے روضۂ کاظمیہ …
Read More »میگزین
‘بھارت میں انہیں لوگ کرائے پر گھر دینے کو بھی تیار نہیں’، خواجہ آصف کا جاوید اختر پر طنز
اسلام اآباد(پاکستان امیج)وزیردفاع خواجہ آصف نے نام نہاد بھارتی لبرلز کا منافقانہ چہرہ بے نقاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ جب بھارتی نام نہاد لبرلز کو حقائق اور دلائل کے ساتھ جواب دیا جائے تو ان کے پاس محض شور کے کچھ باقی نہیں رہتا۔ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم” ایکس” اکاونٹ پر ایک پروگرام کی ویڈیو …
Read More »سپارکو کی رجب کے چاند کی رویت سے متعلق پیش گوئی
اسلام اآباد(پاکستان امیج)خلائی و بالائے فضائی تحقیقاتی کمیشن (سپارکو) نے رجب المرجب 1447 ہجری کے چاند کی ممکنہ رویت سے متعلق پیشگوئی کر دی ہے۔ خلائی و بالائے فضائی تحقیقاتی کمیشن (سپارکو) نے اعلان کیا ہے کہ رجب المرجب 1447 ہجری کا نیا چاند 20 دسمبر 2025 کو پاکستان کے وقت کے مطابق 06:43 منٹ پر پیدا ہونے کا امکان …
Read More »زبردست سہولت متعارف،ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری سنا دی گئی
اسلام اآبادپاکستان امیج)ایزی پیسہ صارفین (EASYPAISA)اب 100 سے زیادہ کرنسیوں میں سرحد پار ادائیگیاں اور100 سے زائد ممالک سے ترسیلاتِ زر براہِ راست اپنے ایزی پیسہ اکاؤنٹس میں وصول کر سکیں گے۔ ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک نے اپنی ڈیجیٹل بینکنگ آپریشنز کی پہلی سالگرہ کے موقع پر مقامی ہوٹل میں سٹیک ہولڈرز کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا۔عشائیے میں …
Read More »شدید بارش سے دبئی پاکستان کا فلائٹ آپریشن متاثر، 18 پروازیں منسوخ
اسلام آباد(پاکستان امیج)شدید بارش سے دبئی پاکستان کا فلائٹ آپریشن شدید متاثرہوگیا۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق شدید بارش سے پاکستان کے مختلف ائیرپورٹ سے دبئی شارجہ کی 18 پروازیں منسوخ ہوگئیں جب کہ ملک کے مختلف ائیرپورٹس کی 67 پروازوں کی آمد اور روانگی میں تاخیر ہوئی۔ دبئی کراچی کی غیر ملکی ائیرلائن کی 2 پروازیں، فیصل آباد دبئی سے …
Read More »گیمنگ کے شوقین افراد کیلئے سب سے تیز اور بہترین فونز
دبئی (پاکستان امیج)ٹیکنالوجی کے شعبے میں گیمنگ فونز کی مانگ مسلسل بڑھ رہی ہے۔ 2025 میں بھی متعدد اسمارٹ فونز نے اعلیٰ کارکردگی، تیز اسکرین ریفریش ریٹ، مضبوط پروسیسرز اور طویل بیٹری لائف کے ساتھ شائقین کو متاثر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بہترین مجموعی گیمنگ فون کے طور پر ایسس آر او جی فون 9 پرو کو سرفہرست قرار …
Read More »بھیک مانگنے پر مختلف ممالک سے 60 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیے جانے کا انکشاف
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی حقوق کا اجلاس چیئرمین کمیٹی اغا رفیع اللہ کی سربراہی میں ہوا، کمیٹی میں مسافروں کو آف لوڈ کیے جانے کا معاملہ زیر بحث آیا۔ ڈی جی ایف آئی اے نے بھیک مانگنے کے باعث ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا انکشاف کیا اور کہا کہ اس سال51 …
Read More »نجاب کی سبزی منڈیوں میں ماڈرن فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل مارکیٹس متعارف کرا دی گئی
لاہور(پاکستان امیج) “ماڈرن پنجاب “میں عوام کیلئے خریداری کا نیا دور شروع ہوگیا، پنجاب کی سبزی منڈیوں میں ماڈرن فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل مارکیٹس متعارف کرا دی گئی۔ ماڈرن سبزی منڈیوں خریداروں اور آڑھتیوں کے صاف پانی کے لئے تمام واٹر فلٹریشن پلانٹ بحال کر دیئے گئے، ماڈرن سبزی منڈیوں میں نیا سٹاف اور ویسٹ کولیکشن سسٹم متعارف کرایا گیا …
Read More »افغانستان میں صاف پانی کا شدید بحران ، یورپی یونین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
افغانستان میں صاف پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ۔ یورپی یونین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ افغان طالبان خطے میں دہشت گردی پھیلانے میں مصروف جبکہ عوام پانی اور بنیادی سہولیات کیلئے ترس رہے ہیں۔ افغان نشریاتی ادارے خاما پریس کے مطابق یورپی یونین نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں دو کروڑ سے زائد افراد صاف پینے …
Read More »حکومت نے پی ٹی آئی قیادت کی عمران خان سے ملاقات کرانے کا اشارہ دیدیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کو اس کے بانی سے ملاقات کرانے کی اجازت دینے کا اشارہ دیدیا۔ پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا رویہ بہتر ہوا ہے، پی ٹی آئی والے جیل مینول کی پاس داری کریں تو بانی پی ٹی …
Read More »
Pakistan Image