میگزین

وزیراعلیٰ کے پی نے شہدا کے ورثا کی امدادی رقم 50 لاکھ سے بڑھاکر ایک کروڑ کردی

پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ کے پی نے شہدا کے ورثا کیلئے امدادی رقم مزید 50 لاکھ روپے بڑھانےکا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے پاک بھارت جنگ میں فورسزکے شہدا کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے شہدا کے ورثا کیلئے امدادی رقم 50 لاکھ سے بڑھا کر ایک …

Read More »

این سی سی آئی اے کے مقدمے میں صحافی شاکر اعوان کی عبوری ضمانت منظور

لاہور(پاکستان امیج)سیشن کورٹ لاہور نے این سی سی آئی اے کے مقدمے میں صحافی شاکر اعوان کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے شاکر اعوان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے انکی عبوری ضمانت 23 دسمبر تک منظور کرلی۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے عبوری ضمانت پر سماعت کی، شاکر اعوان کی جانب سے میاں علی …

Read More »

معرکہ حق میں عبرت ناک شکست کے بعد بھارتی فوج عالمی منظرنامہ پر مذاق بن کر رہ گئی

نیویارک(پاکستان امیج)معرکہ حق میں عبرت ناک شکست کے بعد بھارتی فوج عالمی منظرنامہ پر مذاق بن کر رہ گئی۔ عالمی افق پر فیلڈ مارشل کی پذیرائی اور بڑھتی ہوئی مقبولیت اور پاکستان کی نمایاں سفارتی کامیابیوں سے بھارتی عسکری قیادت شدید تذبذب کا شکار ہے، معرکۂ حق میں ہزیمت چھپانے کے لیے اور اپنے آپ کو مقبولیت دلوانے کے لئے …

Read More »

اظہر محمود کا پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ سفر ختم

لاہور(پاکستان امیج)اظہر محمود کا پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ سفر اختتام پذیر ہوگیا، بطور ہیڈ کوچ ایک ہی سیریز میں ذمہ داری نبھا سکے۔ تفصیلات کے مطابق ڈالرز میں تقریبا 75 لاکھ روپے ماہانہ وصول کرنے والے اظہر محمود مہنگے ترین ملکی کوچز میں شامل تھے۔ برطانوی شہریت کے حامل سابق آل راؤنڈر کا کافی عرصے سے بورڈ کے ساتھ …

Read More »

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ 13 سے 18 دسمبر 2025 کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کا امکان ہے اور اس حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ این ڈی ایم اے کی ایڈوائزری کے مطابق بالائی خیبر پختونخواہ، …

Read More »

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا صوبائی دارالحکومت میں اسپینی روڈ پر زیر تعمیر نیو ٹراما سینٹر کا دورہ

کوئٹہ (پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا صوبائی دارالحکومت میں اسپینی روڈ پر زیر تعمیر نیو ٹراما سینٹر کا دورہ صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ، سیکرٹری صحت مجیب الرحمن پانیزئی اور سیکرٹری مواصلات لعل جان جعفر کی تفصیلی بریفنگ 150 بیڈ پر مشتمل جدید ٹراما سینٹر تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے، بریفنگ چار آئی …

Read More »

پابندی کا شکار حیدر علی کو پی سی بی کی طرف سے بڑا ریلیف مل گیا

لاہور(پاکستان امیج)پی سی بی نے بیٹر حیدر علی پر عائد عارضی معطلی ختم کرتے ہوئے انہیں دوبارہ کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ حیدر علی سمیت متعدد پاکستانی کھلاڑیوں کو بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں شرکت کے لیے این او سی جاری کر دیا گیا ہے۔ …

Read More »

عدالت میں عدم پیشی: علیمہ خان کے ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم

راولپنڈی(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے علیمہ خان کے ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم دیدیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں آج علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں علیمہ خان اور ان کے وکلا عدالت پیش نہیں ہوئے۔ عدالت میں عدم حاضری پر پراسیکیوشن نے علیمہ …

Read More »

بلوچستان: ژوب میں پہاڑوں پر موجود جنگلات میں آگ لگ گئی

ژوب (پاکستان امیج)بلوچستان کے ضلع ژوب کی کلی عثمان زئی بابر کے پہاڑوں پر موجود جنگلات میں آگ لگ گئی۔ جیو نیوز کے مطابق ژوب کی کلی عثمان زئی کے علاقہ مکینوں نے بتایا کہ کلی کے قریبی پہاڑوں پر قائم جنگلات میں آگ لگ گئی ،جنگلات میں زیتون کے درخت پائے جاتے ہیں ۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر ژوب …

Read More »

شاہ رخ خان نے فٹنس کیلئے اپنی روٹین میں بڑی تبدیلی کرلی، وجہ بھی بتادی

ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے فٹ رہنے کے لیے اپنے روزمرہ کے معاملات میں بڑی تبدیلی کرلی۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران شاہ رخ نے بتایا کہ انہوں نے اپنی فٹنس روٹین میں ایک اہم تبدیلی کرتے ہوئے اپنی نیند کے معمولات کو بہتر بنایا ہے۔ شاہ رخ خان نے بتایا کہ وہ اب …

Read More »