دبئی (پاکستان امیج)بگ بیش کے سست ترین بیٹرز کی فہرست میں محمد رضوان اور بابراعظم نے ٹاپ 2 پوزیشنز حاصل کرلیں۔ پاکستان کے دونوں پلیئرز سے ٹیموں نے بہت زیادہ توقعات وابستہ کی تھیں مگر دونوں نے ہی ہارڈ ہٹنگ کے بجائے روایتی محتاط کرکٹ کھیلی۔ رواں سیزن میں اسٹرائیک ریٹ کے حوالے سے سب سے سست بیٹنگ کرنے والے …
Read More »میگزین
انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارتی اور بنگلا دیشی کپتانوں کا ہاتھ نہ ملانے پر بی سی بی کی وضاحت
بنگلہ دیش (پاکستان امیج)بنگلادیشی کپتان کے بھارتی کپتان سے ہاتھ نہ ملانے کے معاملے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے وضاحت سامنے آ ئی ہے جس میں اس واقعے کی وجہ بیان کی گئی۔ یہ واقعہ انڈر 19 آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوران ٹاس کے موقع پر پیش آیا جب بنگلادیش کے قائم مقام کپتان نے بھارتی …
Read More »مغرب سے سرد ہواؤں کا سسٹم پنجاب میں کب داخل ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی
لاہور(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات کے مطابق مغرب سے سرد ہواؤں کا ایک نیا سسٹم پنجاب میں داخل ہونے جا رہا ہے، جس کے باعث لاہور سمیت صوبے بھر میں شدید سردی اور دھند کا راج بدستور قائم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اور کل پنجاب بھر میں موسم مجموعی طور پر خشک اور سرد رہے گا، تاہم …
Read More »امریکی ڈالر اور ریال کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 17 جنوری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ ہفتہ 17 جنوری 2026 کو سامنے آنے والی صورتحال کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں عالمی کرنسیوں کی قیمتوں میں مجموعی طور پر محدود مگر نمایاں اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی منڈیوں میں …
Read More »گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری
لاہور (پاکستان امیج)وفاق اور صوبوں میں رجسٹرڈ گاڑی مالکان کو محکمہ ایکسائز پنجاب نے خوشخبری سنا دی۔ گاڑی مالکان اب پنجاب میں معمولی فیس ادا کرکے اپنی گاڑی رجسٹرڈ کروا سکیں گے، پنجاب میں رجسٹریشن کے لئے گاڑی جس صوبے میں رجسٹرڈ ہوگی وہاں سے این او سی لینا ہوگا۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز عمر شیر چٹھہ نے کہا کہ دوسرے …
Read More »دوسری شادی کی دوسری سالگرہ، شعیب ملک کا ثناء جاوید کیلیے محبت بھرا پیغام
لاہور(پاکستان امیج)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثناء جاوید کی شادی کو 2 سال مکمل ہوگئے۔ شعیب ملک نے شادی کے دوسری سالگرہ کے موقع پر اہلیہ ثناء جاوید کے ساتھ خوبصورت تصاویر شیئر کیں اور محبت بھرا پیغام بھی جاری کیا۔ انہوں نے لکھا ’اس خوبصورت ساتھ کو دو سال مکمل ہوگئے، ہمیشہ رہے …
Read More »سردیوں میں سینے کی جکڑن اور ناک کا بند ہونا؟ وجوہات اور دیسی حل جانیے
نیویارک(پاکستان امیج)سردی کا موسم جہاں خوشگوار ہوا اور گرم کپڑوں کی راحت لے کر آتا ہے، وہیں بہت سے افراد کے لیے سینے میں جکڑن، ناک بند ہونا اور سانس لینے میں دشواری جیسی پریشانیاں بھی ساتھ لاتا ہے۔ موسمِ سرما کے دوران یہ مسئلہ خاص طور پر شہروں اور میدانی علاقوں میں زیادہ دیکھا جاتا ہے، جس کی کئی …
Read More »عامر خان نے اچانک وزن میں بڑی کمی کا راز بتا دیا
ممبئی(پاکستان امیج)بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان نے بغیر کسی ورزش اور ڈائیٹ کے اپنے وزن میں اچانک 18 کلو کمی کا راز بتادیا۔ عامر خان ان دنوں اپنی پروڈکشن میں بننے والی نئی فلم ’ہیپی پٹیل‘ کی پروموشن میں مصروف ہیں جس میں عامر خان مرکزی کردار میں تو موجود نہیں، البتہ فلم میں ان کا بھی ایک کردار …
Read More »کراچی میں سردی میں کمی آگئی، کم سے کم پارہ 14.5 ریکارڈ
کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں موسم خشک اور صبح کے وقت دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات خنک رہنے رہے گا، شہر میں صبح میں ہلکی دھند چھائے رہنےکا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا کم سےکم درجہ حرارت 14.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے …
Read More »شاہد آفریدی کراچی چھوڑ کر مستقل طور پر اسلام آباد منتقل، وجہ کیا بنی؟
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کراچی چھوڑ کر مستقل بنیادوں پر اسلام آباد منتقل ہوگئے۔ اسلام آباد میں اپنی نئی رہائش گاہ پر روزنامہ جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان کو تیزی سے ترقی کرتا ہوا ملک دیکھنا چاہتا ہوں مگر اس کیلئے سب سے بنیادی عنصر …
Read More »
Pakistan Image