اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں ہڈیوں کی کمزوری (آسٹیوپروسس) ایک بڑھتا ہوا اور نظرانداز شدہ مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ ملک میں تقریباً 9.9 ملین افراد اس بیماری کا شکار ہیں، جن میں سے 7.2 ملین خواتین ہیں۔ 20 اکتوبر کو دنیا بھر میں ہڈیوں کی صحت کا عالمی دن منایا جاتا ہے، تاکہ ہڈیوں کی مضبوطی اور صحت کے مسائل …
Read More »صحت
ہارٹ اٹیک سے قبل دکھنے والی 4 بڑی علامات، جنہیں کبھی نظر انداز نہ کریں
نیویارک(پاکستان امیج)ایک تحقیق میں ماہرینِ امراضِ قلب نے دل کے دورے (ہارٹ اٹیک)، فالج (اسٹروک) اور ہارٹ فیل سے پہلے ظاہر ہونے والی چار اہم انتباہی علامات کی نشاندہی کی ہے۔ حالیہ بین الاقوامی اس تحقیق میں شامل ماہرین کے مطابق، تقریباً 99.6 فیصد مریضوں میں ان میں سے کم از کم ایک خطرناک علامت ضرور پائی گئی۔ ہر مریض …
Read More »خواتین جینیٹک طور پر مردوں سے زیادہ ڈپریشن کا شکار، سائنسی تحقیق
آسٹریلیا(پاکستان امیج)آسٹریلوی سائنسدانوں کی ایک تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ خواتین میں کلینیکل ڈپریشن کا جینیٹک امکان مردوں کے مقابلے میں دوگنا زیادہ ہے۔ سائنسی جریدے نیچر کمیونیکیشنز میں شائع اس تحقیق کے مطابق 2 لاکھ سے زائد افراد کے ڈی این اے کا تجزیہ کیا گیا جنہیں ڈپریشن لاحق تھا اور خواتین میں وہ جینیٹک نشانیاں تقریباً …
Read More »اگر آپ روزانہ کدو کھائیں تو بلڈ شوگر پر اسکے کیا اثرات مرتب ہونگے؟
لاہور(پاکستان امیج)کدو صدیوں سے مختلف کھانوں میں استعمال ہوتا آرہا ہے اور جدید طب میں اس پر ذیابیطس و بلڈ شوگر سے متعلق بھی تحقیقات ہوئی ہیں۔ کدو کا ذائقہ میٹھا ضرور ہے لیکن اس میں کیلوریز کم اور فائبر مناسب مقدار میں ہوتا ہے جبکہ اس کا گلائسیمک انڈیکس نسبتاً کم ہوتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ …
Read More »آنکھوں کا انفیکشن کیا ہے اور اس میں کیا احتیاطی تدابیر اختیار کی جا سکتی ہیں؟
لندن (پاکستان امیج)موسمی تبدیلیوں اور بڑھتی ہوئی نمی کی وجہ سے آنکھوں کا انفیکشن (آشوب چشم) خاص طور پر مون سون کے دوران تیزی سے پھیلتا ہے۔ آنکھوں میں سُرخی، خارش یا پانی سے خارج ہونے والا مادہ آشوب چشم جیسے انفیکشن کی علامات ہو سکتی ہیں۔ بیکٹیریل اور وائرل آشوب چشم کے کیسز موسمی تبدیلیوں کے دوران خاص طور …
Read More »انسان ایک سماجی مخلوق ہے، اور اس کی ذہنی و جسمانی صحت کا گہرا تعلق دوسرے انسانوں کے ساتھ رابطے اور میل جول میں ہے
لاہور(پاکستان امیج)انسان ایک سماجی مخلوق ہے، اور اس کی ذہنی و جسمانی صحت کا گہرا تعلق دوسرے انسانوں کے ساتھ رابطے اور میل جول میں ہے۔ کبھی کبھار اکیلے رہنا سکون اور غور و فکر کے لیے مفید ہو سکتا ہے، مگر جب یہ کیفیت لمبے عرصے تک برقرار رہتی ہے تو یہ محض تنہائی کا احساس ہی نہیں دلاتی …
Read More »دانتوں میں خِلال کرنا کتنا ضروری ہے اور یہ کیسے کیا جاتا ہے؟
لاہور(پاکستان امیج)فلاسنگ (Flossing) یا خِلال کرنا آپ کی دانتوں کی صحت برقرار رکھنے میں اتنی ہی ضروری ہے جتنی برش کرنا۔ یہ اس لیے ضروری ہے کہ چاہے آپ کتنی ہی اچھی طرح برش کیوں نہ کریں، دانتوں کے بیچ کے حصوں تک نہیں پہنچ پاتے، جس سے دانت کیڑ لگنے کا شکار ہو سکتے ہیں، اگر روزانہ خِلال نہ …
Read More »ناشتہ نہ کرنا ہڈیوں کی کمزوری اور بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے، ماہرین کا انتباہ
لاہور(پاکستان امیج)ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ ناشتہ نہ کرنے کی عادت ہڈیوں کی کمزوری اور آسٹیو پوروسس کے خطرے کو نمایاں حد تک بڑھا سکتی ہے۔ جرنل آف دی اینڈوکرائن سوسائٹی میں شائع ہونے والی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق وہ افراد جو ناشتہ نہیں کرتے اور دیر سے کھانا کھاتے ہیں ان کی ہڈیاں وقت کے ساتھ …
Read More »زیرہ پانی، وہ مشروب جو برسات کے موسم میں آپ کو توانا رکھتا ہے
لاہور(پاکستان امیج)ہر موسم کی طرح مون سون بھی اپنے ساتھ کئی تبدیلیاں لے کر آتا ہے۔ نمی اور سردی کی وجہ سے ہمارے جسم میں پانی کی مقدار بڑھ جاتی ہے، جس کی وجہ سے جسم میں سوجن اور بھاری پن محسوس ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ مون سون میں ہاضمہ کی رفتارسست ہو جاتی ہے اور انفیکشنز کا خطرہ …
Read More »کیا آپ جانتے ہیں دن کے پہلے حصے میں کافی پینے سے آپ کے جسم میں کیا تبدیلی رونما ہوتی ہے؟
نیویارک(پاکستان امیج)ایک نئے مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کیفین ایک محرک ہے جو خاص طور پر صبح کے وقت موڈ کو نمایاں طور پر بہتر کر سکتا ہے۔ ” نیو اٹلس“ کی طرف سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے۔ بیلی فیلڈ یونیورسٹی کے پروفیسر ساکاری لیمولا نے بتایا کہ دنیا بھر میں …
Read More »
Pakistan Image