لندن (پاکستان امیج )عمر بڑھنے کا عمل روکا نہیں جاسکتا، لیکن جلد کی مناسب دیکھ بھال، بہتر غذا، ورزش اور صحت مند عادات کے ذریعے مرد اپنی ظاہری شخصیت کو زیادہ تروتازہ اور جوان رکھنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔ بڑھتی عمر کے اثرات سب سے پہلے جلد پر نمایاں ہونا شروع ہوتے ہیں۔ جلد کی مضبوطی اور لچک برقرار رکھنے …
Read More »صحت
سر کی خشکی سے کیسے نجات پائیں؟ آسان گھریلو طریقے جانیں
لاہور(پاکستان امیج)سر کی خشکی ایک عام مسئلہ ہے جو نہ صرف بالوں کی خوبصورتی متاثر کرتی ہے بلکہ مسلسل خارش اور سفید فلیکس کی وجہ سے پریشانی کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ بعض افراد میں خشکی سر تک محدود رہنے کے بجائے بھنوؤں، ناک کے اطراف اور چہرے کے دوسرے حصوں پر بھی ظاہر ہو سکتی ہے۔ خشکی سے …
Read More »90 منٹ کی ورزش یا صرف 3 منٹ کی سائیکلنگ بہتر؟ نئی تحقیق پر سب حیران
لندن (پاکستان امیج)اگر آپ مصروفیت کے باعث جم جانے یا گھنٹوں ورزش کے لیے وقت نہیں نکال پاتے، تو سائنس نے آپ کے لیے ایک بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ ایک نئی پیشرفت میں امریکی سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ چند منٹ کی انتہائی شدید ورزش بھی جسم میں ایسی نمایاں حیاتیاتی تبدیلیاں پیدا کرسکتی ہے جو صحت کے …
Read More »ٹماٹر سے جلد کی خوبصورتی نکھارنے کے آسان گھریلو طریقے
لندن (پاکستان امیج)کھانوں کا ذائقہ بڑھانے والا ٹماٹر صرف باورچی خانے تک محدود نہیں، بلکہ اسے جلد کی دیکھ بھال کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ٹماٹر جلد کی رنگت بہتر بنانے اور اسے تازگی دینے میں معاون سمجھا جاتا ہے۔ اس کا باقاعدہ استعمال جلد پر موجود داغ دھبوں اور دانوں …
Read More »ڈارک سرکلز سے پریشان ہیں؟ یہ گھریلو طریقے اپنائیں اور ان سے نجات پائیں
لندن (پاکستان امیج)کم نیند اور تھکن سمیت مختلف وجوہات کے باعث آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے نمایاں ہو سکتے ہیں۔ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے چہرے کی مجموعی خوبصورتی کو متاثر کر سکتے ہیں، تاہم ان کی وجوہات صرف تھکن یا کم نیند تک محدود نہیں ہوتیں۔ طرزِ زندگی میں بعض تبدیلیاں اور چند سادہ گھریلو طریقے ان کی ظاہری …
Read More »کیا مسلسل موبائل استعمال کرنے سے انگوٹھے میں درد رہتا ہے؟ ماہرین نے اہم انتباہ جاری کردیا
لندن (پاکستان امیج)اسمارٹ فون آج ہماری روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے، لیکن اس کا حد سے زیادہ استعمال ہاتھوں اور خصوصاً انگوٹھے کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ اگر آپ کو موبائل پر مسلسل ٹائپنگ، چیٹنگ یا سوشل میڈیا اسکرول کرتے ہوئے انگوٹھے، کلائی یا ہاتھ میں درد، اکڑن، سن ہونے یا حرکت کے دوران …
Read More »ڈیوں میں مسلسل رہنے والا درد، جوڑوں کی سوجن یا معمولی چوٹ پر ہڈی کا ٹوٹ جانا بعض اوقات ہڈیوں کے کینسر کی ابتدائی علامات ہو سکتی ہیں
لاہور(پاکستان امیج)ہڈیوں میں مسلسل رہنے والا درد، جوڑوں کی سوجن یا معمولی چوٹ پر ہڈی کا ٹوٹ جانا بعض اوقات ہڈیوں کے کینسر کی ابتدائی علامات ہو سکتی ہیں تاہم یہ علامات دیگر آرتھوپیڈک بیماریوں سے ملتی جلتی ہونے کے باعث اکثر مریض بروقت تشخیص سے محروم رہ جاتے ہیں۔ آرتھو آنکولوجسٹ ڈاکٹر نکھل ٹنڈن کے مطابق بیشتر افراد ہڈیوں …
Read More »کان صاف کرنے کے لیے کاٹن بڈز استعمال کرتے ہیں؟ پہلے اس کے نقصانات جان لیں
لاہور(پاکستان امیج)بہت سے لوگ کان صاف کرنے کے لیے روزمرہ معمول کے طور پر کاٹن بڈز یا روئی کا استعمال کرتے ہیں، لیکن ماہرین صحت خبردار کرتے ہیں کہ یہ عادت فائدے کے بجائے نقصان کا باعث بن سکتی ہے۔ ان کے مطابق کان کی صفائی کا یہ طریقہ بعض اوقات سننے کی صلاحیت اور کان کے پردے کے لیے …
Read More »ذہنی سکون اور خوشگوار زندگی چاہتے ہیں؟ روزمرہ میں یہ آسان عادتیں شامل کر لیں
لندن (پاکستان امیج)خوش اور متوازن زندگی کے لیے صرف جسمانی صحت ہی نہیں بلکہ ذہنی سکون بھی بے حد اہم ہے۔ ماہرین کے مطابق روزمرہ کی چند مثبت عادتیں اپنانے سے ذہنی دباؤ میں کمی لائی جا سکتی ہے اور مجموعی معیارِ زندگی بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ذہنی مضبوطی کی شروعات خود کو اہمیت …
Read More »اے سی صرف ٹھنڈک ہی نہیں دیتا، جسم پر اس کے اثرات جاننا بھی ضروری
لاہور(پاکستان امیج)شدید گرمی اور حبس کے موسم میں ایئر کنڈیشنر (اے سی) لاکھوں افراد کے لیے راحت کا ذریعہ بن جاتا ہے، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا درست استعمال اور اس کے ممکنہ اثرات سے آگاہی بھی اتنی ہی ضروری ہے۔ دنیا کے گرم خطوں میں جہاں درجہ حرارت مسلسل بڑھ رہا ہے، وہاں اے سی گرمی …
Read More »
Pakistan Image