صحت

کیسے ہوگا لائف اسٹائل صحت بخش؟ صبح کے 15 منٹ بدل دیں آپ کی زندگی! جانیں کیسے؟

لاہور(پاکستان امیج)صبح کے چند لمحے آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں روزانہ صرف 10 سے 15 منٹ کی مختصر ورزش، ہلکی چائے یا پانی کے ساتھ دن کا آغاز، اور چند منٹ کا مراقبہ یا ذہنی سکون نہ صرف جسم کو توانائی بخشتے ہیں بلکہ دماغ کو بھی تازہ اور پرسکون رکھتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ چھوٹی عادات آپ …

Read More »

صبح کے وقت یہ 7 صحت بخش مشروبات آپ کا وزن کم کرسکتے ہیں

لاہور(پاکستان امیج)اگر آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں مگر دن کا آغاز اب بھی کافی سے کرتے ہیں تو اب عادت بدلنے کا وقت آ گیا ہے۔ ماہرینِ غذائیت کے مطابق صبح کا پہلا مشروب ایسا ہونا چاہیے جو جسم کو ہائیڈریٹ کرے، میٹابولزم کو تیز کرے، ہاضمے کو بہتر بنائے اور اضافی کیلوریز جلانے میں مدد دے۔ یہی عوامل …

Read More »

سردیوں میں بال گرنے سے پریشان ہیں تو یہ آزمودہ حل آپ ہی کیلیے ہیں!

لاہور(پاکستان امیج)سردیوں کا موسم جہاں مزیدار ٹھنڈک کے ساتھ ساتھ خوشگوار احساس لے کر آتا ہے، وہیں بہت سے افراد کے لیے بالوں کے گرنے کا مسئلہ شدت اختیار کر لیتا ہے۔ خواتین ہوں یا مرد، اس موسم میں بالوں کی کمزوری اور ٹوٹ پھوٹ ایک عام شکایت بن جاتی ہے۔ اگر آپ کے کچھ بال گرنا معمول بن چکا …

Read More »

سردی کے موسم میں جلد کی حفاظت کیسے کریں؟

لاہور(پاکستان امیج)سردی کے موسم میں ہمارا جسم خاص خیال چاہتا ہے، خاص طور پر جلد کے لیے جو سرد ہوا اور خشک ماحول کی وجہ سے آسانی سے خشک، خارش زدہ اور کھردری ہو سکتی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ سردیوں میں بھی آپ کی جلد نرم، چمکدار اور ترو تازہ رہے، تو چند سادہ مگر مؤثر احتیاطی تدابیر …

Read More »

سردی کے موسم میں گلے کی خراش دور کرنے کے مفید گھریلو ٹوٹکے

لاہور(پاکستان امیج)سردیوں میں موسم بدلتے ہی سب سے عام شکایت گلے کی خراش ہوتی ہے۔ کبھی لگتا ہے کہ حلق میں راکھ سی جمی ہے، کبھی نگلنے میں تکلیف، اور کبھی کھانسی کے دورے۔ اگرچہ یہ عام مسئلہ ہے، لیکن گھریلو طریقوں سے اسے بہت حد تک بہتر کیا جاسکتا ہے۔ یہاں چند ایسے آسان اور آزمودہ ٹوٹکے دیئے جارہے …

Read More »

نوعمر بچوں کی یہ عادت ان کی صحت کیلئے مسائل پیدا کر سکتی ہے!

نیویارک (ّپاکستان امیج)ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پری ٹین عمر (9-12 برس) میں بچے کے پاس اسمارٹ فون ہونا اور اسے باقاعدگی سے استعمال کرنا ذہنی اور جسمانی صحت کے کئی مسائل سے تعلق رکھ سکتا ہے۔ تازہ ترین تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جو بچے 12 سال کی عمر میں اسمارٹ فون رکھتے ہیں، …

Read More »

یہ چیز آپ کی ورزش کو ضائع کر سکتی ہے!

لاہور(پاکستان امیج)ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ورزش سے حاصل کیے جانے والے کچھ فوائد ہماری رہائش کے مقام کی وجہ سے ختم ہو سکتے ہیں۔ جرنل بی ایم سی میڈیسن میں شائع ہونے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے بتایا کہ وہ افراد جو باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں لیکن آلودہ فضا میں بھی رہتے ہیں ان …

Read More »

کافی پینا لمبی عمر کے امکانات بڑھا سکتا ہے: تحقیق

نیویارک (پاکستان امیج)ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کافی پینے والے افراد نہ پینے والوں کے مقابلے میں پانچ برس زیادہ زندہ رہ سکتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق دن میں زیادہ سے زیادہ چار کپ تک کافی پینا ٹیلو میئرز کی لمبائی میں اضافہ کر کے حیاتیاتی عمر کی رفتار کو سست کر سکتا ہے۔ ٹیلو میئرز ایسے …

Read More »

ورزش اور ڈائٹنگ کے بغیر سردی میں وزن کم کرنے کا حیرت انگیز طریقہ

نیویارک (پاکستان امیج)جسمانی وزن بڑھ جائے، خاص طور پر پیٹ آگے نکل آئے تو اکثر لوگ ڈائٹنگ، سخت ورزش یا مہنگے فٹنس پلانز کی طرف دوڑ پڑتے ہیں۔ مگر حیرت انگیز بات یہ ہے کہ وزن میں کمی کا ایک ایسا طریقہ بھی موجود ہے جس کے لیے نہ جم جانا پڑتا ہے، نہ کیلوریز گننے کی ضرورت ہوتی ہے، …

Read More »

ماہرین نے پاکستان میں ذیابیطس کی تیزی سے بڑھتی شرح کی وجہ بتادی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ذیابیطس کے مرض سے آگاہی کا دن منایا جا رہا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شوگر کے مریضوں کی شرح پہلے کم تھی لیکن بےاحتیاطی اور خراب طرزِ زندگی کے باعث اب اس مرض میں تیزی سے اور تشویش ناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا …

Read More »
RSS
Follow by Email