عیدالاضحیٰ کی آمد، حکومت کا تنخواہ اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومت نے عیدالاضحیٰ کے سلسلہ میں سرکاری ملازمین اور پنشنروں کو تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

وزارت خزانہ نے مئی 2026 کی تنخواہوں اور پنشن کی قبل از وقت ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت عیدالاضحیٰ کے پیش نظر سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو 22 مئی کو ادائیگیاں کی جائیں گی۔

وزارت خزانہ کے مطابق عیدالاضحیٰ 27 یا 28 مئی 2026 کو متوقع ہے، ادائیگیاں وفاقی حکومت کے ریسیپٹس اینڈ پیمنٹ رولز 2025 کے تحت کی جائیں گی۔

کنٹرولر جنرل آف اکاؤنٹس کو تنخواہوں اور پنشن کی جلد ادائیگی کیلئے ہدایات جاری کر دی گئیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

بالائی فضاؤں میں موجود ہائی پریشر مزید طاقتور، کراچی میں عید پر موسم کیسا رہے گا؟

کراچی(پاکستان امیج)بالائی فضاؤں میں موجود ہائی پریشر ایریا آج سے مزید طاقتور ہو سکتا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

RSS
Follow by Email