لاہور(پاکستان امیج) گندم کی فی من قیمت میں مزید اضافہ ہونے سے آٹے کی قیمت بھی بڑھ گئی۔ گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں 20 کلو آٹے کا تھیلا 50 روپے مہنگا ہو گیا۔ کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق ملز کی جانب سے 20 کلو آٹے کا تھیلا 2100 روپے میں سپلائی کیا …
Read More »پاکستان
سونے کی قیمت میں معمولی کمی، 11 مئی 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی۔ چاندی بھی سستی ہوگئی۔24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کمی دیکھی گئی جبکہ ہفتے کے روز جاری کردہ سونے اور چاندی کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب …
Read More »کرنسی مارکیٹ میں ہلچل، ڈالر اور درہم کتنا مہنگا؟ 11 مئی 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے، ہفتے کے روز سامنے آنے والے یہ غیرملکی کرنسی ریٹس آج بھی نافذ العمل ہیں۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ درآمد …
Read More »محسن نقوی کا سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پراجیکٹس پر پیش رفت کا جائزہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، اور اسلام آباد سیف سٹی کو کیپٹل سمارٹ سٹی میں بدلنے کے پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کی تزئین و آرائش اور اپگریڈیشن ورک کا معائنہ کیا علاوہ ازیں وزیر داخلہ کو فیوژن سنٹر اور جدید کنٹرول …
Read More »ٹھٹھہ: جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی حادثے کا شکار
کراچی (پاکستان امیج)جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، انجن سمیت 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ کراچی سے پنجاب جانے والی مال گاڑی لوپ لائن میں داخل ہوتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئی، بریک فیل ہونے کے باعث مال گاڑی سیفٹی بلاک توڑ کر پٹڑی سے باہر آگئی۔ حادثے میں ریلوے ٹریک کو جزوی …
Read More »ملک بھر میں گھریلو انٹرنیٹ کنکشنز کی تعداد 5.10 ملین ہوگئی، وزیراعظم کو بریفنگ
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر میں گھریلو انٹرنیٹ کنکشنز کی تعداد 5.10 ملین ہو گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کے امور کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرعظم نے کہا کہ ملک میں آئی ٹی کے شعبے کا فروغ اور برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیحات میں …
Read More »آن لائن فراڈ کیس: ہیکرز بینکنگ سسٹم کے اندر ہی موجود ہوتے ہیں، جسٹس عامر فاروق
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی آئینی عدالت نے لیہ کے رہائشی کے ساتھ ہونے والے آن لائن بینک فراڈ کیس میں نجی بینک کی اپیل مسترد کرتے ہوئے رقوم واپسی کی ہدایت کر دی۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ سارے ہیکرز بینکوں کے سسٹم …
Read More »پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید طبیعت خراب ہونے پر جیل سے اسپتال منتقل
لاہور(پاکستان امیج)لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید جناح کو طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ صنم جاوید کے شوہر کے مطابق اہلیہ کو آنکھ اور معدے میں تکلیف کے باعث جناح اسپتال لایا گیا ہے، انکی بیماری سے متعلق تفصیلات نہیں بتائی جا رہی ہیں۔ واضح رہے کہ صنم …
Read More »مدر ڈے ماؤں کی غیر معمولی محبت و قربانیوں کو تسلیم کرنے کا دن ہے: مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مدر ڈے ماؤں کی غیر معمولی محبت اور قربانیوں کو تسلیم کرنے کا دن ہے۔ ماؤں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ مدر ڈے بیٹوں کو محاذ جنگ پر بھیجنے والی پرعزم اور حوصلہ مند ماؤں کے نام، ہر شہید اور …
Read More »پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج ماؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں سے محبت کے اظہار کا عالمی دن ’’مدر ڈے‘‘ آج منایا جا رہا ہے، ماؤں سے محبت کے اظہار کا عالمی دن منانے کا مقصد اس عظیم اور مقدس رشتے کی اہمیت کا احساس اجاگر کرنا ہے۔ خوبصورت ہستی، لازوال رشتہ، دن ہو یا رات اولاد کیلئے کرتی ہے صبح و شام …
Read More »
Pakistan Image