صحت

زیتون کا تیل ہڈیوں پر کیسے مفید اثرات مرتب کرتا ہے؟

لاہور(پاکستان امیج)زیتون کا تیل خاص طور پر ایکسٹرا ورجن تیل ہڈیوں کی صحت کے لیے بے حد مفید سمجھا جاتا ہے۔ اس کے قدرتی اجزا ہڈیوں کو مضبوط بنانے، ہڈیوں کے گھلنے کو روکنے، اور آسٹیوپوروسس جیسے عارضوں کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ زیتون کے تیل میں موجود پولِی فینولز اور اولیک ایسڈ ہڈیوں کے …

Read More »

جسم کو ہائیڈریٹ کرنے کیلئے پانی سے زیادہ موثر مشروبات

لاہور(پاکستان امیج)جسم کو ہائیڈریٹ کرنے کے لیے پانی بہترین انتخاب ہے مگر کچھ مشروبات ایسے ہیں جو پانی سے بھی زیادہ مؤثر طریقے سے ہائیڈریٹ کرتے ہیں — خاص طور پر الیکٹرولائٹس، کاربوہائیڈریٹس اور سوڈیئم کی موجودگی کی وجہ سے۔ ان میں سے ایک دودھ ہے جو الیکٹرولائٹس، پروٹین، کاربوہائیڈریٹس، اور سوڈیئم کی وجہ سے پانی سے زیادہ دیر جسم …

Read More »

گلاب کا پانی: آنکھوں کی دیکھ بھال کا ایک قدرتی ٹانک، لیکن احتیاطی تدابیر بھی لازمی ہیں

لاہور(پاکستان امیج)اگر آپ کی آنکھوں میں جلن، خشکی یا خارش محسوس کر رہے ہیں تو گلاب کا پانی فوری سکون اور آرام دے سکتا ہے۔ گلاب کا پانی، جو گلاب کے پھولوں سے کشید کیا جاتا ہے، نہ صرف گھریلو نسخوں میں کھانا پکانے اور جلد کی دیکھ بھال کے لیے استعمال ہوتا ہے بلکہ اس کے کئی علاجی فوائد …

Read More »

’باتیں کروڑوں کی دکان پکوڑوں کی‘: جین زی سے متعلق نیا انکشاف سامنے آگیا

نیویارک(پاکستان امیج)وقت کے ساتھ ساتھ نسلوں کے اندازِ زندگی اور ترجیحات میں بہت بڑی تبدیلیاں آئی ہیں۔ آج کی نوجوان نسل، جسے ہم ’جین زی‘ کے نام سے جانتے ہیں، ڈیجیٹل دنیا میں پلی بڑھی ہے۔ ان کے لیے جذبات کا اظہار، دوستوں سے رابطہ، اور تفریح کا بڑا ذریعہ سوشل میڈیا ہے۔ حالیہ ایک سروے نے ایک چونکا دینے …

Read More »

’روزانہ ایک سیب رکھے ڈاکٹر کو دور‘، دعوے کی حقیقت کیا ہے؟

میلبورن (پاکستان امیج)سیب ایک ایسا پھل ہے جو تقریباً ہر گھر میں موجود ہوتا ہے، ہر عمر کے فرد کے لیے موزوں سمجھا جاتا ہے اور طبیعت میں خرابی ہو یا بھوک کا وقت، اکثر لوگوں کی پہلی پسند ہوتا ہے۔ مگر ایک سوال جو عرصے سے انسانی شعور میں گردش کر رہا ہے، وہ یہ ہے کہ کیا واقعی …

Read More »

روزانہ تربوز کھانے کے مختلف مثبت اور منفی اثرات ہو سکتے ہیں

لاہور(پاکستان امیج)روزانہ تربوز کھانے کے مختلف مثبت اور منفی اثرات ہو سکتے ہیں جو اس بات پر منحصر ہیں کہ آپ اسے کس مقدار میں کھاتے ہیں اور آپ کی عمومی صحت کیسی ہے۔ پہلے ہم روزانہ تربوز کھانے کے فوائد کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ فوائد 1. جسم کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے: تربوز میں تقریباً 92٪ پانی ہوتا …

Read More »

روزانہ چند منٹ کی چہل قدمی کے5 بہترین فوائد جو شاید آپ کو معلوم نہیں

لاہور (پاکستان امیج) پیٹ بھر کر کھانا کھانے کے بعد ہلکی پھلکی جسمانی سرگرمی کا خیال اچھا محسوس نہیں ہوتا مگر کھانے کے بعد کچھ منٹ چہل قدمی کرنے کو عادت بنانے کے فوائد دنگ کر دینے والے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق واقعی یہ عادت متعدد خطرناک امراض سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے جبکہ دیگر فوائد الگ ہوتے ہیں۔ …

Read More »

کیا واقعی ناشتے کے سیریلز صحت کے لیے اچھے ہیں؟

لندن (پاکستان امیج) ناشتے کے سیریلز کو عام طور پر صحت بخش خوراک سمجھا جاتا ہے، لیکن کچھ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ الٹرا پروسیسڈ فوڈ ہیں جو صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق سیریلز میں فائبر، وٹامنز اور منرلز پائے جاتے ہیں، خاص طور پر جو سیریلز …

Read More »

موٹاپا ظاہری مسئلہ نہیں بلکہ صحت کیلئے بھی سنگین خطرہ ہے، ماہرین صحت

واشنگٹن (پاکستان امیج)کراچی ہو یا ملک کا کوئی دوسرا شہر، ہر جگہ ہی شہری موٹاپے کا شکار ہورہے ہیں، توند کا بڑھنا پیٹ کے گرد اضافی چربی جمع ہونے کو ظاہر کرتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق یہ صرف ظاہری مسئلہ نہیں بلکہ صحت کیلئے بھی ایک سنگین خطرہ ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق 5 فٹ 6 انچ سے 5 فٹ …

Read More »

نئی دہلی (پاکستان امیج) اکثر لوگ تربوز کھاتے وقت اس کے بیج پھینک دیتے ہیں، لیکن ماہرین صحت کے مطابق یہی چھوٹے بیج صحت کا خزانہ ہیں۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق تربوز کے بیج کئی اہم غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتے ہیں جن میں پروٹین، میگنیشیم، زنک اور آئرن شامل ہیں۔ یہ بیج بھون کر، پانی میں بھگو …

Read More »
RSS
Follow by Email