لندن (پاکستان امیج) ناخن صرف جسم کے ایک عام حصے نہیں بلکہ یہ صحت کی مجموعی حالت کی نشاندہی بھی کر سکتے ہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ناخنوں کی رنگت، ساخت اور شکل میں تبدیلیاں بعض اوقات سنگین بیماریوں کی علامت ہوسکتی ہیں۔ بی بی سی کے مطابق ناخن جلد کی ایک توسیع ہیں اور کیراٹن (Keratin) نامی …
Read More »صحت
پیٹ کی درد سے نجات حاصل کرنے کیلئے گھریلو ٹوٹکے
لاہور (پاکستان امیج) کبھی کبھار پیٹ میں درد کسی خاص بیماری کی علامت ہو سکتا ہے، لیکن اگر آپ صحت مند ہیں اور کوئی سنگین مسئلہ نہیں ہے، پھر بھی آپ کو اکثر پیٹ میں درد کا سامنا ہو، تو اس کی سب سے بڑی وجہ آپ کا بے قاعدہ لائف اسٹائل ہو سکتا ہے۔ اس طرح کے پیٹ کے …
Read More »ایک مہینے تک ہر روز انڈے کھانے سے آپ کی صحت میں کیا تبدیلی آسکتی ہے؟
واشنگٹن (پاکستان امیج)ہم سب جانتے ہیں کہ صحت مند طرز زندگی کے لیے اپنی روزمرہ کی خوراک میں پھلوں اور سبزیوں کا شامل کرنا ضروری ہے، لیکن ایک متوازن غذا میں رنگین پیداوار سے بھی بڑھ کر کچھ شامل ہونا چاہیے۔ اور وہ ہے ”انڈے“، جو کہ پروٹین کا بہترین ذریعہ ہیں، آپ کی صحت کے لیے کئی شاندار فوائد …
Read More »منہ کی بدبو سے نجات کے چند مفید طریقے
لاہور (پاکستان امیج) منہ کی بدبو ایک عام مسئلہ ہے جو اکثر لوگوں کو پریشان کرتا ہے۔ یہ نہ صرف آپ کی شخصیت کو متاثر کرتی ہے بلکہ آپ کے خوداعتمادی کو بھی کم کر سکتی ہے۔ خوشبو دار سانسیں پانے کے لیے مارکیٹ میں مختلف پروڈکٹس دستیاب ہیں، لیکن ان کی قیمتیں کافی زیادہ ہو سکتی ہیں۔ خوش قسمتی …
Read More »حکومت کا 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار، پی ٹی آئی مطالبات پر جواب تیار
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مطالبے پر سانحہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز ذرائع کے مطابق حکومتی مذاکراتی ٹیم نے پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات کے جواب تیار کر لیے ہیں، حکومتی مذاکراتی ٹیم نے تحریک انصاف کے مطالبات پر شق وار …
Read More »کافی پینے سے عمر میں اضافہ ہو سکتا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف
لزبن (پاکستان امیج) پرتگال کی یونیورسٹی آف کوئمبرا کے محققین کی ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کافی کے معتدل استعمال سے انسان کی صحت مند زندگی کی مدت اوسطاً 1.8 سال بڑھ سکتی ہے۔ یہ تحقیق انسٹیٹیوٹ فار سائنٹیفک انفارمیشن آن کافی (آئی ایس آئی سی) کی معاونت سے کی گئی، جو کافی انڈسٹری کی مشہور کمپنیوں …
Read More »چہرے کے غیر ضروری بالوں سے پریشان خواتین اپنی خوراک میں ان چیزوں کوشامل کریں
تھائی لینڈ(پاکستان امیج)خواتین میں ان دنوں چہرے کے بالوں کی افزائش کا مسئلہ بہت عام ہے۔ اس سے چھٹکارا پانے کے لیے ان 3 غذائی تبدیلیوں کو اپنے معمولات میں شامل کریں۔ آج کل خواتین کو سب سے زیادہ پریشانی چہرے پر بڑھنے والے غیر ضروری بالوں سے ہوتی ہے جن سے ہر طرح کے پارلر میں جا کر بھی …
Read More »شوگر، بلڈ پریشر، امراض قلب، ذہنی صحت کی ادویات کی قیمتوں میں 200 فیصد سے زائد کا بڑااضافہ
لاہور (پاکستان امیج) نگران اور منتخب حکومتوں کے فیصلوں سے مریض متاثر ہونے لگے ، ادویہ ساز کمپنیوں کو اختیار دینے سے قیمتوں پر سرکاری کنٹرول کا نظام ہی ختم کردیا گیا، 80 ہزار سے زائد ادویات 200 فیصد سے زائد مہنگی ہوچکیں، میڈیکل ڈیوائسز پر بھی 70 فیصد تک ٹیکس عائد کردیا گیا، کمپنیوں نے ٹیکسوں کا سارا بوجھ …
Read More »لیموں خوبصورتی سے لے کر صحت تک ہر شعبے میں ماہر ہے
واشنگٹن (پاکستان امیج)یہ بات سننے میں عجیب لگ سکتی ہے لیکن اگر لیموں کا ٹکڑا کاٹ کر فریج میں رکھ دیا جائے تو اس سے کئی حیران کن فائدے حاصل کیے جا سکتے ہیں جس میں صحت سے متعلق فوائد بھی ہیں۔ لیموں کا استعمال صرف کھانے پینے تک محدود نہیں بلکہ گھر کے بہت سے کاموں میں لیموں کی …
Read More »پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری
کراچی)(پاکستان امیج)پاسپورٹ بنوانے اور تجدید کرانے والوں کے لیے بڑی سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شہر کے 2 نادرا میگا سینٹرز میں پاسپورٹ دفاتر کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نادرا میگا سینٹر فائیو اسٹار چورنگی، اور نادرا میگا سینٹر سیمنس چورنگی (سائٹ) میں شہریوں کو پاسپورٹ کی سہولیات مہیا کی …
Read More »
Pakistan Image