صحت

ناشتہ نہ کرنا ہڈیوں کی کمزوری اور بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے، ماہرین کا انتباہ

لاہور(پاکستان امیج)ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ ناشتہ نہ کرنے کی عادت ہڈیوں کی کمزوری اور آسٹیو پوروسس کے خطرے کو نمایاں حد تک بڑھا سکتی ہے۔ جرنل آف دی اینڈوکرائن سوسائٹی میں شائع ہونے والی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق وہ افراد جو ناشتہ نہیں کرتے اور دیر سے کھانا کھاتے ہیں ان کی ہڈیاں وقت کے ساتھ …

Read More »

زیرہ پانی، وہ مشروب جو برسات کے موسم میں آپ کو توانا رکھتا ہے

لاہور(پاکستان امیج)ہر موسم کی طرح مون سون بھی اپنے ساتھ کئی تبدیلیاں لے کر آتا ہے۔ نمی اور سردی کی وجہ سے ہمارے جسم میں پانی کی مقدار بڑھ جاتی ہے، جس کی وجہ سے جسم میں سوجن اور بھاری پن محسوس ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ مون سون میں ہاضمہ کی رفتارسست ہو جاتی ہے اور انفیکشنز کا خطرہ …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں دن کے پہلے حصے میں کافی پینے سے آپ کے جسم میں کیا تبدیلی رونما ہوتی ہے؟

نیویارک(پاکستان امیج)ایک نئے مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کیفین ایک محرک ہے جو خاص طور پر صبح کے وقت موڈ کو نمایاں طور پر بہتر کر سکتا ہے۔ ” نیو اٹلس“ کی طرف سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے۔ بیلی فیلڈ یونیورسٹی کے پروفیسر ساکاری لیمولا نے بتایا کہ دنیا بھر میں …

Read More »

آپ نیند کی خرابی کے مسائل کا شکار ہیں تو یہ ورزشیں کریں

کراچی (پاکستان امیج)ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یوگا کی باقاعدہ مشق نیند کی خرابیوں کو کم کرنے اور نیند کے معیار کو بہتر بنانے میں دیگر تمام ورزشوں کے مقابلے میں زیادہ مؤثر ہے۔ تحقیقی رپورٹ میں 30 مختلف تجربات کا تجزیہ کیا گیا جن میں ڈھائی ہزار سے زائد افراد شریک تھے۔ یہ شرکا مختلف عمر …

Read More »

جانئے کولیسٹرول اور بی پی کنٹرول کرنے والے جادوئی پھل کے بارے میں

لاہور(پاکستان امیج)خشک آلو بخاروں کو اکثر افراد قبض جیسے مسئلے سے نجات کے لیے کھاتے ہیں، مگر یہ پھل صرف قبض سے ہی نجات نہیں دلاتا بلکہ ہڈیوں کی صحت کو بھی بہتر بناتا ہے۔ تاہم حالیہ تحقیقی رپورٹس میں اسے دل کی صحت کے لیے بھی بہترین قرار دیا گیا ہے۔ خشک آلو بخارے کھانے سے بلڈ کولیسٹرول کی …

Read More »

کووِڈ کے بعد خواتین کی رگیں پانچ سال بوڑھی؟ نئی تحقیق نے خبردار کردیا

واشنگٹن (پاکستان امیج)دنیا بھر میں کووڈ-19 کے صحت پر دیرپا اثرات پر تحقیق جاری ہے۔ اب ایک نئی سائنسی تحقیق نے یہ خدشہ مزید بڑھا دیا ہے کہ یہ وائرس صرف وقتی انفیکشن نہیں بلکہ دل اور خون کی نالیوں پر بھی طویل مدتی نقوش چھوڑ سکتا ہے، اور اس حوالے سے خواتین زیادہ خطرے میں نظر آتی ہیں۔ یورپیئن …

Read More »

مچھلی کھاتے وقت کانٹا حلق میں پھنس جائے تو کیا کریں؟ مفید گھریلو ٹوٹکے آزمائیں

لاہور(پاکستان امیج)مچھلی کو دنیا بھر میں ایک صحت بخش غذا سمجھا جاتا ہے، جسے ماہرین غذائیت بھی دل و دماغ، بینائی، پٹھوں اور ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے نہایت مفید قرار دیتے ہیں۔ مچھلی میں اومیگا 3 فیٹی ایسڈز، وٹامن ڈی، وٹامن بی 2، کیلشیم، فاسفورس، آئرن، زنک، آیوڈین اور پروٹین جیسے اہم غذائی اجزا پائے جاتے ہیں۔ لیکن مچھلی …

Read More »

زیادہ بادام کھانا، بعد کی زندگی میں بہتر ذہنی صلاحیت کا ضامن

لاہور(پاکستان امیج)بادام دماغی صحت کیلئے مفید ہے ہی لیکن “زیادہ بادام کھانا بعد کی زندگی میں بہتر ذہنی صلاحیت کا ضامن بھی ہوسکتا ہے۔ اس بات کے کئی تحقیقاتی اشارے ملے ہیں۔ بادام میں موجود وٹامن ای، اومیگا فیٹی ایسڈز، اینٹی آکسیڈنٹس اور میگنیشیم دماغ کے خلیوں کو آکسیڈیٹو نقصان سے بچاتے ہیں۔ کچھ مطالعات کے مطابق روزانہ مٹھی بھر …

Read More »

سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی؛ گلوکار عاصم اظہر میدان میں آگئے

لاہور(پاکستان امیج)معروف گلوکار اور اداکار عاصم اظہر نے مداحوں کے نام ایک جذباتی پیغام جاری کرتے ہوئے سیلاب متاثرین کے لیے متحد ہونے اور بھرپور مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر عاصم اظہر نے لکھا کہ آج ہماری سرزمین رو رہی ہے، سیلاب نہ صرف گھر اور خواب بہا لے گیا بلکہ قیمتی جانیں بھی ساتھ …

Read More »

کثرت سے ویڈیو گیم کھیلنا بچوں کیلئے کیا مسائل رکھتا ہے؟

واشنگٹن (پاکستان امیج)ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بچوں (بالخصوص لڑکوں) کا بہت زیادہ گیم کھیلنا (بنج گیمنگ) ان میں براہ راست بے چینی، ڈپریشن اور خراب نیند سے تعلق رکھتا ہے۔ ہانگ کانگ میں کیے جانے والے مطالعے میں محققین نے 2592 اسکول کے بچوں اور نوجوانوں کا سروے کیا جس میں معلوم ہوا کہ 31 فی …

Read More »
RSS
Follow by Email