صحت

اتنے ضدی دانے جاتے ہی نہیں۔۔ اب تکلیف دہ ایکنی کے لیئے گھر میں بنائیں اینٹی سیپٹک ماسک! جو دانے کے نشان تک مٹا دے

لاہور(پاکستان امیج)کیا آپ بھی ان خواتین میں شامل ہیں جو ہر مہینے چہرے پر نکلنے والے دانوں سے پریشان رہتی ہیں؟ یہ مسئلہ صرف آپ کا نہیں، بلکہ بہت سی خواتین کو درپیش ہوتا ہے۔ کچھ دنوں بعد یہ دانے خود تو ختم ہو جاتے ہیں، لیکن اپنے پیچھے داغ اور خارش کی شکایت چھوڑ جاتے ہیں – اور اگر …

Read More »

چاول میں پانی زیادہ ہوگیا۔۔ جانیں صرف ١ منٹ میں اس مسئلے کو کیسے حل کریں؟ آسان ٹپ

لاہور(پاکستان امیج)خواتین اکثر کچن میں ایک وقت میں اتنے کام کر رہی ہوتی ہیں کہ بے دھیانی میں کبھی کھانے میں نمک زیادہ ہوجاتا ہے تو کبھی نمک ڈالنا ہی بھول جاتی ہیں، اسکے علاوہ کبھی چاول کڑک کر دیتی ہیں تو کبھی اس میں پانی زیادہ ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے وہ لئی بن جاتی ہے۔ ایسے میں …

Read More »

کیا یہ دوائی دنیا سے گنج پن کا خاتمہ کردے گی؟

واشدنگٹن (پاکستان امیج)دنیا بھر میں لاکھوں افراد گنج پن کا شکار ہورہے ہیں، جو ایک ایسا مسئلہ ہے جو نوجوانوں میں بھی تیزی سے عام ہوتا جارہا ہے۔ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ سر سے بال جھڑنا شروع ہوجاتے ہیں جس کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں۔ بہت سے افراد گنج پن کا شکار ہونے کے بعد خود کو یوں ہی …

Read More »

یہ علامات اگر آپ میں موجود ہیں تو آپ کو ڈپریشن کا علاج کرنا چاہئے

لاہورپاکستان امیج)ڈپریشن ایسا طبی عارضہ ہے جس سے ایک تخمینے کے مطابق دنیا بھر میں 28 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہیں۔ ڈپریشن کی متعدد اقسام ہیں اور یہ مرض ہر فرد کو مختلف انداز سے متاثر کرسکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کی علامات ایک سے دوسرے فرد میں مختلف ہوسکتی ہیں۔ ڈپریشن کی چند عام علامات ایسی …

Read More »

پاکستان میں ہارٹ اٹیک کے تقریباً 50 فیصد مریضوں کی عمر 49 سال سے کم ہے

اسلام آباد(پاکستان امیج)ماہرین امراض قلب نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ہارٹ اٹیک کے تقریباً 50 فیصد مریضوں کی عمر 49 سال سے کم ہے جبکہ 12 سے 15 فیصد مریض ایسے ہیں جن کی عمر 40 سال سے بھی کم ہوتی ہے، ذیابیطس، بلڈ پریشر، موٹاپا، تمباکو نوشی اور غیر صحتمند طرزِ زندگی اس خطرناک رجحان کو بڑھا …

Read More »

’جِم میں اُٹھا پٹخ سے پہلے زندگی بچانے والے یہ 5 ٹیسٹ ضرور کرلیں‘؛ ہڈیوں کے سرجن نے خبردار کردیا

لاہور(پاکستان امیج)ورزش کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنانا صحت کے لیے بے حد مفید اور لازمی ہے، مگر اس سے قبل اپنے دل کی صحت کا جائزہ لینا بھی بہت ضروری ہے، خاص طور پر اگر آپ کی عمر 30 سال سے زیادہ ہے تو جم شروع کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ دل کے 5 ٹیسٹ کروالیے جائیں۔ …

Read More »

آپ برگر، پیزا جیسی غذاؤں کے عادی ہیں تو یہ بھی جان لیں کہ آپ کس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتے ہیں!

نیویارک(پاکستان امیج)ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برگر، پیزا جیسی غذائیں بعض انتہائی خطرناک قسم کی بیماریوں کا سبب بن سکتی ہیں۔ جرنل تھوریکس میں شائع ہونے والی تحقیق کے حوالے سے ایکسپریس نے رپورٹ کیا ہے کہ پریزرویٹوز، ایڈیٹیوز اور ذائقہ بڑھانے والے کیمیکلز رکھنے والی الٹرا پروسیسڈ غذائیں پھیپھڑوں کے کینسر کے خطرات میں اضافے …

Read More »

وہ خاص علامات جو آپ کے جسم میں لو بلڈ پریشر کو ظاہر کرتی ہیں

لاہور(پاکستان امیج)ہائی بلڈ پریشر کا ایک جان لیوا عنصر یہ ہوتا ہے کہ اکثر افراد کو اس سے لاعلم رہتے ہیں کہ وہ اس مرض کے شکار ہوچکے ہیں۔ درحقیقت ہائی بلڈ پریشر کے شکار لگ بھگ ایک تہائی افراد کو معلوم نہیں ہوتا کہ وہ اس بیماری سے متاثر ہیں۔ مگر لو بلڈ پریشر بھی ایک سنگین مسئلہ ہے …

Read More »

جانتے ہیں چینی کے استعمال سے شوگر کے علاوہ اور کون کونسی خطرناک بیماریاں لگ جاتی ہیں؟

لاہور(پاکستان امیج)عالمی ادارہ صحت کے مطابق ایک فرد کو 5 سے 10 چائے کے چمچ کے برابر ہر قسم کی مٹھاس جیسے چینی یا غذاؤں میں موجود شکر کا استعمال کرنا چاہیے۔ مگر یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ بیشتر افراد روزانہ بہت زیادہ مقدار میں چینی کو اپنے جسم کا حصہ بناتے ہیں۔ مختلف غذاؤں جیسے پھلوں، سبزیوں، دودھ …

Read More »

بلڈ پریشر کی دوا کس وقت لینا زیادہ موثر ہوتا ہے؟

واشنگٹن (پاکستان امیج)حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بلڈ پریشر کی دوا رات کو سونے سے پہلے لینا مریضوں کے لیے زیادہ مؤثر ثابت ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق رات کے وقت دوا لینے سے پورے 24 گھنٹوں تک، خصوصاً صبح کے وقت، بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتا ہے۔ یہ اہم ہے کیونکہ صبح کے وقت …

Read More »
RSS
Follow by Email