صحت

سردیوں میں وائرس کا بڑھتا خطرہ، تحفظ کے لیے احتیاطی تدابیر

واشنگٹن (پاکستان امیج)جیسے ہی سردیوں کا موسم قریب آ رہا ہے، سردیوں میں پھیلنے والی بیماریوں کے امکانات بڑھ رہے ہیں، جس کے پیشِ نظر ماہرین صحت نے شہریوں کو ویکسینیشن اور احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ویٹامن اور سپلیمنٹس خریدیں امریکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے مطابق 2025-26 کے موسم سرما میں ان وائرسز سے …

Read More »

صرف کیلشیم نہیں، ہڈیوں کو مضبوط رکھنے کے لیے یہ غذائیں بھی ضروری ہیں

لاہور(پاکستان امیج)صدیوں سے ہم سنتے آرہے ہیں کہ دودھ پینا ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے، لیکن حالیہ تحقیق اور ماہرین کے مطابق کیلشیم اکیلا کافی نہیں۔ ہڈیوں کی مضبوطی اور صحت کے لیے متعدد غذائی اجزاء اور صحت مند عادات ضروری ہیں۔ اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ کیلشیم ہڈیوں کی صحت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ لیکن …

Read More »

خالی پیٹ الائچی کھانے کے حیرت انگیز فائدے

لاہور(پاکستان امیج)الائچی ایک خوشبودار مصالحہ ہے جو نہ صرف کھانوں میں ذائقہ بڑھاتی ہے بلکہ طبِ مشرق میں اسے دواؤں کی ماں بھی کہا جاتا ہے، اس کی مہک اور تاثیر دونوں ہی جسم و دماغ پر خوشگوار اثر ڈالتی ہیں۔ ماہرین طب کے مطابق اگر روز صبح خالی پیٹ ایک یا دو الائچیاں چبا لی جائیں تو اس کے …

Read More »

پاکستان میں ہڈیوں کی کمزوری عام، لاکھوں افراد متاثر

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں ہڈیوں کی کمزوری (آسٹیوپروسس) ایک بڑھتا ہوا اور نظرانداز شدہ مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ ملک میں تقریباً 9.9 ملین افراد اس بیماری کا شکار ہیں، جن میں سے 7.2 ملین خواتین ہیں۔ 20 اکتوبر کو دنیا بھر میں ہڈیوں کی صحت کا عالمی دن منایا جاتا ہے، تاکہ ہڈیوں کی مضبوطی اور صحت کے مسائل …

Read More »

ہارٹ اٹیک سے قبل دکھنے والی 4 بڑی علامات، جنہیں کبھی نظر انداز نہ کریں

نیویارک(پاکستان امیج)ایک تحقیق میں ماہرینِ امراضِ قلب نے دل کے دورے (ہارٹ اٹیک)، فالج (اسٹروک) اور ہارٹ فیل سے پہلے ظاہر ہونے والی چار اہم انتباہی علامات کی نشاندہی کی ہے۔ حالیہ بین الاقوامی اس تحقیق میں شامل ماہرین کے مطابق، تقریباً 99.6 فیصد مریضوں میں ان میں سے کم از کم ایک خطرناک علامت ضرور پائی گئی۔ ہر مریض …

Read More »

خواتین جینیٹک طور پر مردوں سے زیادہ ڈپریشن کا شکار، سائنسی تحقیق

آسٹریلیا(پاکستان امیج)آسٹریلوی سائنسدانوں کی ایک تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ خواتین میں کلینیکل ڈپریشن کا جینیٹک امکان مردوں کے مقابلے میں دوگنا زیادہ ہے۔ سائنسی جریدے نیچر کمیونیکیشنز میں شائع اس تحقیق کے مطابق 2 لاکھ سے زائد افراد کے ڈی این اے کا تجزیہ کیا گیا جنہیں ڈپریشن لاحق تھا اور خواتین میں وہ جینیٹک نشانیاں تقریباً …

Read More »

اگر آپ روزانہ کدو کھائیں تو بلڈ شوگر پر اسکے کیا اثرات مرتب ہونگے؟

لاہور(پاکستان امیج)کدو صدیوں سے مختلف کھانوں میں استعمال ہوتا آرہا ہے اور جدید طب میں اس پر ذیابیطس و بلڈ شوگر سے متعلق بھی تحقیقات ہوئی ہیں۔ کدو کا ذائقہ میٹھا ضرور ہے لیکن اس میں کیلوریز کم اور فائبر مناسب مقدار میں ہوتا ہے جبکہ اس کا گلائسیمک انڈیکس نسبتاً کم ہوتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ …

Read More »

آنکھوں کا انفیکشن کیا ہے اور اس میں کیا احتیاطی تدابیر اختیار کی جا سکتی ہیں؟

لندن (پاکستان امیج)موسمی تبدیلیوں اور بڑھتی ہوئی نمی کی وجہ سے آنکھوں کا انفیکشن (آشوب چشم) خاص طور پر مون سون کے دوران تیزی سے پھیلتا ہے۔ آنکھوں میں سُرخی، خارش یا پانی سے خارج ہونے والا مادہ آشوب چشم جیسے انفیکشن کی علامات ہو سکتی ہیں۔ بیکٹیریل اور وائرل آشوب چشم کے کیسز موسمی تبدیلیوں کے دوران خاص طور …

Read More »

انسان ایک سماجی مخلوق ہے، اور اس کی ذہنی و جسمانی صحت کا گہرا تعلق دوسرے انسانوں کے ساتھ رابطے اور میل جول میں ہے

لاہور(پاکستان امیج)انسان ایک سماجی مخلوق ہے، اور اس کی ذہنی و جسمانی صحت کا گہرا تعلق دوسرے انسانوں کے ساتھ رابطے اور میل جول میں ہے۔ کبھی کبھار اکیلے رہنا سکون اور غور و فکر کے لیے مفید ہو سکتا ہے، مگر جب یہ کیفیت لمبے عرصے تک برقرار رہتی ہے تو یہ محض تنہائی کا احساس ہی نہیں دلاتی …

Read More »

دانتوں میں خِلال کرنا کتنا ضروری ہے اور یہ کیسے کیا جاتا ہے؟

لاہور(پاکستان امیج)فلاسنگ (Flossing) یا خِلال کرنا آپ کی دانتوں کی صحت برقرار رکھنے میں اتنی ہی ضروری ہے جتنی برش کرنا۔ یہ اس لیے ضروری ہے کہ چاہے آپ کتنی ہی اچھی طرح برش کیوں نہ کریں، دانتوں کے بیچ کے حصوں تک نہیں پہنچ پاتے، جس سے دانت کیڑ لگنے کا شکار ہو سکتے ہیں، اگر روزانہ خِلال نہ …

Read More »
RSS
Follow by Email