نیویارک (پاکستان امیج)ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کافی پینے والے افراد نہ پینے والوں کے مقابلے میں پانچ برس زیادہ زندہ رہ سکتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق دن میں زیادہ سے زیادہ چار کپ تک کافی پینا ٹیلو میئرز کی لمبائی میں اضافہ کر کے حیاتیاتی عمر کی رفتار کو سست کر سکتا ہے۔ ٹیلو میئرز ایسے …
Read More »صحت
ورزش اور ڈائٹنگ کے بغیر سردی میں وزن کم کرنے کا حیرت انگیز طریقہ
نیویارک (پاکستان امیج)جسمانی وزن بڑھ جائے، خاص طور پر پیٹ آگے نکل آئے تو اکثر لوگ ڈائٹنگ، سخت ورزش یا مہنگے فٹنس پلانز کی طرف دوڑ پڑتے ہیں۔ مگر حیرت انگیز بات یہ ہے کہ وزن میں کمی کا ایک ایسا طریقہ بھی موجود ہے جس کے لیے نہ جم جانا پڑتا ہے، نہ کیلوریز گننے کی ضرورت ہوتی ہے، …
Read More »ماہرین نے پاکستان میں ذیابیطس کی تیزی سے بڑھتی شرح کی وجہ بتادی
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ذیابیطس کے مرض سے آگاہی کا دن منایا جا رہا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شوگر کے مریضوں کی شرح پہلے کم تھی لیکن بےاحتیاطی اور خراب طرزِ زندگی کے باعث اب اس مرض میں تیزی سے اور تشویش ناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا …
Read More »جلن، خارش اور سرخی: فضائی آلودگی میں آنکھیں کیوں زیادہ متاثر ہوتی ہیں؟
لاہور(پاکستان امیج)سردیوں اور آلودہ موسم میں صرف پھیپھڑوں کو نقصان نہیں پہنچتا، بلکہ ہماری آنکھیں بھی متاثر ہوتی ہیں۔ ہر سال آلودگی کے موسم میں ماہرین امراض چشم خشک آنکھوں کے مرض میں نمایاں اضافہ دیکھتے ہیں۔ مسئلہ صرف ہوا کی خشکی نہیں بلکہ مٹی، دھواں اور دیگر فضائی ذرات ہیں جو آنکھ کی فطری حفاظت، یعنی آنکھ کے آنسوؤں …
Read More »سفید بال صرف عمر رسیدگی کی علامت نہیں، بلکہ یہ جسم کا ایک حفاظتی عمل بھی ہو سکتا ہے جو جلد کے خطرناک کینسر سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے
جاپان (پاکستان امیج)جاپان کی یونیورسٹی آف ٹوکیو کے ماہرین نے نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ سفید بال صرف عمر رسیدگی کی علامت نہیں، بلکہ یہ جسم کا ایک حفاظتی عمل بھی ہو سکتا ہے جو جلد کے خطرناک کینسر سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق بالوں اور جلد کی رنگت پیدا کرنے والے …
Read More »سردیوں میں یورک ایسڈ بڑھانے والی 5 سبزیاں، جن سے پرہیز ضروری ہے
لاہور(پاکستان امیج)ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کچھ عام سبزیاں ایسی ہیں جو سردیوں میں یورک ایسڈ کی سطح بڑھا کر جوڑوں کی تکلیف میں اضافہ کر سکتی ہیں، لہٰذا ان سے پرہیز کرنا بہتر ہے۔ سردی کے موسم میں اکثر لوگ جوڑوں میں درد، سوجن اور اکڑن کا شکار ہو جاتے ہیں، اور یہ مسئلہ خاص طور پر ان …
Read More »سردیوں میں مولی کھانا کیوں فائدہ مند ہے؟
لاہور(پاکستان امیج)سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی مولی کی مانگ بڑھ جاتی ہے، روزمرّہ غذا میں مولی کو شامل کرنا سردیوں کے موسم میں صحت مند رہنے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔ امریکی تحقیقی ادارے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (NIH) میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق مولی کے باقاعدہ استعمال سے خون میں گلوکوز کی سطح قابو میں …
Read More »انار کے پتے: صحت، خوبصورتی اور دل کی حفاظت کا قدرتی خزانہ
لاہور(پاکستان امیج)انار کے پتے قدرت کا وہ تحفہ ہیں جو دل سے لے کر جلد تک جسم کے ہر حصے کو فائدہ پہنچاتے ہیں۔ اگر انہیں روزمرہ زندگی میں شامل کیا جائے تو یہ ایک مکمل نیچرل ہیلتھ بوسٹر ثابت ہو سکتے ہیں۔ انار کا ذکر آتے ہی ذہن میں اس کے لذیذ دانے اور سرخ رس بھرے پھل کا …
Read More »صرف 20 دن میں نئے بال، نئی ریسرچ نےگنج پن کے شکار افراد کیلئے نئی امید پیدا کردی
لاہور(پاکستان امیج)سائنس دانوں نے بالوں کے جھڑنے (گنج پن) کا آسان علاج دریافت کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیشنل تائیوان یونیورسٹی کے محققین نے ایک سیرم (serum) تیار کیا ہے جس کے لگانے سے چوہوں میں بالوں کی افزائش ممکن ہوئی ہے۔ نیشنل تائیوان یونیورسٹی کی تحقیقی ٹیم میں شامل پروفیسر سنگ جان لِن کا کہنا ہے کہ چوہوں …
Read More »گھٹنے کے درد کے لیے کون سی ورزشیں مؤثر؟ نئی تحقیق
چین (پاکستان امیج)چین کی مشہور چنگ ہوا یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے کی جانے والی ایک بڑی بین الاقوامی تحقیق میں یہ سامنے آیا ہے کہ گھٹنے کے درد، خاص طور پر گھٹنے کی اوسٹیو آرتھرائٹس (Osteoarthritis) میں مبتلا افراد کے لیے سب سے مؤثر ورزشیں وہ ہیں جو جسم کو متحرک رکھتی ہیں، نہ کہ مکمل آرام۔ تحقیق …
Read More »
Pakistan Image